Tuesday, September 7, 2010

دنیا کی خوبصورتی ۔


دنیا کی خوبصورتی اسی میں ہے کہ لوگ اسکی خوبصورتی کو قائم رکھنے کیلئے اسے آگے یا پیچھے کرنے کی باتیں کرتے رہیں ۔ جن لوگوں میں زیادہ ڈیٹرمینیشن ہوتی ہے اور دوسرے ڈیٹرمنڈ لوگوں کا بھی ساتھ ہوتا ہے وہ دنیا کو تھوڑا آگے یا تھوڑا پیچھے کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں ۔ چینج لانے والے لوگوں کے بعد میں آنے والے لوگ بھی کچھ عرصہ تک اسی ڈائيریکشن کو فالو کرتے رہتے ہیں ۔ اور یہ نئے لوگ ساتھ میں ہی حسب ضرورت ایسی تبدیلیاں لاتے رہتے ہیں کہ دنیا کی خوبصورتی کی خاطر لوگ اسے آگے یا پیچھے کرنے کی باتیں کرتے رہیں ۔

کیا لوگوں کا کام نہیں کہ دنیا کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کیلئے اسے آگے یا پیچھے کرنے کی باتیں کرتے رہیں ؟

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

4 comments:

عثمان said...

یار جاہل بھائی
یہ دنیا کو آگے پیچھے نہ ہلاؤ کہ میں تو خود ہلا ہوا ہوں
ویسے یہ فلسفہ میں افطاری کے بعد سمجھنے کی کوشش کروں گا۔

افتخار اجمل بھوپال said...

يہ تحرير اگر آپ پنجابی ميں لکھتے تو آگے پيچھے کرنے کا مطلب سمجھ ميں آ جاتا ۔ جو اُردو ميں ہيرا پھيری بنتا ہے ۔ درست کہا ميں نے ؟

افتخار اجمل بھوپال : said...

میرے پاس جی آگے پيچھے کرنے کا ادھی صدی کا تجربہ ھے
درست کہا ميں نے ؟؟؟

افتخار اجمل بھوپال said...

اُوپر دوسرے نمبر پر تبصرہ ميرا ہے مگر تيسرے نمبر پر کسی بزدل منافق نے ميرے نام سے تبصرہ کيا ہے

ميں نے ابھی ايک منٹ قبل آپ کا تبصرہ اپنے بلاگ پر پڑھا تو شک ہوا کہ آپ کا تبصرہ ميرے تبصرہ کا جواب نہيں چنانچہ ميں نے آپ کا بلاگ کھولا اور حقيقت معلوم ہو گئی

Post a Comment