Wednesday, May 23, 2012

اللہ ہی بھلا کرے ۔


کسی کو دوست مان کر توقعات رکھنا تو دوستی کے نام پے دشمنی ہی ہو سکتی ہے جبکے کسی کا دوست بن کر دکھانا اپنے آپ سے دشمنی ہے ۔ کوئی اپنے ساتھ دشمنی کر کے کسی سے دوستی کا حق ادا کرے تو ایسا انسان اپنے آپ کے ساتھ ہی دھوکا کرتا ہوگا ۔ جو اپنے ساتھ خود دھوکہ کرے تو کوئی اسکو دھوکہ کیوں نا دے جی ۔ جو ایسا کر سکتا ہے وہ ہی کہہ سکتا ہے کے اسکے ساتھ دھوکہ نہیں ہو سکتا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

دھوکیباز جو اپنے ساتھ دھوکا کرے تو پھر اللہ ہی اسکا بھلا کرے ۔

جو دھوکیباز انسان شیطان کو خدا سمجھ لیں ان دھوکیباز انسانوں سے خدا نے بھی دھوکہ ہی کیا ہوگا جی ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ مئی چوبیس ۔ ایٹ اردو بلاگر اور فیسبک ۔

1 comments:

کائناتِ تخیل said...

بے شک توقع کسی سے بھی نہ رکھو اللہ سے بھی نہیں اگر اسے دوست مانتے ہو کہ دوستی میں سر جھکا کر لیا ہی جاتا ہے جھگڑا نہیں کیا جاتا کہ جو دے وہ بھی خوب جو نہ دے وہ بھی اس کی مرضی بس مانگو تو یہ کہ وہ ہمیں اس دوستی کا اہل بنائے رکھے اور حوصلہ عطا فرمائے کہ ہم اس کی دوستی کا حق ادا کر سکیں
اک جملے وچ گل مُکدی اے
راضی با رضا

Post a Comment