Monday, August 8, 2011

آبجیکٹیویٹی ۔


جھوٹ کو جھوٹ کی مدد سے سچ ثابت کرنا آبجیکٹیو سچ ( رائیٹ ونگ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے اور سچ کو سچ کی مدد سے جھوٹ ثابت کرنا آبجیکٹیو جھوٹ ( لیفٹ ونگ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے ۔

جھوٹ کو سچ کی مدد سے سچ ثابت کرنا ماڈریٹڈ سچ ( سنٹرلی رائیٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے اور سچ کو جھوٹ کی مدد سے جھوٹ ثابت کرنا ماڈریٹڈ جھوٹ (سنٹرلی لیفٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے ۔

جھوٹ کو سچ کی مدد سے جھوٹ ثابت کرنا سبجیکٹیو سچ ( سکیوڈ رائیٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے اور سچ کو جھوٹ کی مدد سے سچ ثابت کرنا سبجیکٹیو جھوٹ (سکیوڈ لیفٹ آبجیکٹیویٹی ) کہلاتا ہے ۔

جھوٹ کو جھوٹ کی مدد سے جھوٹ یا سچ کو سچ کی مدد سے سچ ثابت کرنا قطعا آبجیکٹیو نہیں کہلاتا ۔ آبجیکٹیو اپنا ہو تو رائیٹ | لیفٹ آبجیکٹیویٹی کا اور اگر آبجیکٹیو کسی اور کا ہو تو لیفٹ | رائیٹ آبجیکٹیویٹی کا استعمال کیا جانا زرا بھی حیران کن نہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

مبارک ہو ۔ آپ بڑے | بڑی ہی آبجیکٹیو ہیں اور یہ آپکے نارمل ہونے کی نشانی ہے ۔

2 comments:

Ahmed Sajjad Hashemy said...

The terms “objectivity” and “subjectivity,” in their modern usage, generally relate to a perceiving subject (normally a person) and a perceived or unperceived object. The object is something that presumably exists independent of the subject’s perception of it. In other words, the object would “be there,” as it is, even if no subject perceived it. Hence, objectivity is typically associated with ideas such as reality, truth and reliability.
:)

Anonymous said...

I post this blog at pak.net
hope you would never mind
Faisal Nasir

Post a Comment