Friday, March 16, 2012

بادشاہ، استاد اور عوام ۔


ایک بادشاہ کا استاد بھی ہوتا ہے جو بادشاہ تو نہیں ہوتا مگر وہ کمظرف استاد اپنے بادشاہ کو سکھاتا ہے کے بادشاہ ہونے کیلئے اسکا کمظرف ہونا کیوں ضروری ہے ۔ بادشاہ کم کمظرف ہوگا تو اسے اپنے سے بڑے کمظرف استاد کی ضرورت ہوگی ۔ بادشاہ ذیادہ کمظرف ہوگا تو اسے اپنے سے کم کمظرف استاد کی ضرورت ہوگی ۔ عوام کو تو عوام ہونے کیلئے بادشاہ اور اسکے استاد سے ذیادہ ہی کمظرف ہونا چاہیئے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

بادشاہ اپنے استاد سے کم کمظرف ہوگا تو وہ عادل بادشاہ اور اگر بادشاہ اپنے استاد سے ذیادہ کمظرف ہوگا تو وہ دجال بادشاہ ۔

بادشاہ بھی اسوقت تک ہی بادشاہ رہ سکتا ہے جب تک وہ خود بھی اپنے بادشاہ گر استادوں کی ریسپکٹ کرے اور اپنے عوام سے بھی اپنے بادشاہ گر استادوں کی ریسپکٹ کروائے ۔

0 comments:

Post a Comment