Saturday, April 9, 2011

پیغمبرز اور فلاسفرز ۔


جن سے سیکھنا بھی ہے اور انہیں بدنام بھی کرنا ہے ۔ میکاولی کو یوز بھی کرنا اور ابیوز بھی کرنا ہے ۔ چانکیہ اور سقراٹیز کی قسمت میں بھی بدنامی ہی آئی ۔

پلیٹو بھی اچھا تھا ۔ پال اور پیغمبرز بھی اچھے تھے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بد بھی اچھے اور بدنام بھی اچھے ۔ تو اب آپ خود ہی اچھے نہ ہوئے نا ۔

جو کام فلاسفرز کے فالوورز نے کیا وہی کچھ پیغمبرز کے فالوورز نے بھی کیا ۔

کیسی مزے کی ہے یہ داستان ڈیپریشن ؟

0 comments:

Post a Comment