Sunday, December 11, 2011

ایسٹ یا ویسٹ اور پریسٹ یا پراسٹیٹیوٹ ۔


میل ڈامینیٹڈ معاشروں میں پریسٹ اور پراسٹیٹیوٹ کا کلاسیکل کانفلیکٹ تو چلا ہی کرتا ہے ۔ پراسٹیٹیوٹ کے سروس چارجز اور پریسٹ کے سروس چارجز برابر ہوں تو معاشرے کی اکانومی اور میل ڈامینیشن بیلنسڈ ہوا کرتی ہے ۔ معاشرے کی اکانومی اور میل ڈامینیشن میں ترقی ہو رہی ہو تو پریسٹ کے سروس چارجز پراسٹیٹیوٹ کے سروس چارجز سے کہیں ذیادہ ہوا کرتے ہیں ۔ معاشرے کی اکانومی اور میل ڈامینیشن میں تنزلی ہو رہی ہو تو پراسٹیٹیوٹ کے سروس چارجز پریسٹ کے سروس چارجز سے کہیں ذیادہ ہوا کرتے ہیں ۔

ایسٹ میں مرد پراسٹیٹیوٹ سے پریسٹ تب ہی بنتا ہے جب وہ صرف ایک عورت کی بجائے ایک عورت سے ذیادہ عورتوں سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے جبکے عورت پریسٹ سے پراسٹیٹیوٹ تب ہی بنتی ہے جب وہ صرف ایک مرد کی بجائے ایک مرد سے ذیادہ مردوں سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے ۔

ویسٹ میں مرد پریسٹ سے پراسٹیٹیوٹ تب ہی بنتا ہے جب وہ ایک عورت سے ذیادہ عورتوں کی بجائے صرف ایک عورت سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے جبکے عورت پراسٹیٹیوٹ سے پریسٹ تب ہی بنتی ہے جب وہ ایک مرد سے ذیادہ مردوں کی بجائے صرف ایک مرد سے جائز یا ناجائز ازدواجی تعلق رکھے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پریسٹ ہوں یا کے ہوں پراسٹیٹیوٹ، مزا اپنا اپنا ہی ۔

2 comments:

مرزا غلام عباس عباس said...

ایک دفعہ پڑھنے سے سمجھ نہیں آئی جو کہ آپ کی تحریروں کی بابت کوئی نئی بات نہیں ہے بہرحال اس دفعہ لگتا ہے میں سمجھنے میں کامیاب ہو ہی جاؤں گا۔

fareeha farooq said...

ha ha ha ha ha!
it made me laugh
, nicely noticed very interesting fact!

Post a Comment