Thursday, January 27, 2011

دجال اور اسکی خواہشیں ۔


دجال صاحب نہ صرف ہر اس عورت سے میٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں جو صرف اور صرف ایک ہی میٹ چاہے گی ۔ بلکہ وہ ہر مرد کی زنانہ اور مردانہ میٹ بننے پر بھی قادر ہونگے ۔ اور یہ سب کچھ وہ عورت اور مرد دونوں کی پسندیدہ شکلوں میں آکر کرنا چاہیں گے ۔ ایسا جنت میں بھی ہوسکتا ہے اور اس دنیا میں بھی ۔

اس دھوکے سے بڑھ کر بھی کوئی دھوکہ پاسیبل ہے کیا ؟

ہیلو ۔ ہائے ۔ اےاواے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

1 comments:

یاسر خوامخواہ جاپانی said...

آپ دجال کا انتظار کرنا چھوڑ دیں۔
یہ میٹ شیٹ کوئی بھی ڈاکٹر صیب بڑی آسانی آجکل کرکے دے رہا ہے۔
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دجالی نظام کا ظہور؟

Post a Comment