Thursday, January 27, 2011

دجال اور اسکی خواہشیں ۔


دجال صاحب نہ صرف ہر اس عورت سے میٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں جو صرف اور صرف ایک ہی میٹ چاہے گی ۔ بلکہ وہ ہر مرد کی زنانہ اور مردانہ میٹ بننے پر بھی قادر ہونگے ۔ اور یہ سب کچھ وہ عورت اور مرد دونوں کی پسندیدہ شکلوں میں آکر کرنا چاہیں گے ۔ ایسا جنت میں بھی ہوسکتا ہے اور اس دنیا میں بھی ۔

اس دھوکے سے بڑھ کر بھی کوئی دھوکہ پاسیبل ہے کیا ؟

ہیلو ۔ ہائے ۔ اےاواے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کریئیشن اور ایوولیوشن ۔


ایوولیوشنسٹس کو خدا نہیں پسند نہ ہی اسکے دیئے ہوئے اخلاقیات ۔ کریئیشنسٹس کے مطابق ایوولیوشنسٹس کیلئے بعدالموت مصیبت ۔ اس دنیا میں اچھے ایوولیوشنسٹس بھی ہیں اور اچھے کریئیشنسٹس بھی ۔ برے ایوولیوشنسٹس بھی ہیں اور برے کریئیشنسٹس بھی ۔ اچھے بروں کو برا کہیں اور برے کہیں کہ ہمیں برا کہنے والے خود برے ہیں ۔ شیطان بظاہر برے کریئیشنسٹس کے ساتھ اور شائد اچھے ایوولیوشنسٹس کے ساتھ بھی ۔ خدا بظاہر اچھے کریئیشنسٹس کے ساتھ اور شائد برے ایوولیوشنسٹس کے ساتھ بھی ۔

خدا اور شیطان نہ تو پروو کیئے جا سکتے ہیں نہ ہی ریفیوٹ ۔ لڑائی پھر بھی ہے جی اور بہت سارے کریئیشنسٹس اور بہت سارے ایوولیوشنسٹس اپنی ہی مرضی کی باتوں کو ثابت کرنے کیلئے آپس میں لڑنے کو ہر دم تیار بھی رہتے ہیں ۔ سروائیول آف دی فٹسٹ پر دونوں ہی پارٹیوں کو بیلیو کرتے نہیں دیکھیں کیا ؟ اونچ نیچ دونوں میں ہی نہیں کیا ؟ ایوولیوشنسٹس سے کریئیشنسٹس کے اور کریئیشنسٹس سے ایوولیوشنسٹس کے سوئنگز سنے نہیں کیا ؟ کریئیشنسٹس اور ایوولیوشنسٹس نے کہیں باریاں ہی تو نہیں لگائی ہوئیں آپس میں ؟

خاص لوگ کریئیشن نے بھی پیدا کیئے اور اب ایولیوشن بھی کچھ ایسی ہی کہانی سنانے کو نکل پڑی ہے ۔ دل کی بجائے دماغ اب خاص و عام انسانوں میں ڈفرنسیئیشن کا باعث ہے جسے جینیٹکس ایکسپلین کر رہی ہے ۔ ناانصافی اور بینیازیوں کا ذمہ اب کریئیشن سے ایولیوشن کو منتقل ہو گیا ہے ۔ جینز ایک دفعہ پوری طرح سمجھ میں آگئے تو ریجینیریٹنگ باڈیز والے انسان بھی بن جائیں گے اور اگر چیونٹیوں سے کلون کردیئے گئے تو پرفیکٹ ہیومنز سرونگ دی پرفیکٹ ہیومن والی بات بھی پاسیبل ہو جائے گی ۔

اگر ایسا ہو ہی گیا تو ہر انسان کی ہمیشہ زندہ اور جوان رہنے کی خواہش بھی پوری ہو جائےگی ۔ سائنس کی مدد سے خدا سے ملاقات بھی ہو جائےگی اور شیطان کا انت بھی ۔ شیطان کا انت ہوگا تو افسوس کا ہی مقام ۔ پر کس کیلئے ؟ صرف پرفیکٹ ہیومنز کیلئے ہی نا ۔ اور تب صرف پرفیکٹ ہیومن ہی اپنی شکل بدل بدل ان پر اپنی مرضی چلائیا کرے گا ۔

ریجینیریٹنگ باڈیز والے پھل دار پودے ہونگے اور ساتھ میں پیٹ اینیملز بھی ۔ کچھ ہائبرڈز بھی ہونگے جو فلتھ کو ریسائکل کردیا کرینگے ۔ آرڈر بھی اسی کا ہوگا اور ڈسکریشن بھی اسی کی چلیگی ۔ جس طرح سے چاہے گا عبادت بھی کروالیا کرے گا ۔ نہ کوئی سوال پوچھے گا اور نہ ہی کوئی اپنی مرضی کا کچھ طلب کریگا ۔

کیا ایسا ہی ہوگا ؟ ارے بابا نہیں اس سے بھی بڑھ کر ہوگا جی ۔ فالحال ایوولیوشنسٹس کا سرمایہ کم پڑ رہا ہے اور سرمایہ کو کانسنٹریٹ کرنے کیلئے انہیں کریئیشنسٹس کی مدد کی اشد ضرورت ہے ۔ کریئیشنسٹس کا تو کام ہی یہی ہے کہ عوام کو کم مزدوری پے راضی کرنا اور سرمایے کو اکٹھا کر کے دوبارہ سے ایوولیوشنسٹس کے حوالے کرنا ۔

اگر کچھ نہیں ہونا تو اس چڑیا کا نام ہے انصاف ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

Tuesday, January 25, 2011

بھولا اور اسکا بھولپن ۔


بھولے کا کام ہی ہے کہ اپنی عقل بالکل استعمال نہ کرے ۔ اگر بھولے نے بھول کر بھی یہ غلطی کرلی تو اسکا بھولپن ہمیشہ کیلئے ختم ۔ بھولے کا کام ہے کے اپنے بھولپن کو قائم رکھنے کیلئے مزید بھولے بناتا رہے ۔ جسکو بھی اپنے جیسا بھولا بنا سکتا ہو بنا کے چھوڑے، بھلا ہی اس عظیم کامیابی میں اسکے اصلی اپنوں کا بھی بیڑا غرق ہو جائے ۔ وہ بھولا ہی کیا جو اپنے غیر اخلاقی فعل کو اخلاقی ثابت کرنے کیلئے کسی بھی غیر اخلاقی فعل کو جائز نہ سمجھتا ہو ۔ بھولے کی اپنی زاتی زندگی کی بھی کیوں بھلا اہمیت ہو ۔ بھولا مرے بھی تو کیوں نہ اپنے ہی سب سے بڑے اصلی دشمن کی تسکین کا سبب نہ بنے ۔

انسان اگر اس دنیا میں ان بھولوں کی غلطی سے آ ہی جائے تو یہ بھولے اسکو اپنے جیسا اصلی اور سچا بھولا بنانے کا حق اور اختیار دونوں ہی رکھتے ہیں ۔ اگر کوئی انسان ان بھولوں کے بھولپن کو ماننے سے انکار کردے تو یہ بھولے اسکے ساتھ ہمدردی کا مظاہرہ کریں گےاور اس انسان کو اپنے سے بڑے بھولوں کے حوالے کردیں گے ۔ یہ بڑے بھولے اپنے پے ہی بنے ہوئے لطیفے سنا کر اسکا مزاق اڑائیں گے ۔ اپنے جیسے اور بڑے بھولوں کے ساتھ مل کے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے ہی مزاق کا سبب بنیں گے اور بڑی ہی ڈھٹائی سے یہ بات ماننے سے بھی انکار کر دیں گے ۔

بھئی کیا کریں، بھولوں سے انسان کیسے پیدا کریں ۔ بھولوں کے ساتھ مل جل کے کام ہی چلا لیں ۔ یہ بھی بڑی ہی کامیابی ہو گی ۔ بھولوں میں پیدا ہو کے انسان بننا تو دور سوچنے اور سمجھنے کی کوشش کرنا بھی بڑا مشکل کام ہے ۔ اور تو اور کافی سارے بھولے بھی اب نئی قسم کے بھولپن کیلئے آسانی سے تیار نہیں ہوتے ۔ برا ہو ہمارے بھولے ابے کا جسے طاقت اور شراب کے نشے میں بھول گیا کہ ابھی میٹیریل ازم سے سنسر شپ ہٹانے کا ٹائیم نہیں ہوا ۔

مزے لینے دو بھائی میرے ۔ میں نے تو نہیں چھوڑنا یہ بھولپن ۔ تمہیں بھی کچھ نہیں حاصل ہونا بھولپن چھوڑ کے ۔ جیئو گے بھی زلیل ہو کے اور مرو گے بھی زلیل ہو کے ۔ تمہارے مرنے کے بعد تمہارے بھولے بنے نہ رہنے کے بھیانک انجام کی ہر روز نئی ہی کہانیاں بنیں گی ۔

اگر بھولے بنانے کا طریقہ تیری سمجھ میں آ ہی گیا ہے تو آپے سے باہر نہ ہونا ۔ اونچی ہواؤں میں نہ اڑنا بڑی ہی زور سے گرو گے ۔ بھولوں کو جلد ہی اپنے آپ ہی پر ہنسوانے کا ایک اور لطیفہ ملے گا ۔ شاباش لین میں لگ جاؤ اور اپنی باری کا انتظار کرو ۔ چانکیہ بنو اور اس بات کا زکر کسی سے نہ کرنا ۔ جلد ہی تمہیں بھی اپنی مرضی کے بھولے بنانے کا موقعہ ملے گا ۔ پھر بتانا بیٹا جو تم ان بھولوں کو انسان بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

Saturday, January 22, 2011

ہیروز اور ولنز ۔


یہ دنیا کیا ہے ؟ یہاں کیا رائٹ ہے اور کیا رونگ ہے ؟ کوئی ایک کامیاب کیوں ہے اور کوئی دوسرا ناکام کیوں ہے ؟ کون واقعی ہیرو ہے اور کون واقعی ولن ہے ؟ کیا واقعی ہیروز کو فالو کرنے والے ذیادہ تر ناکام اور ولنز کو فالو کرنے والے ذیادہ تر کامیاب نہیں ہوتے ؟ ناکام لوگ نہ صرف آپس میں لڑتے ہیں بلکہ کامیاب لوگوں کے لئے بھی ۔

کامیاب لوگوں کو کیا آپس میں کسی نے لڑتے ہوئے کبھی دیکھا ہے ؟ شائد فلموں اور کہانیوں میں ہی ایسا ہوا ہو کہ فرنٹ لائن پر لڑنے والے کسی ہیرو نے کبھی دنیا کو لیڈ کیا ہو ۔ کوئی ہیرو کبھی اپنی عوام کے لئے بھی لڑا ہے یا کہ عوام ہی اپنے ہیرو کو ہیرو بنانے کیلئے لڑی ہے ؟ کسی بھی عوام کو اسکے ہیرو نے کیا دیا ؟

عوام عوام ہی رہے اور ہیرو ہیرو ہی رہا ۔ ہیرو کے اخلاق اچھے ہوں یا برے ہیرو ہیرو ہی رہا اور کہیں اسنے عوام کو ہی تو ہیروز بننے سے نہیں روکا ہوا ؟ کہیں ہیرو کو ہیرو سجھتے ہوئے فالو کرنا ناکامی اور ولن کو ولن سمجھتے ہوئے فالو کرنا کامیابی تو نہیں ؟ طاقتور اور مجبور کردینے والوں کے ہیروز ہی ہیروز نہیں ہوتے کیا ؟

اپنا ہیرو دوسروں کیلئے ولن اور دوسروں کا ہیرو اپنے لئے ولن ۔ بھئی طاقتور اور مجبور کردینے والوں کا ہیرو کمزور اور مجبور ہوجانے والوں کا ہیرو کیوں نہیں ہو سکتا ؟ ہیرو کو یوز کرنا اور ایبیوز کرنا کن کے کام بہتر طور پر آتا ہے ؟ شائد انکے لئے جو ہیروز کے نام پر لوگوں کو آپس میں اور ولنز کے نام پر دوسروں سے لڑاتے ہیں ۔

جو جیت جاتے ہیں وہ نہ صرف اپنے ہیروز کو پروٹیکٹ کرتے ہیں بلکہ اپنے ولنز کو بھی ۔ اپنے ہیروز کو ولنز بنانے کا کام فاتح لوگ کیا کرتے ہیں ۔ اپنے ولنز کو مزید ولنز بنانے کیلئے پٹنے والی قوم میں ایسے نئے ہیرو پیدا کیئے جاتے ہیں جو نہ صرف اپنی قوم کے بہادر لوگوں کو فرنٹ لائن پر مروائیں بلکہ اپنی قوم کو ڈیپریسڈ بھی رکھیں ۔

بھئی مفتوح لوگ فاتح لوگوں جیسے ہو جائیں تو فاتح لوگوں کیلئے مسائل ہو جائینگے نا ۔ نیا کرنے کو اب کسی کے پاس کچھ بچیگا بھی کیا ؟ پر ایسا ہمیشہ ہو نہ سکا اور مفتوح نے آخر فاتح کی عادتیں اپنائیں ۔ مفتوح فاتح کے مسائل کا سبب بنا اور فاتح کے کسی اور کے ہاتھوں مفتوح ہونے کا سبب بھی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

Thursday, January 13, 2011

رائٹ اینڈ رونگ ۔


از رائٹ ریئلی رائٹ اینڈ از رونگ ریئلی رونگ ؟

اف سو، پرابلم سولوڈ ۔ ایگزٹ ۔

اف ناٹ سو دن ۔

رائٹ از ناٹ ریئلی رائٹ اینڈ رونگ از ناٹ ریئلی رونگ بیکاز رائٹ ہیز سمتھنگ رونگ اینڈ رونگ ہیز سمتھنگ رائٹ ۔

امپلائز

رائٹ ہیز سمتھنگ رونگ اینڈ رونگ ہیز سمتھنگ رائٹ ۔ دیٹس وائی رائٹ از ناٹ ریئلی رائٹ اینڈ رونگ از ناٹ ریئلی رونگ ۔

وائل پاسیبل ڈو فورسفلی جسٹیفائی رائٹ ایز ریئلی رائٹ اینڈ رونگ ایز ریئلی رونگ ۔

سیمپل رائٹ اینڈ رونگ فرام اینی نان یونیفارم اکنامکس اینڈ ایتھکس ۔

ری سٹارٹ ۔


آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔