برداشت کو آزمائیں ۔

آپ میں اگر کانٹراڈکشن نہیں ہے تو پھر آپ اپنی برداشت کا امتحان لے سکتے ہیں ۔ اگر ہے تو پھر مینیپولیٹرز کے امتحانوں کو پاس کرتے رہ کر برداشت کر سکنے کا ناکام مظاہرہ کرتے رہیں ۔

افلاطونز اور ایریسٹوکریٹس ۔

بھیڑیں اور بھیڑئے ۔

خدا کو پالنا اور پیٹنا ۔

گدھا اور دین تمسخر دین ۔

باھودی اور نادیانی ۔

ایس پاسے او ؟ یا فیر ایس پاسے ؟

ہر دفعہ کا ہی زکر ہے ۔

میاں فصیحت کی نصیحت ۔

اللہ ہی بھلا کرے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیلیسی ہوگی تو ورشپ کے ساتھ ڈیپریشن بھی رہیگا ۔ ایروگنس ہوگی تو بادشاہت کے باوجود مینیا کے ہاتھوں خواری ہوگی ۔

3 comments:

عنیقہ ناز said...

آپ میں اگر کانٹرا ڈکشنز نہیں ہے تو برداشت کا امتحان لینے یا مینوپولیٹرز کے امتحان پہ پورا اترنے کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے۔ نئیں نئیں یہ نظریہ نہیں چلے گا۔

کائناتِ تخیل said...

ڈپریشن کا جواب میری آج کی پوسٹ پر پڑھ لیں جو آج صبح کے کچھ ادھورے احساسات تھے

کوثر بیگ said...

جس نے بھی ہمیں آزمایا اس نے ہماری برداشت سے تنگ آکر الٹا ہم سے سوال کردیا کہ آپ اتنا صبر کیوں کر کرلیتی ہیں ، ہاہاہاہا ۔
آپ خود ہی ہمیں آزمالیں اپنے بلاگ پر اسی بات کا اظہار میں نے کیا ہے

Post a Comment