کفر ۔ خدا ہے ۔
خدا ۔ کفر ہے ۔
پیغمبرز ۔ خدا کے میسنجرز کہے جا سکتے ہیں ۔
فلاسفرز ۔ کفر کے میسنجرز کہے جا سکتے ہیں ۔
فالوورز ۔ اپنی مرضی کرتے ہیں اور دوسروں سے اپنی مرضی کروانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ۔
جیلس ۔ دوسروں کو خوش نہ دیکھ سکنے والا ۔
ایروگنٹ ۔ دوسروں کی خوشیوں میں آگ لگانے والا ۔
مسیحا ۔ مسیحا بالکل عام سے انسان ہوا کرتے ہیں اور عام انسانوں کے جیسی ہی زندگی گزار کر اس دنیا سے چلے جائیا کرتے ہیں ۔ یہ عام سے انسان اپنی لالچ کو اپنی ضرورت اور دوسرے انسانوں کی ویسی ہی ضرورت کو لالچ نہیں کہا کرتے ۔ نہ ہی وہ اپنے پرسنل گینز کیلئے ایسے قوانین کی بات کرتے ہیں جن کے بدولت انکی سوپیرئیوریٹی کیلیئے گنجائش نکل آیا کرے ۔
ہیرو ۔ ہیروز خاص انسان ہوا کرتے ہیں اور خاص انسانوں کی طرح زندگی گزارا کرتے ہیں ۔ ہیروز کی پرستش انسان اپنی سوپیرئیوریٹی واضع کرنے اور پرسنل گینز حاصل کرنے کیلئے کیا کرتے ہیں ۔ ہیروز کی ہیروئکس انسانوں کو اپنی لالچ کو اپنی ضرورت کہنے اور دوسرے انسانوں کی ویسی ہی ضرورت کو لالچ ڈکلیئر کرنے میں مددگار ثابت ہوا کرتی ہیں ۔
جاہل ۔ جاہل کا صرف ایک سچ ہوتا ہے باقی سب کچھ جھوٹ ہوتا ہے ۔ جاہل حق دیتا ہی نہیں اور حق دینے کو تیار بھی نہیں ہوتا ۔ جاہل ہی کہتا ہے میں کوئی جاہل ہوں ۔
بدتمیز ۔ بدتمیز کا صرف ایک جھوٹ ہوتا ہے باقی سب کچھ سچ ہوتا ہے ۔ بدتمیز حق تو مانگتا ہے پر حق دینے کی بات پر آمادہ نہیں ہوتا ۔ بدتمیز ہی کہتا ہے کہ میں کوئی بدتمیز ہوں ۔
پھپھے کٹنی ۔ پھپھے کٹنی پر خدا اور کفر دونوں کی رحمت ہوتی ہے ۔ اصلی جاہل کو دجال نہ ہونے پر اور اصلی بدتمیز کو نبی ہونے پر مارے ۔ محبت کا واسطہ دے کر بیغیرتی کا طعنا دینا انکی نشانی ہوتی ۔
خدا پرست ۔ خدا پرست خدا کو مانتا ہے مگر خدا پر مکمل یقین نہیں رکھتا ۔
کفر پرست ۔ کفر پرست کفر کو مانتا ہے مگر کفر پر مکمل یقین نہیں رکھتا ۔
کریئیشنسٹ ۔ کریئیشنسٹ خدا پرست ہوا کرتا ہے ۔ جاہل بھی ہوتا ہے اور ساتھ ہی جیلس بھی ۔
ایوولیوشنسٹ ۔ ایوولیوشنسٹ کفر پرست ہوا کرتا ہے ۔ بدتمیز بھی ہوتا ہے اور ساتھ ہی ایروگنٹ بھی ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
ڈیپریشن ۔ ڈیپریشن اپنا اپنا ۔ جیلس ہونگے تب بھی اور ایروگنس شو کرینگے تب بھی ۔
جہالستان کی ڈکشنری ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
0 comments:
Post a Comment