Tuesday, August 9, 2011

کڑوا سچ اور آبجیکٹیویٹی ۔


ہر انسان کا ہر غیر انسانی ریسورس پر ایک جیسا حق ہے ۔

ایک ایسا کڑوا سچ ہے جسے انسان ہر زمانے میں جھوٹ ثابت کرنے کی کوشش میں ناکام رہا ۔ اس کڑوے سچ کے جتنے قریب جائیں گے تو اتنے ہی کم سبجیکٹیو جھوٹ | سچ بول پائیں گے ۔ جتنا دور جائیں گے تو اتنا ہی ذیادہ آبجیکٹیو جھوٹ | سچ بولیں گے ۔

آبجیکٹیو جھوٹ بول سکنے والے ماڈریٹڈ جھوٹ اور آبجیکٹیو سچ تو بول سکتے ہیں مگر سبجیکٹیو سچ میں ٹریپ ہو جاتے ہیں ۔ آبجیکٹیو سچ بول سکنے والے ماڈریٹڈ سچ اور آبجیکٹیو جھوٹ تو بول سکتے ہیں مگر سبجیکٹیو جھوٹ میں ٹریپ ہو جاتے ہیں ۔

ماڈریٹڈ جھوٹ بول سکنے والے آبجیکٹیو جھوٹ اور سبجیکٹیو سچ تو بول سکتے ہیں مگر آبجیکٹیو جھوٹ میں ٹریپ ہو جاتے ہیں ۔ ماڈریٹڈ سچ بول سکنے والے آبجیکٹیو سچ اور سبجیکٹیو جھوٹ تو بول سکتے ہیں مگر آبجیکٹیو سچ میں ٹریپ ہو جاتے ہیں ۔

سبجیکٹیو جھوٹ بول سکنے والے ماڈریٹڈ جھوٹ تو بول سکتے ہیں مگر سبجیکٹیو سچ میں ٹریپ ہو جاتے ہیں ۔ سبجیکٹیو سچ بول سکنے والے ماڈریٹڈ سچ تو بول سکتے ہیں مگر سبجیکٹیو جھوٹ میں ٹریپ ہو جاتے ہیں ۔

Image and video hosting by TinyPic

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

برداشت سیکھنی ہو تو ماڈریٹڈ جھوٹ | سچ بولنے والوں سے رابطہ کریں ۔

کروسیڈ | جہاد سیکھنا ہو تو آبجیکٹیو جھوٹ | سچ بولنے والوں سے رابطہ کریں ۔

بےغیرتی کی موت مرنا ہو تو سبجیکٹیو جھوٹ | سچ بولنے والوں سے رابطہ کریں ۔

1 comments:

dr Raja Iftikhar Khan said...

برابری کا سارا چکر لوگوں کو تقسیم کرنے کےلئے دیا جاتا ہے۔ ان کو برابری کا خواب مختلف درجوں میں تقسیم کرنے کو دکھایا جاتا ہے۔ ورنہ یہ کبھی نہ ہی ہوا اور نہ ہی ہوگا۔ سچ نہ چھوٹ کو کھا سکا اور نہ ہی جھوٹ سچ کو۔ بلکل ایسے ہی ذرائع بھی حصہ بقدر جثہ اور غصہ مطلب آپ جتنے مسل دکھا لو اور جتنی گالیاں نکال لو اتنا ہی حصہ لے لو۔ ہر چیز میں جو ادھر موجود ہے بشمول، جیت، مال اور ڈنڈے، گالیاں

Post a Comment