Thursday, November 4, 2010

سروائول اور سمجھ ۔


ذیادہ تر جانوروں کو تو سروائول اور میٹنگ سے ہی غرض ہوا کرتی ہے ۔ بہتر جانور اپنے آف سپرنگز کی سروائول کے لیئے کی جانے والی ایفرٹ کے حساب سے کلاسیفائی ہوا کرتے ہیں ۔ اب انسانوں کی سمجھ کا تعلق اگر اپنی سروائول اور میٹنگ سے اگر بڑھ کر ہے تو ایسی بات کیلئے کوئی گلوبلی ایکسپٹیبل پروسیجر تو ہے نہیں ۔

ہر معاشرے میں پرنسیپلز تو مل جاتے جو سکسیس کے چانسز بھی بڑھا دیتے ہیں مگر سکسیس کی گارنٹی نہیں دیتے ۔ جہاں ڈیسیشن میکرز کی ڈسکریشن بھی ہو اور گزرے ہوئے عظیم لوگوں سے ذیادہ عظیم لوگوں کے آنے کے امکانات بھی نہ ہوں تو ایسی سمجھ سے تو ناسمجھی ہی نہیں اچھی کیا ؟

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

1 comments:

یاسر خوامخواہ جاپانی said...

ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گذرے ہوئے لوگوں کی عظمت میں شک نہیں ہے۔اس وقت کے انہیں کی بنائی ہوئی سیڑھیاں چڑھتے آئے ہیں۔اس وقت کیسی عظمت کی ریکوائرمنٹ ھے،۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی سمجھ نہیں ھے اس لئے ناسمجھی ہی بہتر ہوئی۔

Post a Comment