Friday, June 3, 2011

صبر اور شکر ۔


صبر کے ٹائم پر صبر بدقسمت انسان کو جیلس بننے سے روکتا ہے اور شکر کے ٹائم پر شکر خوشقسمت انسان کو ایروگنٹ بننے سے روکتا ہے ۔ صبر کے ٹائم پر شکر بدقسمت انسان کو ایروگنٹ بناتا ہے اور شکر کے ٹائم پر صبر خوشقسمت انسان کو جیلس بناتا ہے ۔

بدقسمت انسان کو خوشقسمت انسان بننے کیلئے رشک کرنا ہوتا ہے ۔ بدقسمت انسان جیلس رہے گا تو طنز کرے گا اور اگر بدقسمت انسان ایروگنٹ بنے گا تو لعنت بھیجے گا ۔

خوشقسمت انسان کو بدقسمت انسان بننے سے ہمبلنیس بچایا کرتی ہے ۔ خوشقسمت انسان ایروگنٹ رہے گا تو لعنت بھیجے گا اور اگر خوشقسمت انسان جیلس بنے گا تو طنز کرے گا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جو صبر | شکر نہیں کر سکتا وہ شکر | صبر کرنے والوں کے شکر | صبر سے متاثر نہیں ہوگا ۔

2 comments:

dr Raja Iftikhar Khan said...

meri raye yeh haey ke ap iss tehrir main se angrezi ke sare Ilfaz nikal kar is ko urdu main bayan karee, ya phir urdu ko nikal kar issy angrezi main bayan kareen,

Alina said...

good point Dr. :P

Post a Comment