Friday, August 13, 2010

بلاگرز اور تبصرے ۔


کچھ تبصرے بلاگرز کی ڈائریکٹلی یا انڈائریکٹلی، ناراضگی یا دل شکنی کا باعث بن سکتے ہیں ۔ اور کبھی کبھار بلاگرز بھی تبصروں کے ساتھ کچھ ایسا ہی کر گزرتے ہیں ۔ جو اپنے حساب میں اچھے خیالات رکھتے ہیں انکے دوسروں کے بلاگز پر کئے ہوئے تبصرے ناراضگی یا دل شکنی کا باعث نہیں بننے چاہییں اور نا ہی بطور بلاگرز انکے آرٹیکلز ۔ جو جیسا کریگا اسکے ساتھ بھی ویسا کچھ ہوگا تو سہی، آج نہیں تو کل ہی سہی، مرنے سے پہلے نہیں تو مرنے کے بعد ہی سہی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

2 comments:

منصور مکرم said...

بات تو ٹھیک ہے لیکن آپکی بات کو سمجھنے کیلئے میں نے اسکو تین بار پڑھا ہے۔

اب اسکی فیس کتنی دیں گے آپ؟

نیز اپنے تبصروں سے یہ کوڈ والی سیکورٹی ختم کیجئے۔اس سے تبصرہ نگار بد دل ہوتا ہے۔

dr Raja Iftikhar Khan said...

اس بارے یہ رائے ہے کہ اک چپ تے سو سکھ، نہ تبصرہ کرو نہ اغلا چیں چین کرے، یا پھر تبصرہ انہیں کے بلاگ پر کرو جو آپ کے درجے کے ہوں، کم از کم جن کی آپ کو سمجھ آجاوے

Post a Comment