Monday, November 1, 2010

ٹائم ٹریول ۔


ماضی کی طرف ٹریول اپنے بھلے کیلئے گزرے ہوئے لوگوں کو جاکے سمجھانے کے خواہش ہوا کرتی ہے ۔ اسی طرح مستقبل میں جانا اپنے خوابوں کے بارے میں جان پانے کی خواہش ہوا کرتی ہے ۔ کچھ لوگ ایسی باتوں کو بیماری کہہ کر مزاق اڑاتے ہیں اور کچھ لوگ اس بیماری کا فاعدہ اٹھا کر لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

1 comments:

naghmasehar said...

ماضی کو بھول جانا حال میں مست رہنا اور مستقبل کا سوچنا یہ ایک ایسا چکر ہے جو بھیجے کو چکرم بنا دیتا ہے بس اتنا کافی ہے جان لینا کہ نہ ماضی پلٹ کر واپس آسکتا ہے نہ کبھی ہم مستقبل میں جاسکتے ہیں بس ہر حال میں حال ہی میں رہنا ہے

Post a Comment