جہالستان سے جاہل اور سنکی ۔

جاہل اور سنکی واقعی جاہل اور سنکی ہے ۔ اسکے تبصرے اور آرٹیکلز برداشت کرنے کا شکریہ ۔

اگر کوئی بات بری لگے تو ضرور کہیے گا ۔ اپنی طرف سے پوری کوشش ہوتی ہے کہ بات ایسے کہی جائے کہ کوئی اپنے لئے گنجائش بچالینے کا طعنہ نہ دے سکے ۔ نا چاہنے کے باوجود غلطی پھر بھی کہیں نہ کہیں ہو ہی جاتی ہے ۔

معاف کر دینے اور برا نہ منانے پر ایک دفعہ پھر شکریہ ۔

جہالستان سے جاہل اور سنکی، سپٹمبر بائیس سن دو ہزار دس ۔

1 comments:

کائناتِ تخیل said...

ہم کتنا بھی اچھا کیوں نہ کر لیں لوگ پھر بھی ناخوش ہی رہتے ہیں- بات بہت سادہ ہے کہ اگر کوئی بُرا ہے تو اس کا پیچھا چھوڑ دو لیکن لوگ نہ اپنی مرضی سے جینے دیتے ہیں اور نہ مرنے کے لیے تنہا چھوڑتے ہیں

Post a Comment