Friday, September 30, 2011

کرائسٹ اور اینٹی کرائیسٹ ۔


دجال اور عادل بادشاہ ایک ہی ہیں ۔ دجال وہ شخص ہے جسکی دنیا مانتے ہوئے قیامت کا شکار ہو ۔ کیونکے وہی قیامت کے دن کا ہیرو ہے اور کائینات کے ریسیٹ کے بعد کا خدا ۔ عادل بادشاہ اس خواہش کو چھپا لینے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور دجال ناکام ۔

یونیورس کے ریسیٹ سے ہر دفعہ کی پیرللیونیورس کا بھی خاتمہ ہو جاتا تھا ۔ پر اب نہیں ۔ اب کی بار یونیورس اور پیرللیونیورس ہمیشہ کیلئے رہیں گی یا ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائینگیں ۔ دونوں ہی جنت نہ بنیں تو آپس میں مرج ہو جائینگیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

اب کون ہے کرائسٹ اور کون ہے اینٹی کرائیسٹ ۔

بچے گا کیا ۔ خدا اور کفر، دونوں کی ہار ۔ یہاں بھی اور وہاں بھی ۔

Thursday, September 29, 2011

سکراٹیز کی سچائی ۔


سکراٹیز کو یونیورس کے سچ اور جھوٹ کا پتا تھا مگر اسنے پیرللیونیورس کے سچ اور جھوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا ۔

کیونکے :

پہلے خدا جھوٹے انسان سے اسکے فاعدے کا جھوٹ بول رہا تھا اور سچے انسان سے اسکے نقصان کا سچ بول رہا تھا ۔

خدا کے جھوٹے انسان سے اسکے فاعدے کا جھوٹ بتانے کا فاعدہ پلیٹو کی افلاطونی کو ہوا ۔ خدا کے سچے انسان سے اسکے نقصان کا سچ بتانے کا فاعدہ ارسطو کی ایرسٹوکریسی کو ہوا ۔

حب خدا کے بندے جنت کو چھوڑنے پر راضی ہو جائیں تو :

اب خدا جھوٹے انسان سے اسکے نقصان کیلئے جھوٹ بول رہا ہے اور سچے انسان سے اسکے فاعدے کیلئے سچ بول رہا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

خدا کو کوئی فرق پڑا ہے بھلا ۔

کاش کے سکراٹیز ہی خدا کو بندا بننے پر مجبور کرلیتا ۔ یونیورس میں بھلے کے جھوٹ کے ساتھ نقصان دہ سچ کے جائز ہونے کو تسلیم کر کے ۔

اگر معصوم اور سنجیدہ لوگوں کو کمنٹس کرنے سے اور کمنٹس کروانے سے پرہیز کرنا چاہیے تو انکے اپنے لیئے ہی بلاگنگ بھی منع ہوجائیگی ہے ۔ اپنے ہی بلاگ سے فیڈ اور ویزیٹرز کی ایکسس بھی ختم کرنا پڑے گی ۔ ہم نے "خدا کی واپسی " میں اپنے آپ کو جھوٹا ہی کہا ہے اور جھوٹا تو معصوم اور سنجیدہ ہرگز نہیں ہو سکتا نا ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی ڈاکٹر جواد خان ۔

Wednesday, September 28, 2011

خدا کی واپسی ۔


خدا نے سب کچھ بنانے کے بعد اپنے پاس صرف سچے کو سچی اور جھوٹے کو جھوٹی بات بتانے کی گنجائش رکھی ۔ اب کوئی خدا کو پوجتا تھا یا نفرت کرتا تھا، خدا کو کوئی پروا نہیں تھی ۔ جو اپنے اور سب کیلئے ایک جیسی خواہش کرتے تھے، ان کی ایسی خواہشیں خدا کی بنے ہوئے نظام کے تحت پوری ہو جایا کرتی تھیں ۔

ایک دن ایک جھوٹے انسان نے خدا سے اسکی خدائی مانگ لی ۔ خدا نے اسکو خدائی دیدی اور اس انسان کی موت آنے پر مر گیا ۔ اب یہ انسان پھنس گیا اور سچے کو سچی اور جھوٹے کو جھوٹی بات بتانے پر مجبور ہو گیا ۔ بطور انسان تو یہ ایک سچے انسان کے ساتھ جھوٹ اور جھوٹے انسان کے ساتھ سچ بول سکتا تھا ۔

جھوٹے انسانوں کو جھوٹ ہی بتا سکا کیونکے سچے انسان اس سے خدائی لے کر جھوٹ بولنے پر آمادہ نہیں ہو سکتے تھے ۔ اب تو بس خدا جھوٹوں سے ہی ریپلیس ہو سکتا تھا ۔ ایسا ہوتا رہا اور نہ جانے کتنی بار ہوا ۔ ایک دن ایسا بھی آگیا جب ایک جھوٹے انسان نے اسکے جھوٹ میں سے ایک یونیق سچ کو سمجھ لیا ۔

وہ سچ یہ تھا کہ کوئی انسان اس سے اسکے انسانوں کے برابر ہو جانے والے آپشن کے بارے میں نہیں پوچھے گا مگر اس سے خدائی ضرور مانگ لے گا ۔ خدا نے ہی ہر دفعہ دنیا میں مرنے سے پہلے سچے سے سچ اور جھوٹے سے جھوٹ کہا اور اب خدا ریپلیس نہیں ہوسکتا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ہن دسو جی ؟

Tuesday, September 27, 2011

چٹے کاں دا کالا رنگ ۔


انسان تو معصوم پیدا ہوتا ہے ۔ جس ماحول میں پلتا اور بڑھتا ہے اسی میں ڈھل جاتا ہے ۔ ماحول کی تبدیلیوں کو محسوس نہ کر سکتا ہو تو ماحول کے ساتھ کٹھ پتلیوں کی مانند تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ ماحول کی تبدیلیوں کو محسوس کرسکتا ہو تو عام طور پر ان تبدیلیوں سے فاعدے اٹھاتا ہے اور ماحول کی تبدیلی میں تیزی کا سبب بنتا ہے ۔ تبدیلیوں کو ایکسپٹ نہیں کرتا تو گھاٹے میں جاتا رہتا ہے ۔ خوش قسمت ہوتا ہے تو ماحول کی تبدیلی کی ڈائریکشن کو تبدیل کردینے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔

تبدیلی لانے پر فخر محسوس کرنا شروع کرتا ہے تو اس نئی ڈائریکشن میں بھی وہی کچھ ہونا شروع ہو جاتا ہے جو اس نے چاہا نہیں تھا ۔ اب ڈائیریکشن کو چینج کرنا اس کے ان دوستوں کو پسند نہیں آتا جنہوں نے اسے اپنے آپ پر غرور کرنے کے لائق بنایا تھا ۔ اپنے ہی دوستوں کے ہاتھوں مارا نہیں جاتا تو قیدی کی سی فرسٹریٹڈ زندگی گزارتا ہے ۔ جھوٹ پے جھوٹ بولتا ہوا اس دنیا سے چلا جاتا ہے ۔ اسکے کہے ہوئے جھوٹ اگر کم پڑ جائیں تو اسکے دوست اور فالورز مزید جھوٹ پیدا کرلیا کرتے ہیں ۔

فالورز بھی اسے اس وقت تک یاد رکھتے ہیں جب تک ان کو اس سے بڑا بیوقوف بنا سکنے والا مل نہیں جاتا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

چٹے کاں دے کالے ہوندا پتا چلیا کے نہیں ؟

Sunday, September 25, 2011

سکھ | پٹھان ٹائپ لطیفوں کا بیک گراؤنڈ ۔


نا تو سکھ ٹائپ مرد بیوقوف ہوتا ہوگا اور نا ہی پٹھان ٹائپ مرد عقلمند ہوتا ہوگا ۔ سکھ ٹائپ مرد اپنی عورت کی حد سے ذیادہ عقلمندی کے باعث اپنے آپ کو حد سے ذیادہ بیوقوف سمجھنے پر مجبور ہو جاتا ہوگا اور پٹھان ٹائپ مرد اپنی عورت کی حد سے ذیادہ بیوقوفی کے باعث اپنے آپ کو حد سے ذیادہ عقلمند سمجھنے پر مجبور ہو جاتا ہوگا ۔ سکھ ٹائپ مرد کو ڈان کے ٹائم شراب پلا دو تو وہ ڈسک تک چپ کے روزے سے رہیگا اور پٹھان ٹائپ مرد کو ڈان کے ٹائم روزہ رکھوا دو تو وہ ڈسک تک شراب کے نشے میں رہیگا ۔

سکھ | پٹھان ٹائپ عورت سپاؤس ہو تو نشے | ورشپ کے ساتھ ورشپ | نشہ فرض ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

سکھ | پٹھان ٹائپ عورت علقمند | بیوقوف ہونے کے باوجود بیوقوف | علقمند کیونکر ہے ؟

پتا لگا کے نہیں ؟ یا کے سکھ | پٹھان ٹائپ لطیفے بننے کی اصل وجہ ابھی بھی پتا نہیں چلی ؟

Saturday, September 24, 2011

نیکی، محبت اور احسان ۔


روپیہ پیسا ہو تو نیکی محبت کی صورت میں خریدی اور احسان کی صورت میں بیچی جا سکتی ہے ۔ روپیہ پیسا نہ ہو تو نیکی احسان کی صورت میں خریدی اور محبت کی صورت میں بیچی جا سکتی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

چلتی کا نام گاڑی ہوگیا نا ۔

Friday, September 23, 2011

رال کو ٹپکنے یا نا ٹپکنے دینا ۔


نا حاصل کیئے جاسکنے والی | والے عورت | مرد کو دیکھتے ہی جاہل مرد | عورت بدتمیزی اور بدتمیز مرد | عورت جہالت پر اتر آتے | آتی ہیں ۔

حاصل کیئے جاسکنے والی | والے عورت | مرد کو دیکھتے ہی جاہل مرد | عورت جہالت اور بدتمیز مرد | عورت بدتمیزی پر اتر آتے | آتی ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ایسٹ ہو یا ویسٹ، ایسا کچھ ہی ہوتا ہے ۔ شرمندہ ہونے کی ضرورت بالکل بھی نہیں ۔

کمال ٹپکتی ہوئی رال کو چھپانے میں ہی ہے جی ۔

پلیز یوز ورڈز اون دی رائٹ سائیڈ آف دی | سمبل ان فرسٹ پاس، یوز دی ونز اون لیفٹ ان سیکنڈ پاس ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی درویش خُراسانی ۔

Thursday, September 22, 2011

استاد اور شاگرد کی جہالت | بدتمیزی ۔


جہالت | بدتمیزی مزید جہالت | بدتمیزی کا سبب بنا کرتی ہے ۔ نا جہالت کو بدتمیزی روک پاتی ہے اور نہ ہی بدتمیزی کو جہالت روک پاتی ہے ۔ جہالت میں مزا تب ہی ہے جب دوسروں کو اپنے سے ذیادہ جہالت کرنے کا مظاہرہ نہ کرنے دیا جا سکے اور بدتمیزی میں بھی مزا تب ہی ہے جب دوسروں کو اپنے سے ذیادہ بدتمیزی کرنے کا مظاہرہ نہ کرنے دیا جا سکے ۔

جاہل | بدتمیز شاگرد اپنے جاہل | بدتمیز استاد کے ساتھ ناجائز جہالت | بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا ہے اور اپنے بدتمیز | جاہل استاد کے ساتھ جائز بدتمیزی | جہالت کا مظاہرہ کرتا ہے ۔ جاہل | بدتمیز استاد اپنے بدتمیز | جاہل شاگرد سے ناجائز جہالت | بدتمیزی کا مظاہرہ کروانے کیلئے مزید جہالت | بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا ہے اور بدتمیز | جاہل شاگرد مزید بدتمیزی | جہالت کا۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

استاد کی ہی تو مرضی ہوتی ہے، جہالت کا مظاہرہ کرے یا بدتمیزی کا ۔ دونوں کا کرے یا کسی ایک کا بھی نہ کرے ۔

Friday, September 16, 2011

یونیورس اور پیرللیونیورس کے تین سچ ۔


خدا ہے اور ظالم ہے ورنہ نہیں ہے ۔

انسان برابری نہیں بلکے آزادی یا غلامی چاہتے ہیں ۔

نا انصافی پسند کرنے والوں کے ساتھ ہی نا انصافی ہوا کرتی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ایسا یونیورس میں ہے تو اور ایسا ہی پیرللیونیورس میں بھی ہونا چاہئیے نا ۔ یا واقعی یہاں خدا کوئی اور ہے ؟

ہر انسان کا اپنا ہی پسندیدہ یا نا پسندیدہ خدا ہوا کرتا ہے، بھلے ہی خدا واقعی میں نہ ہو ۔ جتنا انسان خود بائیسڈ ہوتا ہے اتنا ہی اسکا پسندیدہ یا نا پسندیدہ خدا بھی بائیسڈ ہوا کرتا ہے ۔ آپ کا پسندیدہ خدا بھی ان تین سچائیوں والا ہو سکتا ہے اور اسکی وجہ صرف آپکے ایکسپریشن آف ڈسکریپشن کا ڈفرنٹ ہونا ہو ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی فریحہ فاروق ۔

Tuesday, September 13, 2011

کپلز: اٹیکرز، تھریٹنڈ اینڈ اٹیک پروف ۔


بدتمیز | جاہل عورت | مرد ایک سپاؤس پر راضی نہیں ہوتی | ہوتا ہے اور جاہل | بدتمیز مرد | عورت کیلئے اسکا | اسکی اکیلا | اکیلی سپاؤس بن کر دکھانا مشکل ہے ۔ سیڈوسر ورسز سیڈوسر ۔ اٹیکرز ۔

بدتمیز | جاہل مرد | عورت ایک سپاؤس پر راضی ہوتا | ہوتی ہے اور بدتمیز | جاہل عورت | مرد کیلئے اسکی | اسکا اکیلی | اکیلا سپاؤس بن کر دکھانا مشکل ہے ۔ سیڈوسیبل ورسز سیڈوسر ۔ تھریٹنڈ ۔

بدتمیز | جاہل عورت | مرد ایک سپاؤس پر راضی نہیں ہوتی | ہوتا ہے اور بدتمیز | جاہل مرد | عورت کیلئے اسکا | اسکی اکیلا | اکیلی سپاؤس بن کر دکھانا ممکن ہے ۔ سیڈوسر ورسز سیڈوسیبل ۔ تھریٹنڈ ۔

بدتمیز | جاہل مرد | عورت ایک سپاؤس پر راضی ہوتا | ہوتی ہے اور جاہل | بدتمیز عورت | مرد کیلئے اسکی | اسکا اکیلی | اکیلا سپاؤس بن کر دکھانا ممکن ہوتا ہے ۔ سیڈوسیبل ورسز سیڈوسیبل ۔ اٹیک پروف ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

آئیسولیشن ہی ٹھیک تھی اور برداشت اب مجبوری ہے جی ۔ دور بھی تو خدا پرستوں اور کفر پرستوں کا ہے نا ۔

Monday, September 12, 2011

جینیریشن گیپ: خوشی، احسان اور مجبوری ۔


جو انسان اپنے سے پہلی اور بعد والی نسلوں کو خوشی سے پالتے ہیں وہ نہ صرف بعد والی نسل کے ہاتھوں تقریبا اسی قسم کے خوشگوار انداز میں پل جاتے ہیں بلکہ جینیریشن گیپ کا شکار بھی نہیں ہوتے ۔

جبکے وہ انسان جو اپنے سے پہلی اور بعد والی نسلوں کو احسان کر کے پالتے ہیں وہ بعد والی نسل کے ہاتھوں تقریبا اسی قسم کے احسان کے تلے پل جاتے ہیں ۔ احسان کرنے والے احسان لینا برداشت نہ کرنے کے کارن اپنی مرضی کے جینیریشن گیپ کا شکار ہو جاتے ہیں ۔

ایسے انسان جو اپنے سے پہلی اور بعد والی نسلوں کو مجبورا پالتے ہیں وہ بعد والی نسل کے ہاتھوں تقریبا اسی قسم کی مجبوری کے تحت تلے پلا کرتے ہیں ۔ مجبوری برداشت نہ کرنے کے کارن دونوں نسلیں ڈبل جینیریشن گیپ کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

سیلف ٹرمینیشن بعد والی نسل پر بوجھ بننے سے بہتر ہے جی ۔ وگرنہ مکاری کو تو اب بہادری سے کوئی بھی فیس نہیں کرتا ۔

Sunday, September 11, 2011

سیڈکشن: سیڈیوسر اینڈ سیڈوسڈ ۔


عورت کفر | خدا پرست ہو تو سیڈیوسر | سیڈوسڈ جبکے کفر | خدا پرست مرد سیڈوسڈ | سیڈیوسر ۔ ایک سپاؤس کا دوسرے سپاؤس کے آئیڈیئل کا رول ادا کرنا تو یوں بھی پریکٹیکل نہیں ہوا کرتا ۔ اگر سپاؤسز پر مشتمل کپلز ایک دوسرے کی ریکوائرمنٹس کو میٹ نہ کرنے کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ رہنے پر مجبور ہوں تو ایسے کپلز سیڈکٹیو اٹیکس کا شکار ہو سکتے ہیں ۔

کنوینشنل وزڈم کے مطابق سیم سیکس کپلز سیڈکٹیو اٹیکس سے محفوظ ہیں لیکن ورلڈ وائیڈ ایکسیپٹنس کے چانسز بہت ہی کم ۔ جبکے گروپس میں تو لیڈر شپ ہی سیڈکٹیو مائینڈ سے ہی پاسیبل ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

سیڈیوسر ہونا نہ تو کفر پرست مرد کا کبھی جائز ہوگا اور نہ ہی خدا پرست عورت کا ۔ لو جی کر لو گل ۔