Friday, February 25, 2011

مسیحاؤں کی ٹرائینگلز ۔


مسیحا جو کسی دوسرے مسیحا سے نہ تو الجھتا ہو، نہ جھوٹ بولتا ہو اور نہ ہی مرنے سے ڈرتا ہو ۔

جاہل جو نبیوں کو فالو کرے دجال بننے کی نیت کے بغیر ۔ مزہبی قسم کے انسان جو فلاسفرز، دھرئیوں اور سائنسدانوں وغیرہ کو برا بھلا نہیں کہتے ۔

بدتمیز جو ان ڈینائیبل فیکٹس پر بیس کرے نبی بننے کی نیت کے بغیر ۔ فلسفی، سائنسدان اور دھرئے قسم کے انسان جو نبیوں کی توہین نہیں کرتے ۔

پھپھے کٹنی جو بدتمیز پر جاہل کو یا جاہل پر بدتمیز پریفر نا کرے ۔ دانا انسان، المشہور دانشور جو جاہلوں کو ہمیشہ سچا اور بدتمیزوں کو ہمیشہ جھوٹا یا بدتمیزوں کو ہمیشہ سچا اور جاہلوں کو ہمیشہ جھوٹا نہ کہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جاہل ، بدتمیز اور پھپھے کٹنی سمبولک ہیں اور حقارت کی سینس میں قطعا استعمال نہیں ہوئے ہیں ۔ ( اڈییپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی محمد وقار اعظم ) ۔

اس بلاگ پر مسیحا اور ہیرو کی اپنی ہی یونیک ڈیفنیشنز ہیں ۔ ( اڈییپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی ڈاکٹر جواد خان ) ۔

2 comments:

وقاراعظم said...

مسیحائوں کا ٹرائینگز خوب واضح کیا آپ اور پھپھے کٹنی جو بدتمیز پر جاہل کو پریفر نہ کرے کچھ سوچنے پر مجبور کررہی ہے۔ ;)۔۔۔

ویسے کیا نبیوں کو فالو کرنے والے جاہل ہوتے ہیں کیا؟؟؟؟

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

باقی باتیں تو ٹھیک ہیں پر مسیحا والی بات ذرا بعید از مشق ہے..مسیحا آپس میں الجھتے بھی ہیں جھوٹ بولنا انکی ضرورت ہی نہیں بلکہ مجبوری بھی ہے اور موت کے خوف سے کون بچ سکا ہے؟
میرے نزدیک مسیحا وہ ہے جو روپے پیسے کی بالکل پروا نہیں کرتا ...پیشہ کی عزت جس کے نزدیک سب سے بڑھ کر ہوتی ہے اور جسے بدنامی کا خوف حقیقی مسیحائی سے جوڑے رکھتا ہے ...

Post a Comment