Friday, July 29, 2011

ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس ۔


جب خدا زوال پزیر ہو رہا ہوتا ہے تو خدا پرست کفر کی آبجیکٹیو ٹیلز کو خدائی ٹیلز سمجھنا شروع کر دیتے ہیں اور جب کفر زوال پزیر ہو رہا ہوتا ہے تو کفر پرست خدا کی آبجیکٹیو ٹیلز کو کفریہ ٹیلز سمجھنا شروع کر دیتے ہیں ۔ کفر کا عروج خدا کے ان مسائل کا حل ڈھونڈے میں مدد کرتا ہے جن کی وجہ سے خدا زوال پزیر ہوا تھا ۔ اور خدا کا عروج ان مسائل کا حل ڈھونڈے میں مدد کرتا ہے جن کی وجہ سے کفر زوال پزیر ہوا تھا ۔ خدا اور کفر کا بیوقوف گدھوں اور بدمست ہاتھیوں کے معاش سے گہرا تعلق ہوتا ہے ۔

بدمست ہاتھیوں کا معاش بڑھے گا تو کفر ترقی کرے گا ۔ بدمست ہاتھیوں کا معاش گھٹے گا تو وہ بیوقوف گدھوں میں تبدیل ہونگے ۔ بیوقوف گدھوں کا معاش گھٹے گا تو خدا ترقی کرے گا ۔

بیوقوف گدھوں کا معاش گھٹے گا تو خدا ترقی کرے گا ۔ بیوقوف گدھوں کا معاش بڑھے گا تو وہ بدمست ہاتھیوں میں تبدیل ہونگے ۔ بدمست ہاتھیوں کا معاش بڑھے گا تو کفر ترقی کرے گا ۔

ریپبلیکنز بدمست ہاتھیوں کیلئے آبجیکٹیو ٹیلز کو ٹیلر اور انونٹ کرتے ہیں اور ڈیموکریٹس بیوقوف گدھوں کیلئے آبجیکٹیو ٹیلز کو ٹیلر اور انونٹ کرتے ہیں ۔ ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس ایک دوسرے کے انٹرسٹس کا خیال رکھتے ہوئے بدمست ہاتھیوں اور بیوقوف گدھوں پر ترس کھاتے ہیں ۔ اس سے پہلے کے، دنیا ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس میں تبدیل ہوتی، ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس کے اپنے گڑھ میں پھوٹ پڑ گئی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ماڈرن کافر اور مومن ایک ساتھ ۔ بدمست ہاتھیوں اور بیوقوف گدھوں کے ماسک پہنے ۔

Thursday, July 28, 2011

جہاد، کروسیڈ اور بائیسنگ ۔


غربت بائیسڈ معصوم | مکار کیلئے ہی موافق ہوتی ہے اگر وہ اپنے آپ کو اپنے فیوریٹ بائیسڈ مکار | معصوم سے ذیادہ مکار | معصوم سمجھے ۔ یہی مکاری | معصومیت اسے اپنی جیلیسی | ایروگنس کو ایروگنس | جیلیسی کے پردے میں چھپانے کے کام آتی ہے اور اسے اپنے سے ذیادہ غریبوں کا ہونا بھاتا بھی ہے ۔ جہاد | کروسیڈ کرنے والا ۔

غربت بائیسڈ مکار | معصوم کیلئے موافق نہیں ہوتی ہے اگر وہ اپنے آپ کو اپنے فیوریٹ بائیسڈ مکار | معصوم سے ذیادہ معصوم | مکار سمجھے ۔ یہی معصومیت | مکاری اسے اپنی ایروگنس | جیلیسی | ایروگنس کو جیلیسی کے پردے میں چھپانے کے کام آتی ہے اور اسے اپنے سے ذیادہ غریبوں کا ہونا بھاتا بھی نہیں ہے ۔ جہاد | کروسیڈ پے مجبور کرنے والا ۔

امارت بائیسڈ معصوم | مکار کیلئے موافق نہیں ہوتی ہے اگر وہ اپنے آپ کو اپنے فیوریٹ بائیسڈ مکار | معصوم سے ذیادہ مکار | معصوم سمجھے ۔ یہی مکاری | معصومیت اسے اپنی جیلیسی | ایروگنس کو ایروگنس | جیلیسی کے پردے میں چھپانے کے کام آتی ہے اور اسے اپنے سے ذیادہ امیروں کا ہونا بھاتا بھی ہے ۔ جہاد | کروسیڈ کو فائنانس کرنے والا ۔

امارت بائیسڈ مکار | معصوم کیلئے ہی موافق ہوتی ہے اگر وہ اپنے آپ کو اپنے فیوریٹ بائیسڈ مکار | معصوم سے ذیادہ معصوم | مکار سمجھے ۔ یہی معصومیت | مکاری اسے اپنی ایروگنس | جیلیسی کو جیلیسی | ایروگنس کے پردے میں چھپانے کے کام آتی ہے اور اسے اپنے سے ذیادہ امیروں کا ہونا بھاتا بھی نہیں ہے ۔ جہاد | کروسیڈ کا فائدہ اٹھانے والا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

آئیسولیشن کی صورت میں چھ کامبینیشنز ۔

غریب | امیر بائیسڈ معصوم اور امیر | غریب بائیسڈ مکار ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں ۔

غریب | امیر بائیسڈ معصوم | مکار اور غریب| امیر بائیسڈ مکار | معصوم ایک دوسرے کے دشمن ہوتے ہیں ۔

امیر | غریب بائیسڈ مکار | معصوم اور غریب | امیر بائیسڈ مکار | معصوم ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں ۔

مکسنگ کی صورت میں اٹھائیس کامبینیشنز ۔

جہاد اور کروسیڈ کا فائدہ اٹھانے والے آپس میں دوست ۔

جہاد اور کروسیڈ پے مجبور کر دینے والے آپس میں دوست ۔

جہاد اور کروسیڈ کو فائنانس کرنے والے آپس میں دشمن ۔

جہاد اور کروسیڈ کرنے والے آپس میں دشمن ۔

بارہ کامبینیشنز آئیسولیشن والے ۔

باقی کے بارہ تماشبیں کامبینیشنز کو آبزرو کرکے تبصرہ کریں ۔

Tuesday, July 26, 2011

بورنگ اور انٹرسٹنگ ۔


جیسے اچھی باتیں شارٹ ٹرمز میں بورنگ جبکے لانگ ٹرم میں انٹرسٹنگ کہی جاتی ہیں ۔ ویسے ہی بری باتیں شارٹ ٹرمز میں انٹرسٹنگ جبکے لانگ ٹرم میں بورنگ کہی جاتی ہیں ۔ جہاں سچ کے زور پر بری باتوں کو انٹرسٹنگ بنایا جاتا ہو وہاں جھوٹ کے زور پر اچھی باتوں کو بورنگ بھی بنایا جاتا ہے ۔ تو ایسے میں ایک اچھی بات یہ ہوئی کے سچ کے زور پر کسی بھی اچھی بات کو بورنگ بنایا جا سکتا ہے اور جھوٹ کے زور پر کسی بھی بری بات کو انٹرسٹنگ بنایا جا سکتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بری باتوں کو ہی بورنگ بھی ہونا چاہیئے اور انٹرسٹنگ بھی ۔

Friday, July 22, 2011

بائیسڈ معصوم | مکار کی مکاری | معصومیت ۔


بائیسڈ معصوم اپنی معصومیت کا تحفظ اپنے فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنے سے ذیادہ معصوم ثابت کرکے کرتا ہے ۔ جبکے بائیسڈ مکار اپنی مکاری کا تحفظ اپنے فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنے سے ذیادہ مکار ثابت کرکے کرتا ہے ۔

فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی معصومیت سے معصوم تو ثابت نہیں کیا جا سکتا ہے مگر فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی معصومیت سے معصوم ضرور منوایا جا سکتا ہے ۔ یہ اسی صورت میں پاسیبل ہے جب بائیسڈ معصوم کی معصومیت پر دل آجائے ۔

فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی مکاری سے مکار تو ضرور منوایا جا سکتا ہے مگر فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی مکاری سے مکار ثابت نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ اسی صورت میں پاسیبل ہے جب بائیسڈ مکار کی مکاری پر دل آجائے ۔

بائیسڈ معصوم کی معصومیت کو اسکی مکاری سمجھنا ضروری ہوتا ہے ۔ معصومیت سے یہ آپ پر لعنت بھی بھیجے گا اور اگر آپ کو پیٹنے میں کامیاب نہ ہو سکا تو اپنے جیسے بائیسڈ معصوموں کو آپکی طرف متوجہ کرنے میں ضرور کامیاب ہو جائے گا ۔

بائیسڈ مکار کی مکاری کو اسکی معصومیت سمجھنا ضروری ہوتا ہے ۔ مکاری سے یہ بائیسڈ معصوموں کو آپکی طرف متوجہ کرے گا اور اگر آپ کو پیٹوانے میں کامیاب نہ ہو سکا تو گالیاں دیتے ہوئے خود آپکو پیٹنے کی کوشش کریگا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بائیسڈ معصوم | مکار سے مزاج مخالف ڈسکشن محفل | خلوت میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ۔

Thursday, July 21, 2011

بائیسنگ : معصومیت اور مکاری ۔


اپنے بارے میں دوسروں کے سچ کو جھوٹ اور اپنے جھوٹ کو سچ کہنا بائیسنگ کہلاتا ہے ۔ دوسروں کے بارے میں اپنے جھوٹ کو سچ اور دوسروں کے سچ کو جھوٹ کہنا بھی بائیسنگ ہی کہلاتا ہے ۔

بائیسڈ انسان اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ انہیں پتا ہی نہیں ہوتا کہ وہ بائیسڈ معصوم ہیں ۔ بائیسڈ انسانوں کو پتا ہو کے وہ بائیسڈ ہیں تو انہیں بائیسڈ مکار کہلوانے پر مائنڈ نہیں کرنا چاہیئے ۔

بہرحال بائیسڈ مکار بھی ہونا اور بائیسڈ مکار کہلوانے پر مائنڈ بھی نہ کرنا تو پاسیبل ہی نہیں ۔ بائیسڈ مکار کو بس افسوس کا اظہار کرنا ہوتا ہے اور بائیسڈ معصوموں نے بائیسڈ مکار کو بائیسڈ مکار کہنے والوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دینا ہوتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

مکاری سے کی گئی بائیسنگ تو پولیٹیکل آرٹ کی معراج کہلاتی ہے جی ۔

Wednesday, July 20, 2011

فاسٹنگ کا مزا جیلیسی اور ایروگنس کے ساتھ ۔


غریب بیچارہ تو فاسٹنگ کے دن نہ بھی ہوں تو تقریبا فاسٹنگ سے ہی ہوتا ہے ۔ غریب فاسٹنگ کرے تو اس کی جیلیسی ان امیروں سے جو فاسٹنگ نہ کرتے ہوں کسی حد تک جائز قرار دی جا سکتی ہے ۔ فاسٹنگ کرنے والے غریب کا فاسٹنگ نہ کرنے والے غریب کو برا بھلا کہنا یقینا ایروگنس کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔

امیر کیلئے تو شاید اسکی فاسٹنگ بلا وجہ کا ہی امتحان ہو ۔ امیر اگر فاسٹنگ کرے تو اسکی اپنے فاسٹنگ کرنے کی پبلیسیٹی کرنا غریبوں سے اظہار ہمدردی کے طور پر یا خدا کی دین پر ایروگنس کے اظہار کے طور پر کسی حد تک جائز قرار دیا جا سکتا ہے ۔ فاسٹنگ کرنے والے امیر کا فاسٹنگ نہ کرنے والے امیر کو برا بھلا کہنا یقینا جیلیسی کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

امیر | غریب کا فاسٹنگ نہ کرنا اور اس بات پر اترانا بھی نا تو ایروگنس | جیلیسی کی توہین ہو گئی نا ۔

Saturday, July 9, 2011

ظلم کا انٹریسٹ ۔


ظلم تو سہنا یا کرنا ہی ہوتا ہے ۔ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کو روکنے کیلئے ظلم کرنا پڑا کرتا ہے ۔ دوسروں پر ہونے والے ظلم کو روکنا مزید ظلم سہنے کا باعث بنتا ہے ۔ ظلم کو روکنے کیلئے کی گئی ہر اجتماعی کوشش ایک نئے ظلم کی ایجاد کا سبب ہی بنی ہے ۔ نیا ظلم پرانے ظلم کو بھی نہیں روک پایا کرتا اور نئے ظلم کو آنے سے بھی نہیں ۔

ظلم پر ہونے والی ذیادہ تر سٹڈیز ظالموں نے یا تو اپنے ظلم کے دفاع میں کی ہیں یا پھر اپنے سے بڑے ظالموں کے ظلم کی مخالفت میں ۔ مظلوم بیچارہ پرانے ظالموں سے کنارہ کش ہو کر نئے ظالموں پر بھروسہ کرتا ہے تو وہ پرانے ظالموں سے بھی بڑے ظالم نکلتے ہیں ۔ پرانے ظالموں کے پاس واپس جانے والوں کا حشر دیکھ کر وہ نئے ظلم کو ہی سہنا شروع کر دیتا ہے ۔

ظالموں کی کوشش رہی تھی کہ انکے مظلوم صرف انکے مخالف ظالموں اور انکے مظلوموں پر ہی ظلم کیا کریں ۔ پر اب تو جی ظالم ہی ظالم کا دوست ہے ۔ ایک ظالم کے مظلوم دوسرے ظالم کے مظلوموں سے چھینا چھپٹی کرتے ہیں ۔ دوسرے مظلوموں کا مال لے آئیں تو مال غنیمت اور اپنے مظلوم جو کام آگئے انکا بچا کھچا بھی مال غنیمت ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

خدا اور کفر کا انٹریسٹ بھی ظلم میں ہی ہے اور انکے کھاتے میں ظلم بھی انٹریسٹ کی طرح تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔

Wednesday, July 6, 2011

دیو قامت انسان اور ٹھگ ۔


دیو قامت انسان تو دیو قامت انسان ہی ہوا کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے انکو برا بھلا کہنے سے انکو کوئی اثر ہونا ہوتا ہے ۔ ایک بات ضرور ہے کے دیو قامت انسان، دیو قامت انسان ہی رہے اور انکے بونے، بونے ہی ۔ دیو قامت انسانوں کو ذیادہ تر ٹھگوں نے ہی ریپلیس کیا ہے اور جو ٹھگ نہیں تھے انکے بارے میں بھی بونوں میں ہمیشہ ہی اختلاف رہا ہے ۔

بونوں کو دوسری قوموں کی نسبت اپنی ہی قوم کے ٹھگ اچھی طرح سے ٹھگا کرتے ہیں ۔ ٹھگ ہی چاہیں گے کے بونے کبھی بھی ٹھگی نہ سیکھیں اور ایسے ہیروز بنیں کے جنہیں آسانی سے ٹھگا جا سکے ۔ ہماری نئے آنے والے دیو قامت انسانوں سے درخواست ہے کہ وہ بونوں کو ٹھگی سکھائیں نہ کے وہ طریقے جن سے ٹھگی کبھی رک ہی نہ پائی ہو ۔

باقی رہ گئی بات کے بونوں نے بھی آخر کو ٹھگ بننا ہی ہے اور ان بونوں کو اگر کسی نے ٹھگ بننے سے روکا ہوا تھا تو اس بات کا کریڈٹ صرف دیو قامت انسانوں کو ہی دیا جا سکتا ہے ۔ ٹھگوں کیلئے تو دیو قامت انسانوں کا روپ دھارنا آسان ہی رہا ہے ۔ پر دیو قامت انسان بھی ہونا اور ٹھگی کرتے ہوئے بھی نظر آنا تو میجک ہی ہو جائیگا نا ۔

دیو قامت انسانوں نے اگر ٹھگوں کے ہی کام آنا ہے کیوں نہ ٹھگ بھی ایسے ٹھگوں کو دیو قامت انسانوں کے طور پر پیش کیا کریں جس سے انکی ٹھگی میں مذید اضافہ اور چار چاند لگیں ۔ پتا نہیں کے یہ دنیا کب کی بنی ہوئی ہے اور نہ جانے کب سے یہ سلسلہ چلا آرہا ہے ۔ کیا پتا کہ کوئی دیو قامت انسان واقعی دیو قامت انسان تھا بھی کہ نہیں یا سارا کمال ہی ٹھگوں کی ٹھگی کا ہی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

خدا اور کفر ہی جانیں کے کوئی دیوقامت انسان، دیوقامت انسان تھا یا دیوقامت انسان کے روپ میں ٹھگ ۔

خدا، کفر اور کیاس ۔


ایسٹ | ویسٹ میں ویلتھی جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست بھولوں کو مزید کنگال ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست نہیں بنا پا رہے ہیں جبکے بھولے ویلتھی جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست بننا چاہ رہے ہیں اور کنگال ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست کنگال ایروگنٹ | جیلس کفر | خدا پرستوں میں کنورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔

اس کیاس سے نکلنے کا ایک ہی طریقہ ہے کے ویسٹ کے ویلتھی ایروگنٹ کفر پرست کنگال جیلس خدا پرست بن جائیں اور ایسٹ کے ویلتھی جیلس خدا پرست کنگال ایروگنٹ کفر پرست بن جائیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

دنیا جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرستوں کیلئے ہیل اور ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرستوں کیلئے ہیون بننے جا رہی ہے ۔

Tuesday, July 5, 2011

ہیل اور ہیون ۔


دنیا کو ہیون | ہیل نہیں بننا چاہیئے کیونکہ دنیا صرف جیلس | ایروگنٹ خدا پرستوں کیلئے ہیون | ہیل ہے اور ایروگنٹ | جیلس خدا پرستوں کیلئے ہیون | ہیل دنیا سے باہر ہے ۔

دنیا کو ہیون | ہیل نہیں بننا چاہیئے کیونکہ دنیا صرف ایروگنٹ | جیلس کفر پرستوں کیلئے ہیون | ہیل ہے اور جیلس | ایروگنٹ کفر پرستوں کیلئے ہیون | ہیل دنیا سے باہر نہیں ہے ۔

دنیا جیلس | ایروگنٹ کفر | خدا پرستوں کیلئے ناخوشگوار ہیون | ہیل بن جائے تو ہیون | ہیل میں نہ جانا چاہنے والے جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرستوں کیلئے ناخوشگوار ہیل | ہیون بن جائے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

دنیا صرف جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرستوں کیلئے ہیون ہے اور یہی دنیا صرف ایروگنٹ | جیلس خدا | جیلس پرستوں کیلئے ہیل ہے ۔

Sunday, July 3, 2011

خدا ہو یا نا ہو ۔


خدا ہے اور ظالم بھی ہے تو یقینا اسکو خوشی سے ماننے والے بھی ظالم ہی ہونگے ۔ خدا نہیں ہے اور ظلم بھی ہے تو یقینا خدا کے نہ ہونے پر خوش ہونے والے بھی ظالم ہی ہونگے ۔ انسان تو انسان ہے، کبھی ظالم ہوتا ہے اور کبھی مظلوم ۔ ظلم کرے یا ظلم سہے، اپنے ظلم کرنے اور ظلم سہنے کے آثار چھوڑ جاتا ہے ۔ جنکو اپنا ظلم کرنا اور دوسروں کا اس ظلم کو سہنا اچھا لگتا ہوگا وہ اپنے ظلم کی تشہیر بھی کرتے رہیں گے اور اپنے ظلم کے شکار انسانوں کو تسلیاں بھی دیتے رہیں گے ۔ جو مظلوم ہیں اور اپنی مظلومیت کو ختم کرنے کیلئے ظالموں پر ظلم نہیں کر سکتے، انہیں نہ تو ظلم نہ کرنے والا خدا ملے گا اور نہ ہی انپر ہونے والا ظلم کبھی ختم ہوگا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

خدا وہی جو من کو بھائے ۔ ظلم کرے اور ظلم کرنا سکھائے ۔