Thursday, December 29, 2011

افلاطونز اور ایریسٹوکریٹس ۔


سیلف کاؤنٹرنگ آرگومنٹس کو ڈینائی بھی نہیں کیا جا سکتا اور ایسے آرگومنٹس کو نقص امن قرار دے کر رد کر دینا بھی انتہائی مشکل ہو جایا کرتا ہے ۔ باقی کے کسی بھی آرگومنٹ کا کم ازکم ایک اپوزنگ یا کاؤنٹر آرگومنٹ ضرور ہوا کرتا ہے ۔ کسی بھی ایسے آرگومنٹ کو منوانے کیلئے اپوزنگ یا کاؤنٹر آرگومنٹ کو زبردستی سپریس کرنا پڑا کرتا ہے ۔ یہ صرف اس وقت ہی پاسیبل ہوا کرتا ہے جب ایسا آرگومنٹ پیش کرنے والے کے ساتھ اپوزنگ یا کاؤنٹر آرگومنٹ کو سن کر سمجھنے کی بجائے صرف ( ہنسنے ) یا ( لعنت بھیجنے ) والے اور مار دھاڑ کرنے والے ہوں ۔

جو ساتھی اپوزنگ یا کاؤنٹر آرگومنٹ کو سمجھنے کے بعد آرگو کرنے والے کے آرگومنٹ پر آئی ہوئی اپنی ہنسی روک لینگے ۔ انکے لئے آرگو کرنے والا بغیر مشہوری کے ہی ڈفر اعظم ہو جایا کرتا ہے ۔ اب ایسے ساتھیوں کی مرضی ہے کہ وہ آرگو کرنے والے کے دشمنوں پر بھی ہنسیں اور آرگو کرنے والے کی مدد سے ہی اپنے ذاتی دشمنوں پر بھی سامنے آئے بغیر ہنس لیا کریں ۔ ایسے ساتھی ایریسٹوکریٹس ہوا کرتے ہیں اور انکی مرضی ہوتی ہے کے اپنے ساتھیوں کیساتھ رہتے ہوئے مینیپولیٹرز کہلائیں یا دشمنوں سے جا ملنے کی صورت میں غدار کہلائیں ۔ مینیپولیٹرز کے طعنے صرف ان مینیپولیٹیبلز ساتھیوں پر ہی اثر کرنے والے ہوتے ہیں جو افلاطون بننے میں ذیادہ دیر نہ لگاتے ہوں ۔ مینیپولیٹر بطور ایریسٹوکریٹ ہی اچھا لگا کرتا ہے اور انڈیٹیکٹیبل بھی رہا کرتا ہے ۔ سامنے آ جائے تو اپنے ساتھی افلاطونوں کا نیا ڈفر اعظم بننے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔

افلاطونوں کی افلاطونی تو چلتی ہی اس پیٹرول سے ہے جو انہیں اپنے مینیپولیٹنگ ساتھیوں کی شاباشوں کی صورت میں ملا کرتا ہے ۔ افلاطونز اپنے آپ کو سیلف مینیپولیٹرز بھی کہہ سکتے ہیں ۔ جہاں وہ مینیپولیٹرز کے فاعدے کیلئے دوسروں کے بارے میں سچ بولا کرتے ہیں وہیں وہ اپنے ذاتی نقصان کیلئے اپنے بارے میں جھوٹ بھی بول دیا کرتے ہیں ۔ جتنے جوتے کسی دوسرے نظریئے والے افلاطون کو مارا کرتے ہیں اتنے ہی جوتے کسی اور ہی نظریئے والے افلاطون سے کھا بھی لیا کرتے ہیں ۔ مختلف یا کمپیٹنگ نظریات پر یقین رکھنے والے افلاطونز ہی قول و فعل میں تضاد کے ایک دوسرے کو طعنے بھی دیتے ہیں ۔ خوش نا ہوتے ہوئے بھی یہ افلاطون دوسروں کو اپنے آپ کے خوش ہونے کا کھسیانے انداز میں بتایا کرتے ہیں ۔ یعنی اپنے آپ سے ہی جھوٹ بھی بول رہے ہوتے ہیں اور بڑی ہی ڈھیٹائی سے اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش میں لگے بھی ہوا کرتے ہیں ۔

اب کون ہے افلاطون اور کون ہے ایریسٹوکریٹ ۔ کمپیٹنگ کیمپس کے افلاطون تو آپس میں لڑیں اور مریں ۔ ایریسٹوکریٹس اپنے ہی افلاطونوں پر چھپ چھپ کر ہنسیں اور جب چاہیں سائڈز سوئچ کر لیا کریں یا دشمن پارٹی کے ایریسٹوکریٹس کو معاف کر کے اپنے ساتھ ملا لیا کریں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

مینیپولیٹڈ انسان ہی آبجیکٹیویٹی کو سیلف مینیپولیشن کیلئے آبجیکٹیولی استعمال کر سکتے ہیں جبکے مینیپولیٹرز آبجیکٹیویٹی کو مینیپولیٹڈ انسانوں کی مینیپولیشن کیلئے ہی آبجیکٹیولی استعمال کیا کرتے ہیں ۔

Friday, December 23, 2011

یوز یا ابیوز ۔


انسان اس دنیا میں دوسرے انسانوں کو یوز یا ابیوز کرنے کے واسطے ہی تو آتے ہیں ۔

ابیوز ہوتے ہوئے یوز کر لینا اور ابیوز ہوتے ہوئے یوز بھی نا ہو پانا جاہل ہونے کی علامات ہیں ۔ جاہل قسم کے ڈفر کا کام ابیوز ہوتے ہوئے یوز ہو جانا اور ابیوز ہوتے ہوئے یوز بھی نا کر پانا ہے ۔ جبکے جاہل قسم کی پھپھے کٹنی نے بنا ابیوز ہوئے یوز ہو جانا اور بنا ابیوز ہوئے یوز بھی نا کر پانا ہے ۔

ابیوز کرتے ہوئے یوز کر لینا اور ابیوز کرتے ہوئے یوز بھی نا ہو پانا بدتمیز ہونے کی علامات ہیں ۔ بدتمیز قسم کے ڈفر کا کام ابیوز کرتے ہوئے یوز ہو جانا اور ابیوز کرتے ہوئے یوز بھی نا کر پانا ہے ۔ جبکے بدتمیز قسم کی پھپھے کٹنی نے بنا ابیوز کئے یوز ہو جانا اور بنا ابیوز کئے یوز بھی نا کر پانا ہے ۔

پھپھے کٹنی کا کام تو بنا ابیوز ہوئے یا بنا ابیوز کئے یوز بھی کر لینا ہے اور بنا ابیوز ہوئے یا بنا ابیوز کئے یوز بھی نا ہو پانا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پھپھے کٹنی بننا سیکھیں جی، جہالت یا بدتمیزی میں نرا نقصان ہی تو ہے ۔

بچپن، جوانی اور بڑھاپے میں پردہ | بیپردگی ۔


پردے کا استعمال اپنے ویک اسپاٹس کو ہائڈ کر کے ڈیٹیرنس کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ہائڈ کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ بیپردگی کا استعمال اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے ڈیٹیرنس کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اپنے ویک اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

پردے | بیپردگی کو اینفورس کرانے والوں کو ( پردہ کرنے ) | ( بیپردہ ہوجانے ) والوں سے فاعدہ نہ ہو تو پھر پردے | بیپردگی کو اینفورس کرانے کا کیا فاعدہ ہے بھئی ؟ ہونے کو تو بہرحال کیا نہیں ہو سکتا جی ۔

پردے کو اینفورس کرانے والے پردہ کرنے والوں کو بچپن میں ایک تو اپنے ویک اسپاٹس کو ہائڈ کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کرنے کیلئے کہیں اور دوسرا یہ کے اپنے اسٹرانگ اسپاٹس ہائڈ کر کے ڈیٹیرنس کیلئے کہیں ۔ جوانی میں ایک تو اپنے ویک اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے ڈیٹیرنس کیلئے کہیں اور دوسرا یہ کے اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کرنے کیلئے کہیں ۔ جبکے بڑھاپے میں ایک تو اپنے ویک اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کیلئے کہیں اور دوسرا یہ کے اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ہائڈ کر کے ڈیٹیرنس کیلئے کہیں ۔

بیپردگی کو اینفورس کرانے والے بیپردہ ہوجانے والوں کو بچپن میں ایک تو اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کرنے کیلئے کہیں اور دوسرا یہ کے اپنے ویک اسپاٹس ایکسپوز کر کے ڈیٹیرنس کیلئے کہیں ۔ جوانی میں ایک تو اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ہائڈ کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کرنے کیلئے کہیں اور دوسرا یہ کے اپنے ویک اسپاٹس کو ہائڈ کر کے ڈیٹیرنس کیلئے کہیں ۔ جبکے بڑھاپے میں ایک تو اپنے اسٹرانگ اسپاٹس کو ایکسپوز کر کے ڈیٹیرنس کیلئے کہیں اور دوسرا یہ کے اپنے ویک اسپاٹس کو ہائڈ کر کے سرپرائیزنگ اٹیکس کیلئے کہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پردہ تو پردہ نہیں ہے، بیپردگی بھی بیپردگی ہے کیا ؟

وارننگ ۔ بچپن، جوانی اور بڑھاپے کے کامبنیشنز کانورس اور ایکسپلائیٹیبل تو ضرور ہیں ۔ مگر انکی دی ہوئی ترتیبوں کا کسی ایکسپلائیٹیبل سسٹم سے میچ کرجانا محض اتفاق ہی ہوگا ۔

Thursday, December 22, 2011

ہیروز کی کہانیاں، باتیں اور گندے انڈے ۔


دنیا کو بتائی جانے والی ہیروز کی کہانیاں ان ہیروز سے پوچھ کر نا تو لکھی گئیں ہیں اور نا ہی لکھی جاتی ہیں ۔ بہت سارے ہیروز گزرے بھی نہیں ہیں مگر انکے بارے میں کہانیاں ہوا بھی کرتی ہیں اور اب بھی بنتی رہا کرتی ہیں ۔ ہیروز کے نام سے ذیادہ تر ایسی باتیں منسوب کی جاتی ہیں جو شائد انہوں نے کبھی کہی نہیں ہوتیں ۔ ہیروز نے کیا کہا یہ اکثر ہیروز کے دوست، شاگرد اور رشتے دار بتایا کرتے ہیں ۔ پھر دوستوں کے شاگرد اور رشتے دار، شاگردوں کے دوست اور رشتے دار اور رشتے داروں کے دوست اور شاگرد ہیرو کی کہی ہوئی باتیں بتانا شروع کردیا کرتے ہیں ۔ آگے چلکے دوستوں، شاگردوں اور رشتے داروں کی نسلیں بھی اسی کام میں مصروف ہو جایا کرتی ہیں ۔

کسی ہیرو کے ملک میں جاکر اس ہیرو کی باتوں کا مطلب پوچھو تو تو وہاں کے لوگ یہ کہینگے کے ہمارے ہیرو نے ہماری زبان میں جو کہا ہے اسکا ہماری زبان میں یہ مطلب ہے ۔ اسی ہیرو کے ملک میں ہیرو کی باتوں کا ہر کوئی اپنی مرضی کا ہی مطلب بتاتا نظر آئے گا ۔ مختلف انٹرپریٹیشنز پر بحث کرنے کی صورت میں بتایا جائیگا کے تمہاری زبان یا قوم اس قابل ہوتی تو ہمارا ہیرو تمہاری قوم میں نا پیدا ہو جاتا ۔ ہماری زبان کو سیکھو اور اپنے ہاں جاکر سکھاؤ ۔ جو ہماری زبان نا سیکھ پائیں انہیں کچھ بھی بتا دو ۔ جتنوں نے بھی ہمارے ہاں آکر ہم سے سیکھا ہے انہوں نے بھی واپس جاکر اپنی مرضی کا ہی تو بتایا ہے ۔

ہیرو کے ساتھ اکثر گندے انڈوں کا بھی تذکرہ ہوا کرتا ہے ۔ ہیرو کو یا تو ان گندے انڈوں کو اپنے ساتھ ملانا پڑا کرتا ہے یا پھرگندے انڈے خود سے ہی کسی یوزفل اوریٹر کو ہیرو بننے میں مدد کر دیا کرتے ہیں ۔ ہیرو کے گندے انڈے ہیرو سے بڑے ہیرو ہوتے ہیں مگر ہیرو کو ہی ہیرو مانا اور منوایا کرتے ہیں ۔ بعد میں آنے والےگندے انڈے بھی ہمیشہ ہی ہیرو کو بطور ہیرو ڈیفنڈ کر لینے میں کامیاب ہو جایا کرتے ہیں ۔ مگر ہیرو کے چاہنے والوں کیلئے ہیرو کو ڈیفنڈ کرنے میں ہمیشہ ہی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے اور وہ اپنی بھڑاس ہیرو کو ریپلیس کرنے والے گندے انڈوں پر نکالا کرتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کاش کے سبھی اپنی اپنی پسند کے ہیرو کے زمانے میں ہی پیدا ہو جاتے اور واقعی میں ہی گندے انڈے بھی کہلواتے ۔

گندے انڈے بننا سیکھیں، گندے انڈے ہوتے ہوئے گندے انڈوں پر بھڑاس نا نکالا کریں ۔

Friday, December 16, 2011

مینیا یا ڈیپریشن اور جاہل یا بدتمیز ۔


جاہل مرد | عورت جسکو معاشرے کے بدتمیز ٹھیکیدار جاہل رکھنا چاہتے ہیں اسے زندگی میں سٹیڈیلی پروگریس کرنی ہوا کرتی ہے ۔ اسے جوان ہونے تک والدین کے خرچے پر پلنا ہوتا ہے اور محنت سے اس پوزیشن میں آنا ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بنانے اور اسے سپورٹ کرنے کے قابل بھی ہو سکے ۔ ( معاشی ) | ( لڑکے پیدا کر کے ) ترقیاں پاتا | پاتی رہے، اولاد کو جوان کرے اور ( اپنے ) | ( اپنے شوہر کے ) والدین کا کریا کرم کرے ۔ اسے اپنی اولاد کو اس پوزیشن میں لانے کی کوشش میں کے وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بھی بنائے، جلدی سے بیمار بوڑھا | بوڑھی اور کنگال | معذور ہو کر اولاد کا محتاج ہو جانا ہے ۔

بدتمیز مرد | عورت جو معاشرے کا | کی جاہل ٹھیکیدار بن کر مرد اور عورتوں کو جاہل رکھنا چاہتا | چاہتی ہے اسے بھی زندگی میں سٹیڈیلی پروگریس کرنی پڑ جایا کرتی ہے ۔ اسے بھی جوان ہونے تک والدین کے خرچے پر پلنا ہوتا ہے اور محنت سے اس پوزیشن میں آنا ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بنانے اور اسے سپورٹ کرنے کے قابل بھی ہو سکے ۔ ( معاشی ) | ( لڑکے پیدا کر کے ) ترقیاں پاتا | پاتی رہے، اولاد کو جوان کرے اور ( اپنے ) | ( اپنے شوہر کے ) والدین کا کریا کرم کرے ۔ اسے بھی اپنی اولاد کو اس پوزیشن میں لانے کی کوشش میں کے وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بھی بنائے، جلدی سے بیمار بوڑھا | بوڑھی اور کنگال | معذور ہو کر اولاد کا محتاج ہو جانا ہے ۔

جاہل اولاد اپنے جاہل یا بدتمیز والدین اور جاہل اولاد سے خوش مگر بدتمیز اولاد سے نالاں رہا کرتے ہیں جبکے بدتمیز اولاد اپنی جاہل یا بدتمیز اولاد اور بدتمیز والدین سے خوش مگر جاہل والدین سے نالاں رہا کرتے ہیں ۔ ذیادہ تر انسانوں کی زندگی اسی جہالت اور بدتمیزی کی نذر ہو جایا کرتی ہے اور ان میں سے گنتی کے چند لوگ اپنے معاشرے کی اخلاقیات کے نئے جاہل یا بدتمیز ٹھیکیدار بننے میں کامیاب ہو کر دوسروں کے لئے مشعل راہ بن جایا کرتے ہیں ۔ بدتمیز انسان اپنے معاشرے کی اخلاقیات کا جاہل ٹھیکیدار نا بن سکے تو وہ مینیا کا شکار ہو جاتا ہے جبکے جاہل انسان اپنے معاشرے کی اخلاقیات کا بدتمیز ٹھیکیدار نا بن سکے تو وہ ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

چوائس بھی اپنی اپنی اور نصیب دشمان بھی اپنا اپنا ۔

Wednesday, December 14, 2011

گالی یا لعنت: ایز انسلٹ ٹو انجری ۔


گالی دینے یا لعنت بھیجنے کا مزا تو پٹائی کرتے ہوئے ہی لیا جا سکتا ہے جی ۔ مار کھاتے ہوئے گالی دینا یا لعنت بھیجنا تو عجیب قسم کی ڈھیٹائی ہی تصور ہوگی ۔ رہ گئی بات کوفت محسوس کرنے کی تو وہ پٹائی کیئے بغیر ہی گالی دینے یا لعنت بھیجنے سے بھی ہوسکتی ہے اور مار کھائے بغیر ہی گالی دینے یا لعنت بھیجنے سے بھی ہوسکتی ہے ۔

کریئیشنسٹ کی دی ہوئی گالی ایوولیوشنسٹ پر اور ایوولیوشنسٹ کی بھیجی لعنت کریئیشنسٹ پر گولی کی طرح اثر کرتی ہے ۔ کریئیشنسٹ بھیجے لعنت کریئیشنسٹ پر یا ایوولیوشنسٹ گالی دے ایوولیوشنسٹ کو تو وہ ایک دوسرے کو بوکے دینے والی بات ہوگی ۔ کریئیشنسٹ دے کریئیشنسٹ کو گالی یا ایوولیوشنسٹ بھیجے لعنت ایوولیوشنسٹ پر تو پھر ہوگئی شروع مار کٹائی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

گالی دی جائے یا لعنت بھیجی جائے، مخالف کی پٹائی کئے بغیر مزا نہیں دیتیں ۔

انسلٹ مسٹ بھی ایڈڈ وائل انجرنگ اے ہیومن ۔

Sunday, December 11, 2011

ایسٹ یا ویسٹ اور پریسٹ یا پراسٹیٹیوٹ ۔


میل ڈامینیٹڈ معاشروں میں پریسٹ اور پراسٹیٹیوٹ کا کلاسیکل کانفلیکٹ تو چلا ہی کرتا ہے ۔ پراسٹیٹیوٹ کے سروس چارجز اور پریسٹ کے سروس چارجز برابر ہوں تو معاشرے کی اکانومی اور میل ڈامینیشن بیلنسڈ ہوا کرتی ہے ۔ معاشرے کی اکانومی اور میل ڈامینیشن میں ترقی ہو رہی ہو تو پریسٹ کے سروس چارجز پراسٹیٹیوٹ کے سروس چارجز سے کہیں ذیادہ ہوا کرتے ہیں ۔ معاشرے کی اکانومی اور میل ڈامینیشن میں تنزلی ہو رہی ہو تو پراسٹیٹیوٹ کے سروس چارجز پریسٹ کے سروس چارجز سے کہیں ذیادہ ہوا کرتے ہیں ۔

ایسٹ میں مرد پراسٹیٹیوٹ سے پریسٹ تب ہی بنتا ہے جب وہ صرف ایک عورت کی بجائے ایک عورت سے ذیادہ عورتوں سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے جبکے عورت پریسٹ سے پراسٹیٹیوٹ تب ہی بنتی ہے جب وہ صرف ایک مرد کی بجائے ایک مرد سے ذیادہ مردوں سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے ۔

ویسٹ میں مرد پریسٹ سے پراسٹیٹیوٹ تب ہی بنتا ہے جب وہ ایک عورت سے ذیادہ عورتوں کی بجائے صرف ایک عورت سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے جبکے عورت پراسٹیٹیوٹ سے پریسٹ تب ہی بنتی ہے جب وہ ایک مرد سے ذیادہ مردوں کی بجائے صرف ایک مرد سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پریسٹ ہوں یا کے ہوں پراسٹیٹیوٹ، مزا اپنا اپنا ہی ۔