Wednesday, April 6, 2011

بڑے ریلیجنز اور انکی ہسٹری ۔


ہندو ازم کریڈٹ کے سسٹم سے ڈیپریسڈ کرتا تھا اور موسیقی سے سود ۔ ( پروفیشن بیسڈ مکمل غلامی والا سسٹم ) ۔جوڈا ازم نے ہندو ازم سے کریڈٹ کے سسٹم کو سیکھ کر ہندو ازم کو بدنام کیا اور نئے کریڈٹ کے سسٹم سے اپنی قوم کو سود کیا ۔ کرسچیئینیٹی نے مرد کو بیغیرتی اور عورت کو ایکسپوز کیا ۔ اسلام نے مرد کو غیرت دی اور عورت کو چھپایا ۔

نیو کرسچیئینیٹی نے ہندو ازم سے پروفیشن بیسڈ سسٹم سیکھ کر ہندو ازم کو بدنام کیا اور نئے پروفیشن بیسڈ سسٹم سے اپنی قوم کو سود کیا ۔ کمیونزم نے تمام مذاہب سےغلامی کرانا سیکھا اور انہیں اچھی طرح سے بدنام کیا ۔ نیو جوڈا ازم نے نیو کرسچیئینیٹی کو کریڈٹ کا سسٹم سکھایا ۔ اسلام کو پہلے ہی کی طرح واپس لا کر کمیونزم سے لڑایا گیا ۔

کمیونزم خود سے ہی اپنے لوگوں کو غلام بنانے کے بعد بدنامی کی موت مرگیا ۔ نیو اسلام کے نام پر اسلام کو بدنام اور مسلمانوں کو گلوبل ویلیج میں شامل کیا جارہا ہے ۔ اسی دوران نیو ہندو ازم گلوبل ویلیج کو اپنی موسیقی سکھا کر واپس کلاسیکل ہندو ازم پر لے کر آرہا ہے ۔ ( پروفیشن بیسڈ مکمل غلامی والا سسٹم ) ۔

نیو اسلام اور نیو کرسچیئینیٹی اب آپس میں ہی الجھ کر انسانوں کو ہر قسم کی غلامی سے آزاد کرائینگے ۔ ہندو ازم ہمیشہ کیلئے مر جائیگا اور اس کے کریڈٹ کا سسٹم اور مو سیقی دونوں ہی فارغ ہو جائینگے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

یہودی، عیسائی اور مسلمان ایک ساتھ ہنسی خوشی رہنا شروع کردینگے ۔ دین ابراہیم جو تھا وہی باقی رہ جائے گا ۔

نوٹ فرمالیں کہ ہم نے کسی ریلیجن کے پیشوا یا پیغمبر کو قووٹ نہیں کیا بلکہ جنرل بات کی ہے ۔ مزید ایکسپلینیشن کے لئے نئے والا آرٹیکل دیکھ لیں ۔

ورڈ ایکسپوز بدتہذیبی کے حساب سے استعمال نہیں کیا گیا لیکن اگر کسی کو لگتا ہے تو شائد یہ اسکی اپنی ہی سوچ ہو ۔ اس ورڈ پر آگے چل کر بات ہو سکتی ہے ۔


5 comments:

Anonymous said...

جناب کیا آپ اس تحریر کا اردو ترجمہ کریں گے تاکہ مجھ جیسے انگریزی سے نا آشنا لوگ بھی آپ کی بات سمجھ سکیں

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

یہودی، عیسائی اور مسلمان ایک ساتھ ہنسی خوشی رہنا شروع کردینگے ۔ دین ابراہیم جو تھا وہی باقی رہ جائے گا ۔
_________________________________________________

میرا بھی یہی یقین ہے مگر مختلف انداز میں

یاسرخوامخواہ جاپانی said...

اس اونٹ نے کسی کروٹ بیٹھنا تو ضرور ہی ہے۔۔۔۔۔۔ساری انسانیت اس خونخرابہ سے تھک چکی ہے

نکتہ چیں said...

مجھے آپ کی اس بات س اختلاف ہے کہ کرسچینیٹی نے عورت کو ایکسپوز کیا۔ اُس معاشرے کی اقدار تو بالکل ہی مختلف ہیں۔ جس میں کسی مذہب کی معاشرتی طور پر گنجائش نہیں اور عورت کے نان ایکسپوژر کی بنیاد لا مذہبیت ہے، کرسچینیٹی نہیں۔ آپ یہاں پر غلطی کر گئے۔

نکتہ چیں said...

اسی کرسچینیٹی کے ماننے والے تو اس خطے میں ایکسپوژر کی تعلیم دیتے نہیں پائے جاتے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟

Post a Comment