Friday, March 9, 2012

گدھا اور دین تمسخر دین ۔


انسان اپنے دین کو دین حق منوانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے ہی دین کو دین تمسخر دین ثابت کر دیا کرتے ہیں ۔ کیونکے کسی انسان کا گدھا نا ہونے کیلئے اس انسان کا کسی بھی دین تمسخر دین کا بیلیور ہونا ضروری ہے ۔

اپنے دین کو دین تمسخر دین کہلوانے سے بچانے کیلئے انسان کا گدھا ہونا ہی ضروری ہے اور کسی کو گدھا سمجھنے سے بہتر ہے کے اسکے دین کو دین حق ہی سمجھ لیا جائے ۔ وگرنا اسے گدھا ثابت کرنے کیلئے اپنے آپ کو دین تمسخر دین کا بیلیور ثابت کرنا پڑجاتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

گدھے بن کر اپنے دین کو دین حق ثابت کریں نہیں تو اپنے آپ کو دین تمسخر دین کا فالوور ثابت کریں ۔

بیلیور Believer ہی ہوتا ہے ۔ دین حق، دین حق ہوتا ہے اور دین تمسخر دین، دین تمسخر دین ہوتا ہے ۔ دین حق اگر دین تمسخر دین بھی ہوگا تو کوئی بھی دین تمسخر دین، دین حق بھی ہوگا ۔ دین تمسخر دین اگر دین حق بھی ہوگا تو کوئی بھی دین حق ، دین تمسخر دین بھی ہوگا ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی فریحہ فاروق ۔

جس طرح دین حق کا بیلیور اپنے دین حق کو دین تمسخر دین نہیں مانتا مگر اپنے دین حق کو دین حق ثابت بھی نہیں کرسکتا ۔ اسی طرح دین تمسخر دین کا بیلیور اپنے دین تمسخر دین کو دین تمسخر دین نہیں مانتا مگر اپنے دین تمسخر دین کو دین حق ثابت بھی نہیں کرسکتا ۔ دونوں میں سے کسی ایک کا درست ہونا ضروری نہیں ہے کیونکے دونوں غلط بھی ہو سکتے ہیں ۔ کمظرف ہونے کی وجہ سے ہی دونوں غلط بھی ہونگے اور یہ بات مانیں گے بھی نہیں ۔ کمظرف نہیں ہونگے تو دونوں ایک دوسرے کو درست بھی مان لینگے یا پھر ایک دوسرے کو غلط بھی نہیں کہینگے ۔ کمظرفی سے جان چھڑانا ناممکن تو نہیں مگر ہے بڑا ہی مشکل کام ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی ام عروبہ ۔

3 comments:

fareeha farooq said...
This comment has been removed by the author.
fareeha farooq said...

بیلیور kia lafz hai??? Is it
Believer??

Behna Ji said...

اسلام علیکم
''انسان اپنے دین کو دین حق منوانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے ہی دین کو دین تمسخر دین ثابت کر دیا کرتے ہیں''

اتنی بات تو سمجھ آئ کہ اگر کوئ اپکے دین پر اعتراض کرے اور اپکواپنی کم علمی اور کوتاہ نظری کی وجہ سے اسکا اعتراض وزنی نظر آئے تو آپ اسکو مطمئن کرنے کے لئے کھینچ تان کر اپنے دین کو مضحکہ خیز بنا دیتے ہیں-

باقی کا فلسفہ سر پر سے گذر گیا بھائ- اور پتہ نہیں یہ بھی ٹھیک سمجھ آئ کہ نہیں-

ام عروبہ

Post a Comment