Friday, April 8, 2011

پیغمبر، مسیحا اور پھپھے کٹنی ۔


بدتمیز انسان آپکے سامنے کھڑا ہوکر سسٹم کی مخالفت کرے تو پیغمبر بن جائے ۔ ناکام جھوٹا انسان کہلائے اور ڈیپریسڈ رہے ۔

بدتمیز انسان آپکے ساتھ بیٹھ کر سسٹم کی حمایت کرے تو ناکام پھپھے کٹنی بن جائے ۔ ناکام سچا انسان کہلائے اور ڈیپریسڈ رہے ۔

جاہل انسان آپکے سامنے کھڑا ہوکر سسٹم کی حمایت کرے تو مسیحا بن جائے ۔ کامیاب سچا انسان کہلائے اور ڈیپریشنلیس زندگی گزارے ۔

جاہل انسان آپکے ساتھ بیٹھ کر سسٹم کی مخالفت کرے تو کامیاب پھپھے کٹنی بن جائے ۔ کامیاب جھوٹا انسان کہلائے مگر ڈیپریسڈ پھر بھی رہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جاہل کی اپیئرنس اور باتیں سسٹم کے مطابق جبکہ بدتمیز کی اپیئرنس اور باتیں سسٹم کے مخالف ہوا کرتی ہیں ۔ آزما کر دیکھ لیں جی ۔

0 comments:

Post a Comment