Sunday, September 25, 2011

سکھ | پٹھان ٹائپ لطیفوں کا بیک گراؤنڈ ۔


نا تو سکھ ٹائپ مرد بیوقوف ہوتا ہوگا اور نا ہی پٹھان ٹائپ مرد عقلمند ہوتا ہوگا ۔ سکھ ٹائپ مرد اپنی عورت کی حد سے ذیادہ عقلمندی کے باعث اپنے آپ کو حد سے ذیادہ بیوقوف سمجھنے پر مجبور ہو جاتا ہوگا اور پٹھان ٹائپ مرد اپنی عورت کی حد سے ذیادہ بیوقوفی کے باعث اپنے آپ کو حد سے ذیادہ عقلمند سمجھنے پر مجبور ہو جاتا ہوگا ۔ سکھ ٹائپ مرد کو ڈان کے ٹائم شراب پلا دو تو وہ ڈسک تک چپ کے روزے سے رہیگا اور پٹھان ٹائپ مرد کو ڈان کے ٹائم روزہ رکھوا دو تو وہ ڈسک تک شراب کے نشے میں رہیگا ۔

سکھ | پٹھان ٹائپ عورت سپاؤس ہو تو نشے | ورشپ کے ساتھ ورشپ | نشہ فرض ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

سکھ | پٹھان ٹائپ عورت علقمند | بیوقوف ہونے کے باوجود بیوقوف | علقمند کیونکر ہے ؟

پتا لگا کے نہیں ؟ یا کے سکھ | پٹھان ٹائپ لطیفے بننے کی اصل وجہ ابھی بھی پتا نہیں چلی ؟

1 comments:

Hakam Shah said...

میرا خیال ہے کہ جس دن ان لطائف کی بننے کی وجہ معلوم ہوگئی تو شرمندگی لطائف بنانے والوں کو ہی ہوگی ۔۔۔۔۔

Post a Comment