Tuesday, November 13, 2012

اچھے، برے انسان اور ادب یا نوبل بیادبیاں ۔

اچھے اور برے انسان ۔

انسان تو واقعی انسان ہی ہوا کرتا ہے ۔ نا اچھا انسان ہوا کرتا ہے اور نا ہی برا انسان ہوا کرتا ہے ۔ کسی دوسرے انسان کو برا انسان کہنا ہو تو اس انسان کو اچھے مگر اپنے پسندیدہ انسان سے ذیادہ برا انسان کہنا ہوا کرتا ہے ۔ جبکے کسی دوسرے انسان کو اچھا انسان کہنا ہو تو اس انسان کو برے مگر اپنے ناپسندیدہ انسان سے ذیادہ اچھا انسان کہنا ہوتا ہے ۔

خود یا کسی دوسرے انسان کو اچھا انسان کہلوانا ہو تو اپنے آپ یا اس انسان کو اچھے مگر دوسروں کے پسندیدہ انسان سے ذیادہ برا انسان کہا جاسکتا ہے اور برے مگر دوسروں کے ناپسندیدہ انسان سے ذیادہ اچھا انسان بھی کہا جاسکتا ہے ۔ خود یا کسی دوسرے انسان کو برا انسان کہلوانا ہو تو اپنے آپ یا اس انسان کو اچھے مگر دوسروں کے پسندیدہ انسان سے ذیادہ اچھا انسان کہا جاسکتا ہے اور برے مگر دوسروں کے ناپسندیدہ انسان سے ذیادہ برا انسان بھی کہا جاسکتا ہے ۔

جیسے کچھ انسانوں کو کچھ انسانوں کا خود کو اچھا کہلوانا اچھا لگتا ہے اور کچھ انسانوں کا خود کو اچھا کہلوانا برا لگتا ہے ۔ ویسے ہی کچھ انسانوں کو کچھ انسانوں کا خود کو برا کہلوانا اچھا لگتا ہے اور کچھ انسانوں کا خود کو برا کہلوانا برا لگتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کون ہے برا ؟ جس کو کوئی اچھا کہنے والا نا ہو نا ۔ کون ہے اچھا ؟ جسے کوئی برا کہنے والا نا ہو نا ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ادب لطیف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ محسوسات، مشاہدات، تجربات ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تحریک اردو پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تنہائی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ مجھے شکایت ھے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ الف ---- اردو لٹریری فورم ----- آفیشل گروپ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ انجمن فروغ اردو ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ روپ کا کندن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو ھے جس کا نام ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ شمس ادب و آگہی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ القرطاس ۔ لائیبریری آف لنکس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ گل رنگ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ریسپیکٹ : ادب پڑھیئے ،ادب لکھیئے اور ادب کیجیئے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ کریئیٹیو رائٹرز فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ دیار سخن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ لڑیئے ناں جھگڑیئے ! با ادب رہیئے ! ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ فیسبک وال ۔

ادب یا نوبل بیادبیاں ۔

کیا ادب کی یونیورسل ڈیفینیش ایگزسٹ کرتی ہے ؟

نہیں تو پھر کیا نوبل بیادبی کو ہی ادب کہنے کیلیئے مختلف زبانیں بولنے والوں نے بیشمار ادبی گروپس اور فورمز بنا رکھے ہیں ؟

دنیا بھر میں جنرلی نوبل بیادبیوں کی مختلف قسموں کو کتنے ادب سے مختلف ادبی ناموں سے پکارا جاتا ہے ؟

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پیشگی معزرت ۔ یہ پوسٹ ادب کے ساتھ ایک ادبی پوسٹ کرنے کی پہلی کاوش ہے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ادب لطیف ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ محسوسات، مشاہدات، تجربات ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تحریک اردو پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ تنہائی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ مجھے شکایت ھے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ الف ---- اردو لٹریری فورم ----- آفیشل گروپ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ انجمن فروغ اردو ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ روپ کا کندن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ اردو ھے جس کا نام ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ شمس ادب و آگہی ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ القرطاس ۔ لائیبریری آف لنکس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ گل رنگ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ ریسپیکٹ : ادب پڑھیئے ،ادب لکھیئے اور ادب کیجیئے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر چودہ ۔ ایٹ کریئیٹیو رائٹرز فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ ادبی چور ۔ شعر و ادب میں سرقہ کرنے والے نام نہاد ادباء و شعرا کا پردہ فاش ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ دیار سخن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر تیرہ ۔ ایٹ فیسبک وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر بارہ ۔ ایٹ لڑیئے ناں جھگڑیئے ! با ادب رہیئے ! ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔

0 comments:

Post a Comment