Sunday, May 1, 2011

یوٹوپیا اور یوٹوپیئے ۔


یوٹوپیئے کیلئے ساری بھیڑیں ہوں یا سارے بھیڑیئے ۔ بھیڑیئوں اور بھیڑوں والے معاشروں کو یوٹوپیا کہنا تو یوٹوپیئے کی توہین ہے جی ۔

ذیادہ بھیڑیں اور کم بھیڑیئے تو ہر معاشرے میں بنائے ہی جاتے ہیں ۔ ایک شیر، دس فیصد بھیڑیئے ۔ تیس فیصد گدھے اور ساٹھ فیصد بھیڑیں تو آئیڈیئل معاشرے کے سٹیٹس ہیں جی ۔

کسی کے پاس ایسے یوٹوپیئے کی مثال ہے جسمیں سارے یا تو بھیڑیئے ہوں یا ساری بھیڑیں ہوں ؟

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بھیڑیئے بھیڑیں بننے پر راضی نہیں ہیں تو کیا ہوا ۔ بھیڑوں کو بھیڑیئے بننے سے کوئی بھیڑیا روک پایا ہے کیا ؟

کفر پرست اپنے ٹیسٹ کے حساب سے بھیڑیئے کو ہائینا، گدھے کو ہاتھی اور بھیڑ کو بھیڑیئے سے ریپلیس کرلیں ۔

2 comments:

Anonymous said...

ہاہا کیا کمبینیشن بتایا آپ نے آئیڈیل معاشرے کا

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

جی یوٹوپیا کا تو نہیں پتا مگر تاریخ میں اس واقعہ کا ذکر ضرور ملتا ہے جس کو پڑھ کر آپنے یہ پوسٹ لکھی ہے

Post a Comment