Sunday, March 11, 2012

انسان، اسکے دوست اور فاشزم ۔


ہماری مانو نہیں تو پیٹیں گے ۔ پیٹ نا سکے تو بیعزت کر دیں گے ۔

ہمیں اپنا بناؤ ۔ ہماری مدد سے اپنے دشمن کو پہچانو ۔ اپنے دشمن کو ہماری راہنمائی میں پیٹو ۔ پیٹ نا سکو تو بیعزت کرنا سیکھو ۔ ہماری حفاظت میں ہی رہو اور ہمارے پے شک بھی نا کرو ۔

ہماری مانو نہیں تو پیٹیں گے ۔ پیٹ نا سکے تو بیعزت کر دیں گے ۔ نام اور پتا بتا دیا ہے تو دشمنوں سے ہی پٹوادیں گے ۔ دشمن بھی پیٹ نا سکے تو بیعزت ضرور کر دیں گے ۔

ہماری مانو نہیں تو پیٹیں گے ۔ پیٹ نا سکے تو بیعزت کر دیں گے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

فاشسٹ تو انسان خود اور اسکے دوست ہی ہوتے ہیں ۔ دشمن کو تھوڑا ہی کوئی فاشسٹ بننے دیتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment