Wednesday, October 31, 2012

مہذب اسٹائل اور غیر مہذب میکاپ ۔


جیسے بہت سارے جینٹلمینز کو کسی ایک جینٹلمین سے انسپائرڈ دکھنے کیلیئے کوئی مخصوص اسٹائل اپنانا پڑتا ہے جو کے انسپائر کروا سکنے والے اس جینٹلمین پر سوٹ بھی کیا ہو تو ویسے ہی بہت ساری خواتین کو بھی کسی ایک لیڈی سے انسپائرڈ دکھنے کیلیئے کوئی مخصوص اسٹائل اپنانا پڑتا ہے جو کے انسپائر کروا سکنے والی اس لیڈی پر سوٹ بھی کیا ہو ۔ موجودہ دور میں جیسے اسپاؤس نامی لفظ دونوں پارٹنرز کیلیئے استعمال کیا جا سکتا ہے تو ویسے ہی اسٹائل کو بھی تو جینٹلمینز اور لیڈیز کیلیئے ایک سا استعمال ہو جانا چاہیئے نا ۔

اگر ساری لیڈیز کیلیئے چند جینٹلمینز کی مرضی کیمطابق لیڈیز والے اسائلز کو اپنانا درست ہو سکتا ہوگا تو پھر سارے جینٹلمینز کیلیئے بھی چند لیڈیز کی مرضی کیمطابق جینٹلمینز والے اسٹائلز کو اپنانا بھی درست ہو سکتا ہوگا ۔ اگر تو انسپائر کروا سکنے والے چند جینٹلمینز ہی صرف اپنے آپ سے انسپائرڈ لیڈیذ کے پسندیدہ اسٹائلز کو ہی تمام لیڈیذ کیلیئے ضروری قرار دے سکتے ہونگے تو پھر انسپائر کروا سکنے والی چند ليڈیز بھی تو صرف اپنے آپ سے انسپائرڈ جینٹلمینز کے پسندیدہ اسٹائلز کو ہی تمام جینٹلمینز کیلیئے ضروری قرار دے سکتی ہونگی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

لیڈیز کے اسٹائل کو میکاپ کہہ کر جینٹلمینز سٹائل سے کمتر قرار دینا، برابری کو برداشت نا کرنے والا بائیس بھی ہو سکتا ہے اور کمظرفی کا اظہار بھی ۔ ہے نا ۔


پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر آٹھ ۔ ایٹ کیوں، کیسے ۔

پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر چھ ۔ ایٹ تکلف بر طرف ۔




پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ گوگل پلس وال ۔
پبلشڈ اون بیس بارہ ۔ اکتوبر اکتیس ۔ ایٹ فیسبک وال ۔


0 comments:

Post a Comment