Saturday, October 23, 2010

مغرور اور حاسد بنانا ۔


انکے پاس ہے ہی کیا سوائے غرور کرنے کو ۔ کچھ نہ ہونے کے باوجود بھی غرور کرنے کے قابل تو ہمارا ہی غرور ہے ۔ چلو انکے غرور کی وجہ کو ٹھکانے لگانے ۔ یہ ہوتا ہے حاسد لوگوں کا حاسد لوگوں کو مغرور بنا کر مغرور لوگوں سے مقابلہ کرانے کا صحیح طریقہ ۔

انکے پاس ہے ہی کیا سوائے حسد کرنے کو ۔ سبھی کچھ ہونے کے باوجود بھی حسد کرنے کے قابل تو ہمارا ہی حسد ہے ۔ چلو انکے حسد کی وجہ کو ٹھکانے لگانے ۔ یہ ہوتا ہے مغرور لوگوں کا مغرور لوگوں کو جیلس بنا کر جیلس لوگوں سے مقابلہ کرانے کا صحیح طریقہ ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

2 comments:

یاسر خوامخواہ جاپانی said...

پائی جان
مجھے یہ آپکا لکھا سمجھ آئے تو رائے دوں۔
میں بھی ہوائی قسم کا فلسفہ پسند کرتا ہوں۔
لیکن یقین مانئے آپ کی تحریر پڑھ کر سر کی چوٹی سے دھواں نکل رہا ھے۔

افتخار اجمل بھوپال said...

ڈھونڈوں گا ميں آپ کو شام سويرے
پر آواز ميں نہ دوں گا
ميں بِنتی کرت ہوں بتا ديں نام
يہ نام ميں نہ لوں گا

Post a Comment