Wednesday, April 13, 2011

تاریخ کائینات ۔


ہمارے ناقص خیال میں تو جی اس کائینات کے تین آپشنز ہیں ۔

کسی وجہ سے یہ ہمیشہ کیلئے ڈیسٹرائے ہو جائے ۔ یہ بات کوانٹم فزکس مانتی ہے ۔ بنے، پھیلتی جائے، سکڑنا شروع ہو اور ڈیسٹرائے ہو جائے ۔ پھر بنے، پھیلتی جائے، سکڑنا شروع ہو اور ڈیسٹرائے ہو جائے ۔ یہ سلسلہ اسی طرح سے چلتا رہے ۔ یہ بات کوانٹم فزکس کسی حد تک جانتی ہے ۔سکڑتے سکڑتے کسی جگہ پر ہمیشہ کیلئے رک جائے ۔ اس بات کوانٹم فزکس ایکسپلین کرنا چاہتی ہے ۔

ایک بہت ہی مختلف قسم کا کریئیٹر ایمیجن تو کیا جا سکتا ہے جو خود ہی یہ کائینات ہو جسمیں اسکی کریئیشن بھی شامل ہو ۔ اتنے کھلے دل کا ہو کہ اس کائینات کو چلانے کیلئے اپنی ہی کریئیشن میں سے ہی ایک پارٹنر ایکسپٹ کرلیا کرتا ہو ۔ ایک پارٹنر اپنی باری پر کریئیٹر کو خدا بنانے کی ایفرٹ کرتا ہو اور دوسرا پارٹنر اپنی باری پر کریئیٹر کے خلاف کفر پھیلانے کی ایفرٹ کرتا ہو ۔

کائینات اس وقت ریسیٹ ہوا کرتی ہو جب یا تو کفر کا اخیر ہو جائے یا پھر خدا کا مکمل بول بالا ہو جائے ۔ ایک باری خدا کے مکمل بول بالے کی اور ایک باری کفر کے اخیر کی ۔ ریسیٹ کے بعد ریسیٹ اور پھر ایک اور ریسیٹ ۔ نہ جانے یہ سلسلہ کب سے چلا آرہا ہو ۔ بھولوں کیساتھ ہمیشہ ہی ظلم ہوا ہو اور یہ ظلم کریئیٹر کی اچھائی یا برائی بیان کرنے کے نام پر ہی ہوا ہو ۔

کریئیٹر کی اپنی ہی کریئیشن کی مرضی سے یہ کائینات کریئیٹر سمیت ہمیشہ کیلئے ختم بھی ہوسکتی ہو پر اب شائد ایسا نہیں ہو سکے گا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ازنٹ اٹ دی سپیشل تھیوری آف میٹا فزکس ؟

سائینس بھی ہو اور فلسفہ بھی ہو تو ریلیجن کیوں نہ ہو جی ؟

1 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

توانائی کی طرح زنندگی بھی ختم نہیں ہوتی بلکہ اپنی ساخت تبدیل کرتی ہے. کریٹر کا یہی کہنا ہے کہ وہ مرنے کے بعد نان ایگزسٹ نہیں ہونے دے گا بلکہ کسی اور طرح کی زندگی دے دے گا.
بار بار کی کریشن اور ڈسٹرکشن کا ہمیں نہیں معلوم ...ہوسکتا ہے کہ کریٹر دوبارہ سے یہ تماشا لگائے ...ہم تو یہ جانتے ہیں کہ اس تماشے کے ہم کردار نہیں ہونگے .شاید تماشائی ہوں ...

Post a Comment