Tuesday, November 13, 2012

اچھے، برے انسان اور ادب یا نوبل بیادبیاں ۔



اچھے اور برے انسان ۔

انسان تو واقعی انسان ہی ہوا کرتا ہے ۔ نا اچھا انسان ہوا کرتا ہے اور نا ہی برا انسان ہوا کرتا ہے ۔ کسی دوسرے انسان کو برا انسان کہنا ہو تو اس انسان کو اچھے مگر اپنے پسندیدہ انسان سے ذیادہ برا انسان کہنا ہوا کرتا ہے ۔ جبکے کسی دوسرے انسان کو اچھا انسان کہنا ہو تو اس انسان کو برے مگر اپنے ناپسندیدہ انسان سے ذیادہ اچھا انسان کہنا ہوتا ہے ۔

خود یا کسی دوسرے انسان کو اچھا انسان کہلوانا ہو تو اپنے آپ یا اس انسان کو اچھے مگر دوسروں کے پسندیدہ انسان سے ذیادہ برا انسان کہا جاسکتا ہے اور برے مگر دوسروں کے ناپسندیدہ انسان سے ذیادہ اچھا انسان بھی کہا جاسکتا ہے ۔ خود یا کسی دوسرے انسان کو برا انسان کہلوانا ہو تو اپنے آپ یا اس انسان کو اچھے مگر دوسروں کے پسندیدہ انسان سے ذیادہ اچھا انسان کہا جاسکتا ہے اور برے مگر دوسروں کے ناپسندیدہ انسان سے ذیادہ برا انسان بھی کہا جاسکتا ہے ۔

جیسے کچھ انسانوں کو کچھ انسانوں کا خود کو اچھا کہلوانا اچھا لگتا ہے اور کچھ انسانوں کا خود کو اچھا کہلوانا برا لگتا ہے ۔ ویسے ہی کچھ انسانوں کو کچھ انسانوں کا خود کو برا کہلوانا اچھا لگتا ہے اور کچھ انسانوں کا خود کو برا کہلوانا برا لگتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کون ہے برا ؟ جس کو کوئی اچھا کہنے والا نا ہو نا ۔ کون ہے اچھا ؟ جسے کوئی برا کہنے والا نا ہو نا ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ادب لطیف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ محسوسات، مشاہدات، تجربات ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تحریک اردو پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تنہائی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ مجھے شکایت ھے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ الف ---- اردو لٹریری فورم ----- آفیشل گروپ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ انجمن فروغ اردو ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ روپ کا کندن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو ھے جس کا نام ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ شمس ادب و آگہی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ القرطاس ۔ لائیبریری آف لنکس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ گل رنگ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ریسپیکٹ : ادب پڑھیئے ،ادب لکھیئے اور ادب کیجیئے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ کریئیٹیو رائٹرز فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ دیار سخن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ لڑیئے ناں جھگڑیئے ! با ادب رہیئے ! ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



ادب یا نوبل بیادبیاں ۔

کیا ادب کی یونیورسل ڈیفینیش ایگزسٹ کرتی ہے ؟

نہیں تو پھر کیا نوبل بیادبی کو ہی ادب کہنے کیلیئے مختلف زبانیں بولنے والوں نے بیشمار ادبی گروپس اور فورمز بنا رکھے ہیں ؟

دنیا بھر میں جنرلی نوبل بیادبیوں کی مختلف قسموں کو کتنے ادب سے مختلف ادبی ناموں سے پکارا جاتا ہے ؟

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پیشگی معزرت ۔ یہ پوسٹ ادب کے ساتھ ایک ادبی پوسٹ کرنے کی پہلی کاوش ہے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ادب لطیف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ محسوسات، مشاہدات، تجربات ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تحریک اردو پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تنہائی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ مجھے شکایت ھے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ الف ---- اردو لٹریری فورم ----- آفیشل گروپ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ انجمن فروغ اردو ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ روپ کا کندن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو ھے جس کا نام ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ شمس ادب و آگہی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ القرطاس ۔ لائیبریری آف لنکس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ گل رنگ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ریسپیکٹ : ادب پڑھیئے ،ادب لکھیئے اور ادب کیجیئے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ کریئیٹیو رائٹرز فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ادبی چور ۔ شعر و ادب میں سرقہ کرنے والے نام نہاد ادباء و شعرا کا پردہ فاش ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ دیار سخن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ فیسبک وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر بارہ ۔ ایٹ لڑیئے ناں جھگڑیئے ! با ادب رہیئے ! ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


Sunday, November 11, 2012

انسانیت، شیطان اور تضحیک ۔



شیطان اور تضحیک ۔

دوسروں کی تضحیک کرتے رہنے سے اپنے آپ کو خود ہی روکنا ہوتا ہے ۔ ایسا کر لینے سے ہی پتا لگا کرتا ہے کے ۔ کوئی انسان کسی دوسرے انسان کی تضحیک کیوں کرنا چاہتا ہے ۔ تضحیک کرنے کو اپنا حق سمجھنا تو کسی دوسرے انسان سے تضحیک کرنا سیکھ کر تضحیک کرنا سکھانے والے اس انسان کو تضحیک کے قابل بنانا ہوتا ہے ۔

معذرت کیساتھ ۔ اب ایسا شیطان اپنے شیطان بنے رہنے کیلیئے کس شیطان کو شیطان کہنا چاہتا ہے ؟ یہ خود بھی شیطان ہی ہوگا اور اس کو ایسا کرنا سکھانے والا بھی شیطان ہی ہوگا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پلیز ۔ ایسے انسانوں کو تضحیک کے ق‍ابل نا بنائیں ۔ جن انسانوں نے اپنی تضحیک کو تو برداشت کیا ہوگا ۔ مگر دوسرے انسانوں کی تضحیک نہیں کی ہوگی ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



انسانیت اور تضحیک ۔

کسی بھی انسان سے نظریاتی اختلاف کا نا ہونا بھی انسانوں کو سمجھنا ہو سکتا ہے اور کسی انسان کو بھی تضحیک کے قابل سمجھنا اس انسان اور اپنے آپ کو نا سمجھنا ہو سکتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیسے کو ہی ملتا ہے تیسا اور جو جیتا وہی سکندر ہو جاتا ہے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ فیسبک وال ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


Saturday, November 3, 2012

تضحیک برائے تضحیک ۔



نان ابیوسیو کی ابیوسیو خوشفہمی ۔

کچھ نان ابیوسیو انسان ایسے بھی ملیں گے جو ایسی بات کریں گے کے دوسرے انسانوں کی جوابی باتیں ہر صورت میں ان انسانوں کو گالی کی طرح محسوس ہوا کریں ۔ جواب میں یہ دوسرے انسانوں کو ایسی باتیں کہیں گے کے دوسرے انسان ان کی کہی ہوئی باتوں کو گالی محسوس کرنے پر مجبور ہو جائیں اور وہ اپنے منہ سے نکلتی ہوئی گالیوں کو روک نا پائیں ۔

ایسے انسانوں کو صرف اپنی جسمانی طاقت پر ہی گھمنڈ نہیں ہوا کرتا بلکے انہیں اپنے ابیوسیو ہونے پر بھی بالکل یقین نہیں ہوا کرتا ہے ۔ اکثر ہی یہ انتہائی ڈھیٹ قسم کے نان ابیوسیو انسان دوسرے انسانوں کو ابیوسیو بنانے اور کہلوانے میں کامیاب ہو جایا کرتے ہیں ۔ جس سے انہیں اپنی مارپیٹ کر لینے کے حق کو جائز حق قرار دینے میں آسانی ہو جایا کرتی ہے ۔

کسی نے ان خوشفہم نان ابیوسیو انسانوں کو گالی دینے سے بس اپنے آپ کو روکا نہیں تو پھر ان خوشفہم نان ابیوسیو انسانوں کے اپنے منہ سے نکلتی گالیوں کی بلٹ ٹرین رک نا پائے ۔ اللہ ہی بس بچائے تو بس بچائے جی ۔ ان خوشفہم نان ابیوسیو انسانوں سے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

اگر گالی کی اپنی ہی طلب کو محسوس کیئے بغیر دوسروں کو گالی دینے پر مجبور کرنا ہے، تو پھر، بلا وجہ ہی مارپیٹ کر لیا کریں ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا عظیم ترین تھیالوفلاسفورکس ۔

کسی کے پاس مفتے کا ملا ہوا فالتو اختیار، فالتو مال، فالتو ٹائم یا کچھ بھی فالتو ہے تو پھر وہ دنیا کا عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک کہلوائے بغیر کافی بڑی تعداد میں دنیا کے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورکس کو اپنے ساتھ لے کر گھوم پھر سکتا ہے ۔ عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورکس کسی بھی حلیے کے ہو سکتے ہیں مگر ان میں قول و فعل میں تضاد کیساتھ مارپیٹ کر سکنے کے علاوہ گالیاں دینے یا لعنت بھیجنے کی کیپیبیلیٹی بھی ہونی چاہیئے ۔ ان عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورکس کی کامیابی کیلیئے انتہائی ضروری ہے کے ان کا ٹکراؤ انہی کی طرح کے عظیم ترین تھیالوفلاسفورکس یا فلاسفوتھیالوجسٹس سے مسلسل ہوتا ہی رہے ۔ بدنام کرنے کے نت نئے طریقے یہ دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو بدنام کرنے کی کوشش میں ایک دوسرے کو ڈیویلوپ کر کے دیتی ہی رہیں گی ۔ لین دین کے معاملے بیلنس کو تو یہ آپس میں ہی مگر انبیلنس ہمیشہ سے نظریاتی مخالفین کے ساتھ ہی رکھا کرتے ہیں ۔

اکثر لوگ اپنی معاملہ فہمی کے باوجود ان عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک گروپس کو جائز ریسپیکٹ دینے کے باوجود ان عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورک گروپس کے ہاتھوں بدنام ہو جاتے ہیں ۔ ان عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورک گروپس کو سامنے سے آتے دیکھ کر رائٹ یا لیفٹ والی گلی پکڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ موڑ مڑنے پر ان عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورک گروپس سے بچت ہوئی نہیں کے ایک اور ایسے ہی دوسرے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک گروپ سے ملاقات ہوئی نہیں ۔ ایسے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک گروپس کی جان چھورنے سے پہلے جان چھڑانے کیليئے ان فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک گروپس کے ممبران سے یہ پوچھنا ضروری ہے ۔ کے ان میں آخر وہ کون عظیم ترین سا فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک ہے جسے اپنے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک ہونے پر یقین نہیں ہے ۔

جس عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک کو اپنے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک ہونے پر یقین نہیں ہوگا وہ ضرور اپنے انجسٹ کو ان بدنام کرسکنے والے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورکس سے جسٹ کروا رہا ہو گا اور ساتھ میں ہی اپنے ہاتھوں مجبور دنیا کے عظیم ترین تھیالوفلاسفورکس یا فلاسفوتھیالوجسٹس کی مدد سے ہی اپنے ان عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورکس انسانوں کو دنیا کے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹس یا تھیالوفلاسفورکس بنا رہا ہوگا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کون ہے جسے اب اپنے عظیم ترین فلاسفوتھیالوجسٹ یا تھیالوفلاسفورک ہونے کا یقین نہیں رہا ہے ؟

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



توبا کی قبولیت کی گارنٹی یا توبا سے استثنا کی گارنٹی ۔

جس انسان کو اپنے توبا سے استثنا کا یقین نا ہو وہ اس انسان سے ہی اپنی توبا سے استثنا لینے کی کوشش کرتا ہے جس انسان کو خود اپنے توبا سے استثنا کا یقین نا ہو ۔ ایسے انسان توبا کی قبولیت کی گارنٹی دینے والے ہر اس انسان کی ہر بات کو مان لیا کرتے ہیں ۔ جو انسان انہيں اپنے توبا سے اپنے استثنا کے ہونے کا تو بلکل نا بتائیں ۔ مگر انہیں ان انسانوں کے توبا سے استثنا کا بتاتے رہیں ۔ جن انسانوں کو اپنے توبا سے استثنا کا یقین ہو ۔ جبکے توبا کی قبولیت کی گارنٹی تو وہ انسان بھی دے سکتے ہیں ۔ کچھ انسانوں کو تو اپنے توبا سے استثنا کا پتا بھی نہیں ہوا کرتا مگر توبا سے استثنا چاہنے والے انسان ان انسانوں کو خود ہی توبا سے استثنا دینے پر مجبور ہو جایا کرتے ہیں ۔

جن انسانوں کو اپنی توبا کی قبولیت کی گارنٹی چاہیئے وہ یہ گارنٹی ان انسانوں سے بھی تو لیکر دکھائیں نا جن انسانوں کو وہ خود تو توبا سے استثنا کا حق دینا ہی نہیں چاہتے ہیں ۔ بالکل اسی طرح ۔ جن انسانوں کو اپنے لیئے توبا سے استثنا کی گارنٹی چاہیئے وہ یہ گارنٹی ان انسانوں سے بھی تو لیکر دکھائیں نا جن انسانوں کو وہ خود تو توبا کی قبولیت کا حق دینا ہی نہیں چاہتے ہیں ۔ نتیجتا ۔ اگر توبا کی قبولیت کی گارنٹی ہے تو پھر وہ سبھی انسانوں کیلیئے ہی ہونی چاہیئے اور اگر توبا سے استثنا ہی ہے ہو تو پھر وہ بھی سبھی انسانوں کیلیئے ہی ہونا چاہیئے ۔

توبا سے استثنا دینا توبا کی قبولیت کی گارنٹی کیلیئے ضروری ہے یا کے توبا کی قبولیت کی گارنٹی کیلیئے توبا سے استثنا دینا ضروری ہے ۔ توبا سے اپنے استثنا کے ہونے پر یقین نا ہو تو پھر کسی کو بھی توبا سے استثنا دیکر اس سے اپنے لیئے توبا کی قبولیت کی گارنٹی خرید لیں ۔اب آپ خود کو توبا کی قبولیت کی گارنٹی دینے والے کے ساتھ مل کر سبھی دوسروں سے انکے توبا سے استثنا کے ہونے کے حق کو اچھی طرح سے چھین لینے میں آسانی سے کامیاب ہو جایا کریں گے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ہیں جی ۔ کے ۔ نہیں جی ۔ بالکل جی ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر انتیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



انجانے قاتل سے بچاؤ ۔

اس دنیا میں تقریبا سارے ہی انسان مختلف قسم کے جذباتی ( نفسیاتی ) مسائل کا شکار ہیں ۔ بجائے کے وہ اپنے مسائل کا خود حل ڈھنڈ لیا کریں ۔ وہ خود تو دوسروں کیلیئے مسائل کا سبب بنے رہنا چاہتے ہیں ۔ مگر دوسروں کو مختلف بہانوں سے مار پیٹ کر اور رسوا کر کے اپنی مرضی کے چوائسز اپنانے پر مجبور کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔

عموما ایسے انسان کسی انسانی یا غیر انسانی دیوتا کو اپنی نصیحتوں کا وزن بڑھانے کیلیئے استعمال کیا کرتے ہیں ۔ جب بھی کوئی ان سے اختلاف کرے ۔ تو یہ اسے اپنے انسانی یا غیر انسانی دیوتا کے پروٹیکٹر کے طور پر مار پیٹ کرتے ہیں ۔ مار پیٹ نا کر پائیں تو اپنے انسانی یا غیر انسانی دیوتا کو بدنام کرنے کا الزام دیدیتے ہیں ۔

ایسے انسانوں سے اختلاف کرنے والا انسان اپنے ان انجانے دوستوں کے ہاتھوں بھی مارا یا بدنام ہوجایا کرتا ہے جو اس انسان کے احسانمند ہونے کے باجود اس انسان کے احسان کو احسان نہیں مانا کرتے ۔ ایسے دوست بھی اپنے ایسے دوست سے نیکی کیئے بغیر ہی نیکی کو وصول کرنے کی توقع میں نیکیاں کرتے ہوئے جیتے چلے جا رہے ہوتے ہیں ۔

ایسے انسانوں کے ساتھ ایسا اسلیئے ہو جایا کرتا ہے ۔ کیوں کے وہ اپنے احسانمندوں پر تو احسان ہی کرتے رہنا چاہتے ہیں ۔ مگر اپنے ان احسانمندوں پر کیئے ہوئے احسانوں کو نیکی ان انسانوں سے کہلوانا چاہتے ہیں ۔ جو ان کے احسانوں کو تو نیکی نہیں مانتے ہیں ۔ مگر اپنے احسانمندوں پر کیئے ہوئے احسانوں کو نیکی کہلواتے رہنے پر انسسٹ کرتے رہتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

تضحیک کو حق کہہ کر سب کو التفات دکھانے پر مجبور نا کر ۔ مسکرا خود بھی اور سب ہی کو اپنے اپنے حق پر مسکراتا دیکھ ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اٹھائیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تین ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


Friday, November 2, 2012

قصہ مختصر ۔



مژاحیہ حمد کی حمد ۔

مژاح سے طنژیا بغژ نکال دیں تو پھر حمد ہی کہنے کو رہ جاتی ہے ۔

اور جب مژاح سے طنژیا بغژ نا نکل پائے تو پھر منہ سے نکلتی مژاحیہ حمد بھی روکنا مشکل ہو جائے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

واہ رے اللہ میاں ۔ کیسے ہیں تیرے رنگ ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



یقین کی سیل ۔ ایڈورٹائیزنگ اور کمیشن ۔

اپنے یقین کو مفت میں ہی سیل کرتے رہنے کیلیئے اپنے خرچے پر اپنے نظریاتی موافقین کے نظریات کی ایڈورٹائزنگ کرتے رہنا ہی یقین بیچنے والے اپنے نظریاتی موافقین کے بزنس کو چلاتے رہنے میں مدد گار ثابت ہوا کرتا ہے ۔ ایسا تو صرف کسی کے نظریاتی مخالفین ہی کیا کرتے رہتے ہونگے ۔ خود تو انسان اپنے نظریاتی موافقین کو فری میں ایسی سروسز پرووائڈ کرتے ہوئے اپنا کمیشن لینا بھی بھول جاتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

یقین پر یقین کے بہانے یقین کو سیل کر واتے رہنا اب مشکل ہوگیا ہے جی ۔ یا تو ٹے اے ڈی اے دیا کریں نہیں تو پھر کمیشن پر ٹیکس دیا کریں ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔



ارریشنل | ریشنل مگر ریلیجیئس | ارریلیجیئس ۔

کیا ریلیجیئس انسانوں کو ریشنل انسان ہونے کا حق کبھی نہیں ملنا ہے ؟ ریلیجیئس مگر ارریشنل انسان انہیں یہ حق دینے کو تیار نہیں ہیں اور ارریلیجیئس مگر ریشنل انسان انہیں انسان نہیں مانیں گے جب تک وہ ارریلیجیئس مگر ریشنل انسان بنیں گے نہیں ۔

کیا ارریلیجیئس انسانوں کو ارریشنل انسان ہونے کا حق کبھی نہیں ملنا ہے ؟ ارریلیجیئس مگر ریشنل انسان انہیں یہ حق دینے کو تیار نہیں ہیں اور ریلیجیئس مگر ارریشنل انسان انہیں انسان نہیں مانیں گے جب تک وہ ریلیجیئس مگر ارریشنل انسان بنیں گے نہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

اگر ارریلیجیئس مگر ریشنل انسانوں کا کام ارریشنل مگر ریلیجیئس انسانوں کا مزاق اڑانا ہو سکتا ہے تو پھر ریلیجیئس مگر ارریشنل انسانوں کا کام بھی ریشنل مگر ارریلیجیئس انسانوں کا مزاق اڑانا ہو سکتا ہوگا ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔



پرانا دور اور نیا زمانہ ۔

پرانے ژمانے میں عقلمند لوگ بیوقوف لوگوں سے کم مژدوری پر ذیادہ معاوضے کے ساتھ بدنامی اور کوسنے وصول نہیں کرتے تھے جبکے بیوقوف لوگ عقلمند لوگوں سے ذیادہ مژدوری پر کم معاوضے کے ساتھ نیکنامی اور دعائیں وصول کرتے تھے ۔ اب نئے ژمانے میں عقلمند لوگ بیوقوف لوگوں سے کم مژدوری پر ذیادہ معاوضے کے ساتھ بدنامی اور کوسنے وصول کرتے ہیں جبکے بیوقوف لوگ عقلمند لوگوں سے ذیادہ مژدوری پر کم معاوضے کے ساتھ نیکنامی اور دعائیں وصول کرتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پرانے ژمانے کا عقلمند ہوگیا ہے بیوقوف یا کے نئے ژمانے کا بیوقوف ہوگیا ہے عقلمند ؟


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر نو ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔



نیکی احسان ہے یا احسان نیکی ہے ۔

نیکی تو نیکی ہوتی ہے اور اسکے بدلے کی توقع بیکار ہے ۔ احسان احسان ہوتا ہے اور جو ضرورت کے وقت نا لوٹانے کی صورت میں احسانمند کو بدنام کرنے کیلیئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ انسانوں کی عادت ہے کے وہ نیکی کرنا تو چاہتے نہیں ہیں مگر اپنے احسان کو مروتا نیکی کہہ کر کر دیا کرتے ہیں ۔ احسان چونکے لوٹانا ضروری ہوتا ہے اسیلیئے وہ دوسروں کے احسان کو نیکی سمجھ کر ہی ایکسیپٹ کیا کرتے ہیں تاکہ احسان کو مروتا لوٹانا لازمی نا ہو جائے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

نیکی اپنی ہے تو دوسروں کیلیئے احسان ہے ۔ احسان دوسروں کا ہے تو اپنے لیئے نیکی ہے ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر آٹھ ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چار ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔



گونگے اور بہرے ۔

ایک ہی جواب والے بیحساب سوالات کرنے والوں کو برداشت کر سکنے والے انسانوں کو بھی بہرا بننا پڑتا ہے اور ایک ہی سوال کے بیحساب جوابات دینے والوں کو برداشت کر سکنے والے انسانوں کو بھی بہرا بننا پڑتا ہے ۔ ایسوں کے گونگے ہونے یا نا ہونے سے تو فرق نہیں پڑا کرتا مگر جن انسانوں کو بہرا بننا پڑتا ہے ان کے لیئے بھی گونگا رہ پانا مشکل ہو جایا کرتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

گونگے کا بہرا ہونا ضروری نہیں ہے مگر بہرے کا گونگا ہونا ضروری ہے ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر دو ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر دو ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


Thursday, November 1, 2012

ماں اور عظیم عورت ۔



عظیم عورت کی عظمت ۔

یہ فحاشی اور عریانی تو صرف عورت کے عظیم نہ ہو سکنے سے ہی ہوتی ہوگی جی ۔ عظیم عورت تو صرف وہ ہے جو ہمیشہ پردے میں رہے ۔ باپ، بیٹے اور بھائی کی قربانی دے ۔ پینشن نا دینے والوں کو شرمندگی سے بچانے کیلیئے اپنا چہرہ بھی ہمیشہ چھپائے رکھے ۔ نامراد شوہر کا کیا ہے اسے تو ہتھیار سے بھی مارا جاسکتا ہے اور بدنام کر کے بھوک اور بیماری سے بھی ۔

یہ پردیداری اور غیرت تو صرف مرد کے عظیم نہ ہو سکنے سے ہی ہوتی ہوگی جی ۔ عظیم عورت تو صرف وہ ہے جو کبھی بھی اور کسی بھی صورت میں پردہ نا کرے ۔ باپ، بیٹے اور بھائی کی بھوک مٹانے کے بہانے اپنی بھوک بھی مٹالے ۔ شوہر یا پارٹنر کی غیر موجودگی میں گزارے لائق پینشن بھی ہے، پیار بھرا ساتھ بھی ملے گا اور میڈیکل انشورنس بھی ہوگی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

زلت پسند نہیں ہے تو پھر روکھی سوکھی عظمت ہی ہے ۔ عظمت پسند نہیں ہے تو پھر زلت کے ساتھ پینشن بھی اور انشورنس بھی ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اگست سترہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔



ماں تجھے سلام ۔

مرد سے وہی عورت جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے جو ایڈم کو ایو سے پیدا کروائے یا پھر ایڈیفس کو اسکی آنکھوں سمیت اپنا شوہر مان لے ۔ ایسی عورت بدقسمتی سے ماں نہیں کہلوا سکتی ہے اور ماں کہلوانے کیلئے ہی عورت مرد سے ہمیشہ ہی پٹتی چلی آئی ہے ۔ عورت بطور خالق یہ بتا کر بیغیرت بن جاتی ہے ۔ مرد بطور بیغیرت مخلوق یہ ماننے کو تیار نہیں ہوا کرتا اور عورت نے بطور خالق یہ کہنا نہیں ہوتا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیت کس کی ہوئی ہے اور ہار کس کی ہوگئی ۔ ساڑ بھی اپنی اپنی اور وصول شدہ ستائیش بھی اپنی اپنی ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اگست اٹھارہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چودہ ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر دو ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر دو ۔ ایٹ فیسبک وال ۔