Wednesday, April 27, 2011

احسن ازدواجی تعلقات ۔


سنا ہے کے احسن ازدواجی تعلقات کا ڈیٹیلڈ نالج غیر محرم خواتین سے مستقل | غیر مستقل غیر ازدواجی تعلقات رکھنے میں پرابلمز کریئیٹ کر دیا کرتا ہے ۔ ایسے ہی پرابلمز خواتین کو بھی پیش آتے ہیں جب انہیں غیر محرم حضرات سے مستقل | غیر مستقل غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پڑ جاتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جتنی توقعات اتنی ہی خواری ۔

اعتبار اعتبار سے ہی ہوا کرتا ہے ڈراووں سے نہیں ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی عنیقہ ناز ۔

3 comments:

عنیقہ ناز said...

ہمم تو مشرقی خواتین جو شادی سے پہلے احسن ازدواجی تعلقات سے واقف نہیں ہوتیں۔ ان کا غیر محرم مردوں سے مستقل اور غیر مستقل تعلق رکھنے میں مسئلہ کیا چیز ہوتی ہے۔
جبکہ بعض مشرقی مرد ازدواجی تعلقات میں بندھے بغیر جتنی ڈیٹیڈ نالج رکھتے ہیں اسکی وجہ سے انہیں محرم خواتین کے ساتھ ازدواجی تعلقات میں مشکل پیش آتی ہے۔ اور غیر محرم خواتین کے ساتھ کسی بھی قسم کے سوشل تعلق میں مشکل پیش آتی ہے۔ اسکے بارے میں آپکا خیال ہے؟

جواد احمد خان said...

چونکہ میں ایک انتہائی بھولا بھلا اور معصوم سا بچہ ہوں لہٰذا یہ پوسٹ میرے تو سر پر سے گزر گئی ....یہ لبرلز اور ایولوشنسٹ اتنے "سمجھدار " کیوں ہوتے ہیں ؟

جوانی پِٹّا said...

وئیر ولف کا چاندنی راتوں میں انسان بنے رھنا مشکل ھوتا ھے۔سلائسنگ کا فن آتا ھو تو خربوزے کے ساتھ محض یاری دوستی مشکل کام
ھے۔ اور حساس دل ھو تو جذبات سے عاری چہرہ رکھنا مشکل ھے۔

لیکن یہ کیفیت لانگ ٹرم نہیں کیونکہ نالج سیلف ڈسٹرکٹیو ھوتا ھے۔ عروج پر پہنچتے ہی زوال شروع ھو جاتا ھے ۔

ویسے اچھی اور مستند آبزرویشن ھے۔

Post a Comment