Sunday, November 11, 2012

انسانیت، شیطان اور تضحیک ۔



شیطان اور تضحیک ۔

دوسروں کی تضحیک کرتے رہنے سے اپنے آپ کو خود ہی روکنا ہوتا ہے ۔ ایسا کر لینے سے ہی پتا لگا کرتا ہے کے ۔ کوئی انسان کسی دوسرے انسان کی تضحیک کیوں کرنا چاہتا ہے ۔ تضحیک کرنے کو اپنا حق سمجھنا تو کسی دوسرے انسان سے تضحیک کرنا سیکھ کر تضحیک کرنا سکھانے والے اس انسان کو تضحیک کے قابل بنانا ہوتا ہے ۔

معذرت کیساتھ ۔ اب ایسا شیطان اپنے شیطان بنے رہنے کیلیئے کس شیطان کو شیطان کہنا چاہتا ہے ؟ یہ خود بھی شیطان ہی ہوگا اور اس کو ایسا کرنا سکھانے والا بھی شیطان ہی ہوگا ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پلیز ۔ ایسے انسانوں کو تضحیک کے ق‍ابل نا بنائیں ۔ جن انسانوں نے اپنی تضحیک کو تو برداشت کیا ہوگا ۔ مگر دوسرے انسانوں کی تضحیک نہیں کی ہوگی ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر گیارہ ۔ ایٹ فیسبک وال ۔



انسانیت اور تضحیک ۔

کسی بھی انسان سے نظریاتی اختلاف کا نا ہونا بھی انسانوں کو سمجھنا ہو سکتا ہے اور کسی انسان کو بھی تضحیک کے قابل سمجھنا اس انسان اور اپنے آپ کو نا سمجھنا ہو سکتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیسے کو ہی ملتا ہے تیسا اور جو جیتا وہی سکندر ہو جاتا ہے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ک ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ اردو تحاریر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ اردو بلاگر ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ڈیرا درویشاں دا ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ پاگلوں کی انجمن ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ کاپی پیسٹ ، ٹیم پاس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ وی آر پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ٹریئیر آف نالج ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ پاکستان میڈیا واچ ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ بزم ادب ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ پاک ٹی ہاؤس ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ نیا تخلیقی فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ ریشنلسٹ سوسائیٹی آف پاکستان ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ بیداری فکر فورم ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر نو ۔ ایٹ فیسبک وال ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ نومبر اننون ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


0 comments:

Post a Comment