Thursday, February 24, 2011

مایوس کن جنگ ۔


آخری اور مایوس کن ترین جنگ صرف مسیحاؤں نے جیتنی ہے اور انمیں کوئی بھی ہیرو نہیں ہوگا اور نہ ہی اس آخری جنگ کے بعد کسی کو ہیرو بننے کا کوئی موقعہ ملیگا ۔ نہ ہی کوئی بھولا ہوگا کریئیشنسٹس اور ایوولیوشنسٹس کو ستانے کو ۔ کریئیشنسٹس اور ایوولیوشنسٹس کو بس یہی کہا جایا کریگا ۔ وہ تو لوگ ہی تھے ایسے جو ایسا نہیں چاہتے تھے ۔

اس آخری جنگ کے ختم ہونے سے پہلے ہیروز نے پیدا ہوتے ہی رہنا ہے کبھی ایوولیوشنسٹس کی مدد کیلئے اور کبھی کریئیشنسٹس کی مدد کو ۔ کریئیشنسٹس نے آزادیوں کی بلیک مارکیٹنگ کیلئی اس دنیا میں آتے رہنا ہے اور ایوولیوشنسٹس نے آزادیوں کی قیمت کو بڑھاتے چلے جانے کو ۔ بھولوں اور بھولیوں کا کام ہے آپس میں بھی لڑنا اور ہیروز کی پرستش بھی کرتے چلے جانا ۔

نئے ایوولیوشنری سسٹمز نے نئی آزادیوں کی آفرز کیساتھ پرانی آزادیوں کی قیمت بڑھانی ہوا کرتی ہے اور اس کام سے پہلے کریئیشنسٹس نے آزادیوں کو سلب کر کے پرانی آزادیوں کی بلیک مارکیٹنگ کو فروغ دینا ہوا کرتا ہے ۔ فیئرسٹ مارکیٹنگ الگوردھم کا پتا چلا کیا ؟

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

2 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

بڑے بھائی کیوں مسیحاؤں کو بدنام کر رہے ہو ؟ مسیحا لوگ تو بیچارے اس پر بھی قادر نہیں کے بھتہ کے لئے آنے والے موالی کو ٹال سکیں اور آپ ہیں کہ انھیں جنگوں کا فاتح بنا رہے ہیں ...

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

آپ اردو نسخ کی بجائے نوری نستعلیق فونٹ کیوں نہیں ڈاون لوڈ کرتے ... نوری نستعلیق فونٹ پڑھنے میں زیادہ مزہ دیتا ہے

Post a Comment