Friday, September 16, 2011

یونیورس اور پیرللیونیورس کے تین سچ ۔


خدا ہے اور ظالم ہے ورنہ نہیں ہے ۔

انسان برابری نہیں بلکے آزادی یا غلامی چاہتے ہیں ۔

نا انصافی پسند کرنے والوں کے ساتھ ہی نا انصافی ہوا کرتی ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

ایسا یونیورس میں ہے تو اور ایسا ہی پیرللیونیورس میں بھی ہونا چاہئیے نا ۔ یا واقعی یہاں خدا کوئی اور ہے ؟

ہر انسان کا اپنا ہی پسندیدہ یا نا پسندیدہ خدا ہوا کرتا ہے، بھلے ہی خدا واقعی میں نہ ہو ۔ جتنا انسان خود بائیسڈ ہوتا ہے اتنا ہی اسکا پسندیدہ یا نا پسندیدہ خدا بھی بائیسڈ ہوا کرتا ہے ۔ آپ کا پسندیدہ خدا بھی ان تین سچائیوں والا ہو سکتا ہے اور اسکی وجہ صرف آپکے ایکسپریشن آف ڈسکریپشن کا ڈفرنٹ ہونا ہو ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی فریحہ فاروق ۔

1 comments:

fareeha farooq said...

parallel universe main aisa hai ya nahi waha ka khuda aisa hai ya nahi , magar wahan ka insaan bhi kia aisa hi hai jaisa yahan hai, aur agar insaan sirf yahi aisa hai tu waha kaisa hai, kia parallel universe main insaan hai bhi aur agar hai tu kyun hai ,kia khuda har jaga hai magar insaan har jaga nahi hai .jahan insaan ho wahan khuda hota hai tu kia jahan khuda ho waha insaan ka hona bhi zarori hai?

Post a Comment