Wednesday, August 24, 2011

انصاف اور چھوٹے | بڑے عقلمند | بیوقوف ۔


چھوٹے بڑوں کیلئے لڑیں تو بیوقوف اور بڑے چھوٹوں کیلئے لڑیں تو مہا بیوقوف ۔ بڑے چھوٹوں کو اپنے لیئے لڑائیں تو عقلمند اور چھوٹے بڑوں کو اپنے لیئے لڑائیں تو مہا عقلمند ۔

بڑے لڑینگے گے تو کوئی چھوٹا ہی ان کا سب کچھ کھا پی کر ہی انصاف کے تقاضے پورے کر سکے گا ۔ چھوٹے لڑینگے گے تو کوئی بڑا ہی اپنا سب کچھ انکو کھلا پلا کر ہی انصاف کے تقاضے پورے کر سکے گا ۔

چھوٹے ناگ بن کر ایسے خزانوں کی حفاظت کرتے ہیں جنکی قانونی تقسیم پر بڑے وارثین راضی نہ ہوں ۔ بڑے ناگ بن کر ایسے خزانوں کی حفاظت کرتے ہیں جنکی قانونی تقسیم پر چھوٹے وارثین راضی نہ ہوں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

آپ کہیں بیوقوف چھوٹے رہ جانے کے بعد مہا بیوقوف بڑے بھی تو نہیں بن گئے ہیں ؟

0 comments:

Post a Comment