Friday, March 2, 2012

باھودی اور نادیانی ۔


انسانوں کا تعلق کسی بھی معاشرے سے کیوں نا ہو اینکے لئے اپنی کانٹراڈکشن کو جائز قرار دینے کیلئے باھودیوں اور نادیانیوں کو برا کہنا ضروری ہوا کرتا ہے ۔ مسئلہ تو اس وقت ہو جاتا ہے جب یہ انسان باھودی اور نادیانی ہوتے ہوئے اپنے آپ کے باھودی اور نادیانی ہونے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں ۔ اب تو باھودیوں کے ہاں جا کر ہی پوچھا جا سکتا ہے کے اونکے باھودی کون ہیں اور نادیانیوں کے ہاں جا کر ہی پوچھا جا سکتا ہے کے اونکے نادیانی کون ہیں ۔

جینکو یہ اپنی مرضی سے چھوڑ چکے ہوں مگر اونکی تاریخ کو اونکی مرضی کیخلاف استعمال کرتے ہوں، وہ اینکے باھودی اور جو اینکی تاریخ کو اپنی مرضی سے استعمال بھی کریں اور اینکی مرضی کیخلاف اینکو چھوڑنا بھی نا چاہیں، وہ اینکے نادیانی ۔ باھودیوں نے اس وقت تک باھودی رہنا ہے جب تک وہ اینکو کو مار پیٹ کر باھودی بننے سے روکے رکھیں اور نادیانیوں نے بھی اس وقت تک نادیانی رہنا ہے جب تک وہ اینکو مار پیٹ کے باھودی نہیں بنا لیتے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

آپ باھودی ہیں یا نادیانی ؟ آپ ناراض نا ہوں جی ۔ آپ ایک وقت میں ہی باھودی اور نادیانی ہو سکتے ہیں ۔ ہیں جی ۔

2 comments:

علی said...

باھودی سے بیہودگی ہے کیا؟

علی said...

کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے کہیں میں بھی تو آپ کے جیسا نہیں ہوتا جا رہا؟

Post a Comment