Saturday, February 26, 2011

جلانا اور جلنا ۔


بات تو ایبیلیٹی ہی کی ہے اور اس ایبیلیٹی سے ایسوسی ایٹڈ جائز اپریسیئیشن اور محنتانے کی ہوا کرتی ہے ۔ اگر ایبیلیٹی واقعی ڈسٹنگشن والی ہو تو ایروگنس بھی جائز ہو جایا کرتی ہے ۔ پرابلمز وہاں آتے ہیں جب دوست احباب آپکی جائز ایروگنس سے بلا وجہ کے جیلس ہو کر اپنی ایسی ایبیلیٹیز کو ہائی لائٹ کرنے لگ پڑتے ہیں کے وہ نہ چاہتے ہوئے بھی بونگیاں مارتے ہوئے نظر آنے لگیں گے ۔ اسی طرح جائز ایروگنس شو کر سکنے والے بھی عام طور پر جیلس لوگوں کی جائز جیلیسی کو اگنور نہیں کر پایا کرتے اور اپنے میں پائی جانے والی کمزوریوں کے باعث جیلس لوگوں سے جائز قسم کی بیعزتی کرواتے پھرتے نظر آیا کرتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

1 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

رائے تو میں تب دوں گا جب تحریر سمجھ سکوں گا.
بھائی ج ج س ! کیا ہی اچھا ہو کہ آپ انگریزی کے الفاظ انگریزی میں ہی لکھیں...

Post a Comment