Friday, November 2, 2012

قصہ مختصر ۔



مژاحیہ حمد کی حمد ۔

مژاح سے طنژیا بغژ نکال دیں تو پھر حمد ہی کہنے کو رہ جاتی ہے ۔

اور جب مژاح سے طنژیا بغژ نا نکل پائے تو پھر منہ سے نکلتی مژاحیہ حمد بھی روکنا مشکل ہو جائے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

واہ رے اللہ میاں ۔ کیسے ہیں تیرے رنگ ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چوبیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



یقین کی سیل ۔ ایڈورٹائیزنگ اور کمیشن ۔

اپنے یقین کو مفت میں ہی سیل کرتے رہنے کیلیئے اپنے خرچے پر اپنے نظریاتی موافقین کے نظریات کی ایڈورٹائزنگ کرتے رہنا ہی یقین بیچنے والے اپنے نظریاتی موافقین کے بزنس کو چلاتے رہنے میں مدد گار ثابت ہوا کرتا ہے ۔ ایسا تو صرف کسی کے نظریاتی مخالفین ہی کیا کرتے رہتے ہونگے ۔ خود تو انسان اپنے نظریاتی موافقین کو فری میں ایسی سروسز پرووائڈ کرتے ہوئے اپنا کمیشن لینا بھی بھول جاتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

یقین پر یقین کے بہانے یقین کو سیل کر واتے رہنا اب مشکل ہوگیا ہے جی ۔ یا تو ٹے اے ڈی اے دیا کریں نہیں تو پھر کمیشن پر ٹیکس دیا کریں ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر تئیس ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔



ارریشنل | ریشنل مگر ریلیجیئس | ارریلیجیئس ۔

کیا ریلیجیئس انسانوں کو ریشنل انسان ہونے کا حق کبھی نہیں ملنا ہے ؟ ریلیجیئس مگر ارریشنل انسان انہیں یہ حق دینے کو تیار نہیں ہیں اور ارریلیجیئس مگر ریشنل انسان انہیں انسان نہیں مانیں گے جب تک وہ ارریلیجیئس مگر ریشنل انسان بنیں گے نہیں ۔

کیا ارریلیجیئس انسانوں کو ارریشنل انسان ہونے کا حق کبھی نہیں ملنا ہے ؟ ارریلیجیئس مگر ریشنل انسان انہیں یہ حق دینے کو تیار نہیں ہیں اور ریلیجیئس مگر ارریشنل انسان انہیں انسان نہیں مانیں گے جب تک وہ ریلیجیئس مگر ارریشنل انسان بنیں گے نہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

اگر ارریلیجیئس مگر ریشنل انسانوں کا کام ارریشنل مگر ریلیجیئس انسانوں کا مزاق اڑانا ہو سکتا ہے تو پھر ریلیجیئس مگر ارریشنل انسانوں کا کام بھی ریشنل مگر ارریلیجیئس انسانوں کا مزاق اڑانا ہو سکتا ہوگا ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر بائیس ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔



پرانا دور اور نیا زمانہ ۔

پرانے ژمانے میں عقلمند لوگ بیوقوف لوگوں سے کم مژدوری پر ذیادہ معاوضے کے ساتھ بدنامی اور کوسنے وصول نہیں کرتے تھے جبکے بیوقوف لوگ عقلمند لوگوں سے ذیادہ مژدوری پر کم معاوضے کے ساتھ نیکنامی اور دعائیں وصول کرتے تھے ۔ اب نئے ژمانے میں عقلمند لوگ بیوقوف لوگوں سے کم مژدوری پر ذیادہ معاوضے کے ساتھ بدنامی اور کوسنے وصول کرتے ہیں جبکے بیوقوف لوگ عقلمند لوگوں سے ذیادہ مژدوری پر کم معاوضے کے ساتھ نیکنامی اور دعائیں وصول کرتے ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پرانے ژمانے کا عقلمند ہوگیا ہے بیوقوف یا کے نئے ژمانے کا بیوقوف ہوگیا ہے عقلمند ؟


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر نو ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔



نیکی احسان ہے یا احسان نیکی ہے ۔

نیکی تو نیکی ہوتی ہے اور اسکے بدلے کی توقع بیکار ہے ۔ احسان احسان ہوتا ہے اور جو ضرورت کے وقت نا لوٹانے کی صورت میں احسانمند کو بدنام کرنے کیلیئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ انسانوں کی عادت ہے کے وہ نیکی کرنا تو چاہتے نہیں ہیں مگر اپنے احسان کو مروتا نیکی کہہ کر کر دیا کرتے ہیں ۔ احسان چونکے لوٹانا ضروری ہوتا ہے اسیلیئے وہ دوسروں کے احسان کو نیکی سمجھ کر ہی ایکسیپٹ کیا کرتے ہیں تاکہ احسان کو مروتا لوٹانا لازمی نا ہو جائے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

نیکی اپنی ہے تو دوسروں کیلیئے احسان ہے ۔ احسان دوسروں کا ہے تو اپنے لیئے نیکی ہے ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر آٹھ ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چار ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔



گونگے اور بہرے ۔

ایک ہی جواب والے بیحساب سوالات کرنے والوں کو برداشت کر سکنے والے انسانوں کو بھی بہرا بننا پڑتا ہے اور ایک ہی سوال کے بیحساب جوابات دینے والوں کو برداشت کر سکنے والے انسانوں کو بھی بہرا بننا پڑتا ہے ۔ ایسوں کے گونگے ہونے یا نا ہونے سے تو فرق نہیں پڑا کرتا مگر جن انسانوں کو بہرا بننا پڑتا ہے ان کے لیئے بھی گونگا رہ پانا مشکل ہو جایا کرتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

گونگے کا بہرا ہونا ضروری نہیں ہے مگر بہرے کا گونگا ہونا ضروری ہے ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر دو ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر دو ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


0 comments:

Post a Comment