اگر آپ گڑھے میں گر گئے ہیں تو پریشان نہ ہوں ۔ اپنے یار دوستوں کو مدد کیلئے پکاريں ۔ یار دوست فورا ہی مدد کیلئے گڑھے میں اتر آئینگے ۔ سب سے پر جوش دوست کو مزید بھڑکائیں ۔ وہ معصوم اس معصوم کو اپنے کندھے پر اٹھا لیگا جس نے آپکو گڑھے سے باھر نکال کر باقیوں کو گڑھے میں رہنے پر مجبور کر دینا ہوگا ۔ گڑھے سے باھر آکر گڑھے کے مزید مزے آئینگے ۔ اگر یہ گڑھا ریلیجن نامی تھا تو یقین کرنے کیلئے آپ چانکیہ کی ارتھ شاسترا پڑھیں اور اگر یہ گڑھا فلسفہ نامی تھا تو یقین کرنے کیلئے آپ پلیٹو اور سقراٹیز کے ڈائیلوگز پڑھیں ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
ادھر بھی گڑھا، اودھر بھی گڑھا ۔ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا ۔
چانکیہ اور سقراٹیز کی سمجھ نہ آئے تو پرنس اور اسکا اینٹی تھیسس دیکھ لیں ۔
Saturday, May 7, 2011
گڑھے کے ساتھ گڑھا ۔
Friday, May 6, 2011
فلسفے اور ریلیجن کے مزے ۔
دوسروں سے جھوٹ بولنا نسبتا مشکل ہوتا ہے اپنے آپ کے ساتھ بولنے سے ۔ اپنے آپ سے جھوٹ بولنے والے ریلیجن اور فلسفہ کی ڈیپتھ میں پھنس کر رہ جایا کرتے ہیں ۔ ریلیجن کو نا انصافی سمجھنے والوں کو فلسفہ سکون دیتا ہے اور فلسفے کو نا انصافی سمجھنے والوں کو ریلیجن سکون دیتا ہے ۔
جہاں ریلیجن کی پابندیاں فلسفے میں آزادیاں ہیں اور فلسفے کی پابندیاں ریلیجن میں آزادیاں ہیں ویسے ہی ریلیجن کی آزادیاں فلسفے میں پابندیاں ہیں اور فلسفے کی آزادیاں ریلیجن میں پابندیاں ہیں ۔
فلسفے پے یقین کر کے ریلیجن کو برا نہ کہا تو فلسفی کو مزا نہ آیا ایسے ہی ریلیجن پے یقین کر کے فلسفے کو برا نہ کہا تو زیلوٹ کو مزا نہ آیا ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
مزے لیں جی ۔ فلسفے کے نہیں تو ریلیجن کے ہی سہی ۔
Thursday, May 5, 2011
سائینس، فلسفہ اور ریلیجن ۔
سائینس نہ تو فلسفے کے ساتھ ہے اور نہ ریلیجن کیساتھ ۔ کفر پرست سائینسدان سائینس کے ساتھ فلسفے پر یقین رکھتا ہے اور خدا پرست سائینسدان سائینس کے ساتھ ریلیجن پر یقین رکھتا ہے ۔ فلسفہ ہوگا تو ریلیجن بھی ہوگا ۔ اکیلا نہ تو فلسفہ سروائیوو کر سکتا ہے اور نہ ہی ریلیجن ۔
سائینس کفر پرستوں کو خدا کو جھٹلانے کیلئے جتنے مرضی حقائق دیدے مگر ایک حقیقت نہیں جھٹلائی جاسکتی کے کفر پرستوں کے میرٹ میں خدا پرستوں کے ساتھ انصاف نہیں ہونا ۔ اپنی باری پر خدا پرستوں نے کفر پرستوں کیساتھ ایسا کیا اور بدنام ہوئے اور اب بدنام ہونے کی باری کفر پرستوں کی ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
سائینس کروئل ہے جبکہ فلسفہ اور ریلیجن نا انصافی کے گڑھ ہیں ۔
فلسفہ بھی نا انصافی کا گڑھ نہیں ہے ۔ کوئی بھی فلسفہ اپنے پیروکاروں کو ظلم کی اجازت نہیں دیتا ! یہ پیروکار ہیں جو اپنے مطلب کی خاطر فلسفہ کی من مانی تاویلات کرتے رہتے ہیں اور دوسروں پر ظلم کرتے ہیں ۔ فلاسفک ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی سعد ۔
Wednesday, May 4, 2011
ڈیئیٹی سے خرچوں والے تعلقات ۔
کسی ڈیئیٹی کا انسانوں پے رحم، کرم اور رحمت توسمجھ میں آنے کی بات ہے ۔ ساتھ میں امیر انسانوں کی غریب انسانوں پے خرچے کے زریعے مدد کرنے کی ضرورت بھی ٹھیک ہی ہے ۔ مگر ڈیئیٹی سے اچھا تعلق رکھنے کے لئے انسانوں کو خرچا بھی کرنا پڑے تو عجیب سی بات ہوگئی نا ۔ غریب انسانوں پے بوجھ کا سبب بن سکنے والی ایسی باتیں تو شائد امیر انسان ہی چاہتے ہونگے ۔ کسی کے پاس روپیہ پیسا ذیادہ ہے تو وہ اچھی نیت سے دوسروں کے حصے کے ایسے تعلقات نبھا آیا کرے ۔ بھلا ڈیئیٹی کو روپے پیسے کی کیا ضرورت ہے جی ۔ ہوگی بھی تو انکو نا جنہوں نے ڈیئیٹی کا کمپاؤنڈ صاف ستھرا رکھنا ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
خرچہ آپکا اور ڈیئیٹی سے مفت کے تعلقات کے مزے سب کے ۔ دل تو یہ نہ ہی مانے نا ۔
Tuesday, May 3, 2011
انسان اور اسکی ذبردستی ۔
خدا پرست تمسخر نہیں برداشت کیا کرتا اور کفر پرست سے لعنت برداشت نہیں ہوا کرتی ۔ انسان اپنی بات کو بغیر ثبوت کے زبردستی منوانے کی کوشش کیا کرتا ہے اور دوسروں کی بات کو ماننے کی بجائے ثبوت مانگتا ہے ۔ اسے اپنی بات منوانے کیلئے کی جانے والی زبردستی پے بھی کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہوا کرتی ۔ جب دوسرے اپنی بات کو منوانے کیلئے زبردستی کریں تو تمسخر یا لعنت کے علاوہ گالی اور لڑائی مار کٹائی پر بھی آمادہ ہو جاتا ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
Sunday, May 1, 2011
یوٹوپیا اور یوٹوپیئے ۔
یوٹوپیئے کیلئے ساری بھیڑیں ہوں یا سارے بھیڑیئے ۔ بھیڑیئوں اور بھیڑوں والے معاشروں کو یوٹوپیا کہنا تو یوٹوپیئے کی توہین ہے جی ۔
ذیادہ بھیڑیں اور کم بھیڑیئے تو ہر معاشرے میں بنائے ہی جاتے ہیں ۔ ایک شیر، دس فیصد بھیڑیئے ۔ تیس فیصد گدھے اور ساٹھ فیصد بھیڑیں تو آئیڈیئل معاشرے کے سٹیٹس ہیں جی ۔
کسی کے پاس ایسے یوٹوپیئے کی مثال ہے جسمیں سارے یا تو بھیڑیئے ہوں یا ساری بھیڑیں ہوں ؟
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
بھیڑیئے بھیڑیں بننے پر راضی نہیں ہیں تو کیا ہوا ۔ بھیڑوں کو بھیڑیئے بننے سے کوئی بھیڑیا روک پایا ہے کیا ؟
کفر پرست اپنے ٹیسٹ کے حساب سے بھیڑیئے کو ہائینا، گدھے کو ہاتھی اور بھیڑ کو بھیڑیئے سے ریپلیس کرلیں ۔
Thursday, April 28, 2011
مسٹری قوئیسچنز ۔
For a man, a used woman has to dress up and an unused woman has to get undress. What are your thoughts?
A creationist man would like unused women dressed up while an evolutionist man would like used women undressed. What are your thoughts?
What should a creationist man think about used women?
What should a creationist man think about unused women?
What should an evolutionist man think about used women?
What should an evolutionist man think about unused women?
Q&Q
For a woman, a used man has to get undress and an unused man has to dress up. What are your thoughts?
A creationist woman would like unused men undressed while an evolutionist woman would like used men dressed up. What are your thoughts?
What should a creationist woman think about unused men?
What should a creationist woman think about used men?
What should an evolutionist woman think about unused men?
What should an evolutionist woman think about used men?
Q&Q
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
اپنی مرضی ہی کرنی پڑیگی نا ۔
عورت کو اسکوٹر تو مرد کو کیا گدھا کہہ لیا جائے ؟ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی ڈاکٹر جواد خان ۔
ہر کسی کے اندر ایک معصوم سا شیطان ہوا کرتا ہے ۔ آپکا شیطان اب معصوم نہیں رہا ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی پاکعروسہ ۔
سوری ۔ سمٹری کو مد نظر رکھتے ہوئے پوسٹ کو اپڈیٹ کیا گیا ہے ۔
Wednesday, April 27, 2011
عاجزی اور دوسری آنکھ ۔
کریئیشنسٹ کا نالج خدا پر مکمل یقین نہ ہونے کی وجہ کم پڑ جایا کرتا ہے اور وہ جیلس رہ جاتا ہے ۔ اسی طرح سے ایوولیوشنسٹ کا نالج بھی کفر پر مکمل یقین نہ ہونے کی وجہ کم پڑ جایا کرتا ہے اور وہ ایروگنٹ بن جاتا ہے ۔ کفر اور خدا میں سے کسی ایک کی بھی صحیح سمجھ آجائے تو عاجزی بھی آجاتی ہے اور دوسری آنکھ سے نظر بھی آنا شروع ہو جاتا ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
اپنے خول کو خود ہی توڑنا ہوتا ہے جی ۔
نا تو کفر کے ہاتھوں خدا نے مٹنا ہے اور نہ ہی خدا کے ہاتھوں کفر نے ۔
احسن ازدواجی تعلقات ۔
سنا ہے کے احسن ازدواجی تعلقات کا ڈیٹیلڈ نالج غیر محرم خواتین سے مستقل | غیر مستقل غیر ازدواجی تعلقات رکھنے میں پرابلمز کریئیٹ کر دیا کرتا ہے ۔ ایسے ہی پرابلمز خواتین کو بھی پیش آتے ہیں جب انہیں غیر محرم حضرات سے مستقل | غیر مستقل غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پڑ جاتے ہیں ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
جتنی توقعات اتنی ہی خواری ۔
اعتبار اعتبار سے ہی ہوا کرتا ہے ڈراووں سے نہیں ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی عنیقہ ناز ۔
Thursday, April 21, 2011
آخری اور پہلی والی خواہش ۔
ہر کسی کے حالات مختلف ہوا کرتے ہیں اور ان سے یہ امید رکھنا کہ وہ آپکے جیسا کر پائیں گے ایک عجیب سی خواہش ہوتی ہے ۔ نفسیاتی معالج اسے ایک بڑی مردانہ | زنانہ بیماری کہا کرتے ہیں ۔
مرد حضرات ایسی حرکت کریں تو انہیں پیغمبر | فلاسفر کی کاپی کرنے والے نفسیاتی بیمار کہا جاتا ہے ۔ ہر مرد کی آخری پیغمبر | فلاسفر بننے کی خواہش ہوا کرتی ہے اور جب یہ خواہش بڑھ جائے تو مردوں والی بڑی نفسیاتی بیماری بن جایا کرتی ہے ۔
خاتون بیچاری تو کبھی پیغمبر | فلاسفر بنائی نہیں گئی پر ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کم از کم پہلی پیغمبر | فلاسفر عورت بن جائے ۔ جب یہ خواہش بڑھ جائے تو یہ عورتوں والی بڑی نفسیاتی بیماری بن جایا کرتی ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
جھوٹ اپنے آپ سے ہی بولیں تو اچھا ہے ۔
Wednesday, April 20, 2011
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔ وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔
آپ جس کے قریب ہوتے ہیں ۔ آپ جس کے قریب ہوتے ہیں ۔
آپ جس کے حبیب ہوتے ہیں ۔ آپ جس کے حبیب ہوتے ہیں ۔ ہوئے ہوئے ہوئے ۔
لوگ اس کے رقیب ہوتے ہیں ۔ لوگ اس کے رقیب ہوتے ہیں ۔
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔
۔۔۔
ہم نے دل دیے کے تم کو پایا ہے ۔ ہم نے دل دیے کے تم کو پایا ہے ۔
اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں ۔ ہو ۔ اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں ۔
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔آئے ہائے ہائے ۔ آپ جس کے قریب ہوتے ہیں ۔
آپ جس کے قریب ہوتے ہیں ۔ وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔
۔۔۔
دل ہمارا تم ہی سے ٹکرایا ۔ دل ہمارا تم ہی سے ٹکرایا ۔
حادثے کیا عجیب ہوتے ہیں ۔ ہائے ۔ حادثے کیا عجیب ہوتے ہیں ۔
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔ آپ جس کے قریب ہوتے ہیں ۔
آپ جس کے قریب ہوتے ہیں ۔ وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔
۔۔۔
ایسے انداز سے مٹاتے ہیں ۔ ایسے انداز سے مٹاتے ہیں ۔
حسن والے عجیب ہوتے ہیں ۔ ہائے ۔ حسن والے عجیب ہوتے ہیں ۔
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔ وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں ۔
۔۔۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
اینجوائے دی لیرکس، پلیز ۔
حُسن اور حَسِین کی پہچان اپنی اپنی ۔
Tuesday, April 19, 2011
خدا | کفر پرستوں سے اچھائی کی امید ۔
جہاں اس دنیا میں خدا پرستوں کی کمی نہیں وہاں کفر پرستوں کی تعداد بھی تھوڑی نہیں ہے جی ۔
خدا پرست کا خدا پر پورا یقین نہیں ہوتا اور کفر پرستوں کی باتوں میں آکر بعد از مرگ حساب کتاب کے ہونے کے بارے میں سسپیشیئس ہو جاتا ہے ۔
کفر پرست کا کفر پر پورا یقین نہیں ہوتا اور خدا پرستوں کی باتوں میں آکر بعد از مرگ حساب کتاب کے نہ ہونے کے بارے میں سسپیشیئس ہو جاتا ہے ۔
پرانے وقتوں میں کفر پرست خدا پر یقین لے آیا کرتے تھے اور خدا پرست کفر پر یقین لے آیا کرتے تھے ۔ پر اب تو یہ نہیں بلکہ کچھ اور ہی ہو رہا ہے جی ۔ جو بھی ہو رہا ہو جی، ہم تو اس سے بھی اچھے ہی ہونے کی امید لیئے بیٹھے ہیں جی ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
خدا پرستوں اور کفر پرستوں کا اب سچ مچ لڑنا مقدر ٹھہر گیا ہے جی ۔
سٹیئنگ الائیو ۔
Well you can tell by the way I use my walk. Im woman’s man: no time to talk. Music load and woman warm. I’ve been kicked around since I was born. And now it’s all right. It’s okay. And you may look the other way. We can try to understand. The New York Times effect on the man. Whether you’re a brother or whether you’re mother. You’re stayin alive, stayin alive. Feel the city breakin and everybody shakin. And were stayin alive. Stayin alive. Ah, ha, ha, ha, stayin alive, stayin alive. Ah, ha, ha, ha, stayin alive, stayin alive.
Well now, I get low and I get high. And if I can’t get either, I really try. Got the wings of heaven on my shoes. Im a dancin’ man and I just can’t lose. You know it’s all right. It’s okay. I’ll live to see another day. We can try to understand. The New York Times effect on the man. Whether you’re a brother or whether you’re mother. You’re stayin alive, stayin alive. . You’re stayin alive, stayin alive. Feel the city breakin and everybody shakin. And were stayin alive. Stayin alive. Ah, ha, ha, ha, stayin alive, stayin alive. Ah, ha, ha, ha, stayin alive, stayin alive.
Life goin’ nowhere. Somebody help me. Somebody help me yeah. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Stayin alive. Well you can tell by the way I use my walk. Im woman’s man: no time to talk. Music load and woman warm. I’ve been kicked around since I was born. And now it’s all right. It’s okay. And you may look the other way. We can try to understand. The New York Times effect on the man. Whether you’re a brother or whether you’re mother. You’re stayin alive, stayin alive. Feel the city breakin and everybody shakin. And were stayin alive. Stayin alive. Ah, ha, ha, ha, stayin alive, stayin alive. Ah, ha, ha, ha, stayin alive, stayin alive.
Life goin’ nowhere. Somebody help me. Somebody help me yeah. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Im stayin alive. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Somebody help me yeah. Life goin’ nowhere. Somebody help me yeah. Im stayin alive. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Somebody help me yeah. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Im stayin alive. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Somebody help me yeah. Life goin’ nowhere. Somebody help me. Im stayin alive.
333
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
اینجوائے دی لیرکس، پلیز ۔
Monday, April 18, 2011
اٹس دی فائینل کاؤنٹ ڈاؤن ۔
We’re leaving together. But still it’s farewell. And may be we’ll come back. To earth, who can tell? I guess there is no one to blame. We’re leaving ground. Leaving ground. Will things ever be the same again? It’s the final countdown. The final countdown.
Ohh. We’re heading for Venus and still we stand tall. Cause may be they’ve seen us and welcome us all, yeah. With so many light years to go and things to be found. To be found. I’m sure that we’ll all miss her so. It’s the final countdown. The final countdown.
The final countdown. Final countdown. Ohh ho ohh.
The final countdown, Ooh. It’s the final countdown. The final countdown. The final countdown. Final countdown. Ohh.
It’s the final countdown. We’re leaving together, Ooh. The final countdown. We’ll all miss her so. It’s the final countdown. Final countdown. Ohh. It’s the final countdown yeah.
333
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
اینجوائے دی لیرکس، پلیز ۔
Sunday, April 17, 2011
لِوّنگ اون اے پریئر ۔
Tommy used to work on docks. Union’s been strike. He is down on his luck, it’s tough. So tough.
Gina works the diner all day. Working for her man. She brings home her pay. For love. For love.
She says we’ve got to hold on. To what we’ve got. It doesn’t make a difference if we make or not. We’ve got each other. And that’s a lot. For love. We’ll give it a shot.
(Wo-oo) we’re half way there. (Wo-oo) livin’ on a prayer. Take my hand. We’ll make it, I swear. (Wo-oo) livin’ on a prayer.
Tommy’s got six strings in hocks. He’s holdin in what he used to make is talk. So tough. So Tough.
Gina dreams of running a way. She cries in the night, Tommy whispers. Baby it’s O.K. Some day.
We’ve got to hold on to what we’ve got. It doesn’t make a difference if we make or not. We’ve got each other. And that’s a lot. For love. We’ll give it a shot.
(Wo-oo) we’re half way there. (Wo-oo) livin’ on a prayer. Take my hand. We’ll make it, I swear.
(Wo-oo) livin’ on a prayer. Livin’ on a prayer.
Oh, we’ve get hold on, ready or not. You live for the fight when it’s all that you’ve got.
(Wo-oo) we’re half way there. (Wo-oo) livin’ on a prayer. Take my hand. We’ll make it, I swear. (Wo-oo) livin’ on a prayer. (Wo-oo) we’re half way there.
(Wo-oo) livin’ on a prayer. Take my hand. We’ll make it, I swear. (Wo-oo) livin’ on a prayer.
(Wo-oo) we’re half way there. (Wo-oo) livin’ on a prayer. Take my hand. We’ll make it, I swear. (Wo-oo) livin’ on a prayer.
333
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
اینجوائے دی لیرکس، پلیز ۔