Friday, February 25, 2011

رولز آف دی گیم ۔


آپ دونوں صاحبان ( صاحبان | صاحبتان | صاحب اور صاحبہ ) میں سے کسی ایک کی بھی ہار ہماری بھی ہار ہوگی ۔ آپ لوگوں نے کوشش کرنی ہے کے دوسری پارٹی کے بھولوں کو آپکی اور آپکے بھولوں کی تحقیر کیلئے کوئی بھی ان ڈینائیبل فیکٹ نہ مل سکے ۔ تمام قووٹییشنز آپ لوگوں کی اپنی ذاتی ہونگی اور کوئی بھی عظیم ہستیوں بشمول دیویوں اور دیوتاؤں کا نام لیکر زبردستی کرنے کی کوشش نہیں کریگا ۔

کسی قسم کا طنز نہیں چلیگا اور آپ نام بتائے بغیر کسی بھی زندہ انسان کی ایسسٹنس لے سکیں گے ۔ ہار جیت کی ڈیکلیریشن کے بغیر ڈسکشن کسی بھی وقت ختم کی جا سکتی ہے ۔ یہ ڈسکشن قطعا ایسی جنگ نہیں ہے جسے جتنے والا اس دنیا میں سکندر بننے والا ہے ۔ اگر آپ دونوں راضی ہونگے تو پوسٹس کی ٹیکسٹ چینج ہوا کریگی ۔ کامنٹس کی بنیاد پر ہونے والی ایڈیپٹیشنز ہمارے زمے ۔

کامنٹس پر ہمارے کامنٹس اور اخلاقی حدود میں رہنے والی نوک جھونک تانیہ صاحبہ کے بلاگ پر ۔

رولز آف دی گیم کو ایکسپٹ کرنے کی صورت میں آپ دونوں کو اس پوسٹ پر ایگریڈ والا کامنٹ تین دفعہ ( کم از کم آدھ گھنٹے کے فرق سے ) پوسٹ کرنا ہوگا ۔ ایکسپٹنس سے پہلے اس بلاگ کی تمام پوسٹس کا اچھی طرح سے جائزہ لیا جا سکتا ہے ۔ ایگری نہ کرنے والے کو ہارنے والا یا قابل تحقیر ڈکلیئر کیئے بغیر ہی نئے چیلنجر یا چیلنجرز کو دعودت دینے کی کوشش کی جائے گی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

1 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

بھائی ج ج س !
آپ نے تو دنگل کا اکھاڑا تیار کر لیا ہے. ارے بھائی چھوٹی موٹی نوک جھونک تو لوگوں میں چلتی رہتی ہے. اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے حریف ہیں. جب اختلاف کا وقت آئے گا تو اختلاف بھی کر لیں گے. خدا نخواستہ کوئی جنگ تو نہیں کہ رولز آف انگیجمنٹ طے کیے جائیں.

Post a Comment