Sunday, June 26, 2011

شاباش اور واہ واہ ۔


ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست میں میں کرتا ہے اور جیلس | ایروگنٹ کفر | خدا پرست کی میں میں برداشت نہیں کیا کرتا ۔

ایروگنٹ | جیلس کفر | خدا پرست تم تم کرتا ہے اور جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست کی تم تم برداشت نہیں کیا کرتا ۔

جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست مل کر ہم ہم کرتے ہیں اور ایروگنٹ | جیلس کفر | خدا پرستوں کی ہم ہم برداشت نہیں کیا کرتے ۔

جیلس | ایروگنٹ کفر | خدا پرست مل کر آپ آپ کرتے ہیں اور ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرستوں کی آپ آپ برداشت نہیں کیا کرتے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیلس| ایروگنٹ خدا | کفر پرست ایروگنٹ| جیلس خدا | کفر پرستوں کو میں میں پر شاباش دیتے ہیں اور ایروگنٹ| جیلس خدا| کفر پرست جیلس| ایروگنٹ خدا | کفر پرستوں کی تم تم پر واہ واہ کرتے ہیں ۔

ایروگنٹ| جیلس خدا | کفر پرست جیلس| ایروگنٹ خدا | کفر پرستوں کو ہم ہم پر شاباش دیتے ہیں اور جیلس| ایروگنٹ خدا | کفر پرست ایروگنٹ| جیلس خدا | کفر پرستوں کی آپ آپ پر واہ واہ کرتے ہیں ۔

Saturday, June 11, 2011

عورت کی خوبصورتی اور خوبسیرتی ۔


ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست مرد دنیاوی زندگی ( کے بعد) | ( میں ہی ) خوبصورت اور خوبسیرت عورتوں کی امید رکھا کرتے ہیں ۔ چونکہ یہ دوسرے مردوں سے انکی خوبصورت اور خوبسیرت عورتیں چھیننا نہیں چاہتے اس لئے ان کے نصیب میں بدصورت | خوبصورت اور خوبسیرت | بدسیرت عورتیں ہی ہوا کرتی ہے ۔ ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست مرد اپنے حصے میں آنے والی عورتوں کو جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست مردوں کے | کی ( شر کی وجہ ) | (توجہ کی غرض) سے چھپانے | دکھانے کے لائق سمجھتے ہیں ۔

جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست مردوں کے نصیب میں خوبصورت | بدصورت اور بدسیرت | خوبسیرت عورتیں ہوا کرتی ہیں ۔ چونکہ یہ دوسرے مردوں سے انکی خوبصورت اور خوبسیرت عورتیں چھین لینا چاہتا ہیں اس لئے یہ ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست مردوں کو اپنی بدصورت | خوبصورت اور خوبسیرت | بدسیرت عورتوں سے مطمعن نہیں ہونے دیتے اور دنیاوی زندگی ( کے بعد ) | ( میں ہی ) خوبصورت اور خوبسیرت عورتوں کی امید دلاتے ہیں ۔

جیلس | مغرور خدا | کفر پرست مرد دنیاوی زندگي میں ہی مغرور | جیلس خدا | کفر پرست مردوں سے انکی خوبصورت اور خوبسیرت عورتیں چھین لیا کرتے ہیں، عام طور پر دفعتا خاص طور پر واقعتا ۔ خوبصورت اور خوبسیرت عورتیں اگر ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست مردوں کی قسمت میں ہوں بھی تو وہ بدصورت | خوبصورت اور خوبسیرت | بدسیرت عورتیں سمجھ لی جایا کرتی ہیں وگرنہ چھن جایا کرتی ہیں خوبصورت | بدصورت اور بدسیرت | خوبسیرت عورتوں میں تبدیل ہونے کیلئے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ہر چمکتی شے سونا نہیں ہو سکتی اور ہر روشن شے اجالا نہیں ہو سکتی ۔

ایک طرف غیرتمند دیوتا کے بیغیرت دلدار ہیں اور دوسری طرف بیغیرت دیوی کے غیرتمند بوائے فرینڈز ۔

اصلی مومن | کافر تو وہ ہوتا ہے جو بیعزت ہو جانے سے پہلے بیعزت کرسکنے والوں کو جہنم | جنت کی راہ دکھائے ۔

Friday, June 10, 2011

خدا اور کفر کا سائیکل ۔


خدا اور کفر ثابت نہیں کیئے جاسکتے بلکہ سرکلر لاجک کی مدد منوائے جاتے ہیں ۔ خدا کمزور پڑے تو خدا پرست کفریہ کلمات سے خدا کو بچائیں اور نئے کفر کو لائیں ۔ کفر کمزور پڑے تو کفر پرست خدائی کلمات سے کفر کو بچائیں اور نئے خدا کو لائیں ۔ جنکی لاجک سرکلر ہوگی ان کے خدا یا کفر کو ماننے کی ایک جیسی پرابیبیلیٹی ہوتی ہے ۔

جیلس خدا پرست لعنت بھیجا کرتا ہے اور ایروگنٹ خدا پرست پٹائی لگا دیا کرتا ہے ۔ ایروگنٹ کفر پرست تمسخر اڑایا کرتا ہے اور جیلس کفر پرست گالی دیا کرتا ہے ۔ ایروگنٹ خدا پرست جیلس خدا پرستوں کی لیڈری ميں خدا کو سرو کیا کرتے ہیں اور جیلس کفر پرست ایروگنٹ کفر پرستوں کی لیڈری میں کفر کو سرو کیا کرتے ہیں ۔

مکسڈ معاشروں میں جہاں بیایمان کفر پرست انسان ایمانداری سے کام کر کے ایروگنس شو کرتے ہوئے نظر آیا کرتے ہیں وہیں ایماندار خدا پرست انسان بیایمانی سے کام کر کے جیلیسی میں مبتلا نظر آیا کرتے ہیں ۔ جیسے خدا کے پرستار اچھے انسان بن کر دنیا کو جنت میں ٹرانسفارم کرنے پر تیار نہ ہو سکے ویسے ہی کفر کے شیدائی بھی کیوں اچھے انسان بن کر دنیا کو جنت میں ٹرانسفارم کریں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست خدا | کفر سے محبت کا واسطہ دے کر ( بیغیرتی کا طعنہ ) | ( میرٹ کا میڈل ) دے سہی ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست جیلس | ایروگنٹ کفر | خدا پرستوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں ۔

Thursday, June 9, 2011

سرکلر لاجک کی ضرورت ۔


نارمل انسان کی پہچان ہی اسکی سرکلر لاجک ہی ہوتی ہے ۔ ایک سرکلر لاجک کو چھوڑے گا تو کسی دوسری سرکلر لاجک کو استعمال کرنا شروع کر دے گا ۔ خود سے کوئی لاجک بنائیگا تو وہ لاجک شائد سرکلر نہ ہو مگر جب دوسروں پر اپنی لاجک مسلط کرے گا تو اپنے لیئے گنجائش نکالنے کی ضرورت پڑے گی ۔ اپنے لیئے گنجائش نکال لی تو لاجک سرکلر ہوگئی ۔

انسانوں کو پریڈکٹیبل سرکلر لاجک سٹریٹ لاجک کا نام دے کر یونیورسلی سکھائی جایا کرتی ہے ۔ ہر نیا ازم حقوق دینے کی بات کرتا ہے اور طاقت پکڑنے کے بعد اپنی حفاظت کی خاطر حقوق سلب کرنا شروع کردیتا ہے اور یہی اس ازم کے بھی سرکلر ہونے کی نشانی ہے ۔ حقوق دینے اور ان حقوق کو پروٹیکٹ کرنے سے کفر اور خدا کے ڈسیپیئر ہونے کے ساتھ زندگی کے بد مزہ ہو جانے کے بھی امکانات ہیں ۔

جیسے کفریہ تعلیمات میں کفر نہیں بچتا اگر کفر پرست خدا پرستوں سے الجھنا ضروری نہ سمجھیں ویسے ہی خدائی تعلیمات میں خدا نہیں بچتا اگر خدا پرست کفر پرستوں سے الجھنا ضروری نہ سمجھیں ۔ جس انسان کی لاجک سرکلر نہیں ہوتی، اسکا مائنڈ کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، مگر اسکی قسمت سرکلر لاجک استعمال کرنے والوں کی مدد سے خراب ضرور کروائی جاسکتی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کفر کو خدا کی اور خدا کو کفر کی ضرورت رہا کرتی ہے کیونکہ خدا ہی کفر ہے اور کفر ہی خدا ہے ۔

Wednesday, June 8, 2011

رائٹ اور لیفٹ ۔


Image and video hosting by TinyPic

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

رائٹ | لیفٹ سے خدا | کفر پرست بھولوں کو دنیا میں جہنم | جنت ملتا | ملتی ہے ۔

کفر | خدا پرست بھولے شکر | صبر کیساتھ صبر | شکر کر کے مینیپولیٹرز کو پالتے ہیں ۔

Tuesday, June 7, 2011

صداقت، منافقت، بادشاہت اور خدمت کا ادر ویو ۔


Image and video hosting by TinyPic

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کفر | خدا پرست بیعزتی | عزت کر کے زبردستی بیوقوف بناتے ہیں اور لین دین میں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔

Monday, June 6, 2011

صداقت، منافقت، بادشاہت اور خدمت ۔


Image and video hosting by TinyPic

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کفر | خدا پرست بیعزتی | عزت کر کے زبردستی بیوقوف بناتے ہیں اور لین دین میں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔

Sunday, June 5, 2011

بیعزت کرسکنے والے کی عزت ۔


بیعزت کرسکنے والے سے عزت اور بیعزتی کروانے کے چانسز ففٹی ففٹی ہوتے ہیں ۔ بیعزت کرسکنے والے کا کام تو بیعزت کرنا ہے اور اسی بیعزتی کرنے میں ہی اسکی عزت ہوا کرتی ہے ۔ آپ نے بیعزت ہونا ہے تو آپ اسکی عزت کريں، منافقت کے نام پر آپکی بیعزتی کردے گا ۔ اسکے ہاتھوں باعزت ہونا ہے تو اسکو بیعزت کر دیں، صداقت کے نام پر باعزت کر دے گا ۔

انسان کی اپنی عزت تو ہوتی نہیں مگر بیعزت کرسکنے والے سے عزت کرانا تو مزید بیعزتی ہو گئی نا ۔ بیعزت کرسکنے والے سے دوستی رکھنے کیلئے جیلس یا ایروگنٹ ہونا ضروری ہے ۔آپ کسی انسان سے جیلس ہیں تو اسکو ایروگنٹ بنائیں، جا کے بیعزت کر آئیگا ۔ کسی انسان کو آپکی ایروگنس پسند نہیں اسکو جیلس بنائیں، جا کے بیعزت کر آئیگا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بیعزت کرسکنے والا کسی کو بیعزت نہ کر سکا تو بیعزت ہونے کے ساتھ ساتھ بیعزت کر سکنے کا ایک نیا طریقہ سیکھ آئیگا ۔

Saturday, June 4, 2011

عزت اور بیعزتی ۔


دوسروں کی عزت کرنے والے ہی عزت کر وایا کرتے ہیں ۔ جیسے بغیر مطلب کے معصوم لوگ عزت کیا کرتے ہیں ویسے ہی معصوم لوگوں کو بغیر جائز معاوضے کے عزت پے ٹرخا دیا جاتا ہے ۔ کسی کو بیعزت ہو جاتا دیکھ کر ہر کسی کا دل خوش ہوجاتا ہے اور ہنسی روکنا مشکل ہو جاتی ہے ۔ بھلے ہی اس بیعزتی میں اس انسان کا اپنا قصور نہ ہو بیعزتی کو بیعزتی ہی سمجھا جاتا ہے ۔

انسان عام طور پر بیعزتی کروا کے ہی بیعزتی کرنا سیکھتا ہے ۔ ایک دفعہ کوئی بیعزت ہو جائے تو سمجھا جاتا ہے کہ وہ انسان اب کسی دوسرے کو بیعزت نہیں کرسکتا ۔ کسی کو بیعزت کرنا کرنا قطعا مشکل کام نہیں کیونکہ کسی کو بیعزت کرنے کے لئے بیعزت کرنے والے کا عزت دار ہونا ضروری نہیں ۔ بیعزت کرنے والے کیساتھ بس ہنسنے والے ہوں بیعزت کرنے میں کامیابی کنفرم ہے ۔

ہنسنے والے اپنی بیعزتی کے خوف کی وجہ سے ہی بیعزت کرسکنے والے کی باتوں پر ہنسا کرتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

اگر کسی نے عزت اور بیعزتی کرنا سکھانے کا علم انسانوں کو دیا ہے تو وہ شیطان ہی ہو سکتا ہے ۔

سبھی سے عزت کروانا بھی پاسیبل نہیں اور سبھی کو بیوقوف بنانا بھی ۔

بیعزت کرسکنے والے کو بیعزتی کے قابل انسان ہی برا سمجھتے اور زیر لب گالیاں دیتے یا لعنت بھیجتے ہیں ۔ اپنے آپ کو عزت کے قابل سمجھنے والے تو مار پیٹ کر کے بھی دشمنوں ہاتھوں نہیں تو اپنی عزت کرنے والے بیعزتی کے قابل انسانوں کے ہاتھوں بدنام ہو جایا کرتے ہیں ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی سعد ۔

حقوق سلب کرنے والے ( عبادت گاہ | تھیٹر )، لائبریری اور سکول میں عزت | بیعزت کرنا سکھاتے ہیں ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی انکل ٹام ۔

مزید ڈسکشن کیلئے نیا آرٹیکل دیکھیں ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی ڈاکٹر افتخار راجہ ۔

Friday, June 3, 2011

صبر اور شکر ۔


صبر کے ٹائم پر صبر بدقسمت انسان کو جیلس بننے سے روکتا ہے اور شکر کے ٹائم پر شکر خوشقسمت انسان کو ایروگنٹ بننے سے روکتا ہے ۔ صبر کے ٹائم پر شکر بدقسمت انسان کو ایروگنٹ بناتا ہے اور شکر کے ٹائم پر صبر خوشقسمت انسان کو جیلس بناتا ہے ۔

بدقسمت انسان کو خوشقسمت انسان بننے کیلئے رشک کرنا ہوتا ہے ۔ بدقسمت انسان جیلس رہے گا تو طنز کرے گا اور اگر بدقسمت انسان ایروگنٹ بنے گا تو لعنت بھیجے گا ۔

خوشقسمت انسان کو بدقسمت انسان بننے سے ہمبلنیس بچایا کرتی ہے ۔ خوشقسمت انسان ایروگنٹ رہے گا تو لعنت بھیجے گا اور اگر خوشقسمت انسان جیلس بنے گا تو طنز کرے گا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جو صبر | شکر نہیں کر سکتا وہ شکر | صبر کرنے والوں کے شکر | صبر سے متاثر نہیں ہوگا ۔

Thursday, June 2, 2011

خوشقسمتی اور بدقسمتی ۔


انسان جو اس دنیا میں کامیاب نظر آتے ہیں ان کی کامیابی میں انکی خوشقسمتی کا بہت ہاتھ ہوتا ہے ۔ بد قسمتی انکی جنکی تمام کاوشوں کے باوجود کامیاب انسان کامیاب ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں ۔ خوشی خوشقسمت اور بدقسمت دونوں کو نصیب نہیں ہوا کرتی کیونکہ خوشقسمت ایروگنٹ اور بدقسمت جیلس ہوئے بغیر نہیں رہ پایا کرتے ۔

بدقسمت انسان اپنے خدا | کفر کے رحم و کرم نہ ہونے پر خوش نظر آنے کیلئے صبر کر کے دکھاتے ہیں اور خوشقسمت انسانوں کو شکر کرنے کی تلقین کیا کرتے ہیں ۔ خوشقسمت انسان اپنے خدا | کفر کے رحم و کرم ہونے پر خوش نظر آنے کیلئے شکر کر کے دکھاتے ہیں اور بدقسمت انسانوں کو صبر کرنے کی تلقین کیا کرتے ہیں ۔

اگر تو معاشرہ آئیسولیٹڈ ہو اور خدا | کفر بھی مشترک ہو تو خوشقسمت بہت ہی کم اور بدقسمت بہت ہی ذیادہ ۔ متعدد بار کالونائیزیشن کا شکار ہونے والے خطوں میں تو خدا | کفر کی بجائے خدا اور کفر کے ڈیریویٹوز رہ جایا کرتے ہیں ۔ صبر اور شکر کامن اوریجن کے نا ہونے کے کارن خوشی کے اظہار کی نوعیت بھی مختلف ہو جایا کرتی ہے ۔

اوپن معاشروں میں تو سروائیول آف دی فٹسٹ ہی چلا کرتی ہے ۔ خوشقسمت اپنی قسمت پے ذیادہ خوش ہو کے دکھائے گا تو ایرگنٹ بھی محسوس ہوگا اور کفر پرست بھی ۔ بدقسمت اپنی بدقسمتی پے ذیادہ ناراض ہو کے دکھائے گا تو جیلس بھی محسوس ہوگا اور خدا پرست بھی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بدقسمتوں کی خوشقسمتی کہ خدا | کفر ان سے صبر کروانا چاہتا ہے اور خوشقسمتوں کی بدقسمتی کہ خدا | کفر ان سے شکر کروانا چاہتا ہے ۔