Thursday, May 5, 2011

سائینس، فلسفہ اور ریلیجن ۔


سائینس نہ تو فلسفے کے ساتھ ہے اور نہ ریلیجن کیساتھ ۔ کفر پرست سائینسدان سائینس کے ساتھ فلسفے پر یقین رکھتا ہے اور خدا پرست سائینسدان سائینس کے ساتھ ریلیجن پر یقین رکھتا ہے ۔ فلسفہ ہوگا تو ریلیجن بھی ہوگا ۔ اکیلا نہ تو فلسفہ سروائیوو کر سکتا ہے اور نہ ہی ریلیجن ۔

سائینس کفر پرستوں کو خدا کو جھٹلانے کیلئے جتنے مرضی حقائق دیدے مگر ایک حقیقت نہیں جھٹلائی جاسکتی کے کفر پرستوں کے میرٹ میں خدا پرستوں کے ساتھ انصاف نہیں ہونا ۔ اپنی باری پر خدا پرستوں نے کفر پرستوں کیساتھ ایسا کیا اور بدنام ہوئے اور اب بدنام ہونے کی باری کفر پرستوں کی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

سائینس کروئل ہے جبکہ فلسفہ اور ریلیجن نا انصافی کے گڑھ ہیں ۔

فلسفہ بھی نا انصافی کا گڑھ نہیں ہے ۔ کوئی بھی فلسفہ اپنے پیروکاروں کو ظلم کی اجازت نہیں دیتا ! یہ پیروکار ہیں جو اپنے مطلب کی خاطر فلسفہ کی من مانی تاویلات کرتے رہتے ہیں اور دوسروں پر ظلم کرتے ہیں ۔ فلاسفک ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی سعد ۔

1 comments:

Anonymous said...

ریلیجن نا انصافی کا گڑھ نہیں ہے۔ کوئی بھی مذہب اپنے پیروکاروں کو ظلم کی اجازت نہیں دیتا! یہ پیروکار ہیں جو اپنے مطلب کی خاطر مذہب کی من مانی تاویلات کرتے رہتے ہیں اور دوسروں پر ظلم کرتے ہیں۔

Post a Comment