Wednesday, April 27, 2011

عاجزی اور دوسری آنکھ ۔


کریئیشنسٹ کا نالج خدا پر مکمل یقین نہ ہونے کی وجہ کم پڑ جایا کرتا ہے اور وہ جیلس رہ جاتا ہے ۔ اسی طرح سے ایوولیوشنسٹ کا نالج بھی کفر پر مکمل یقین نہ ہونے کی وجہ کم پڑ جایا کرتا ہے اور وہ ایروگنٹ بن جاتا ہے ۔ کفر اور خدا میں سے کسی ایک کی بھی صحیح سمجھ آجائے تو عاجزی بھی آجاتی ہے اور دوسری آنکھ سے نظر بھی آنا شروع ہو جاتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

اپنے خول کو خود ہی توڑنا ہوتا ہے جی ۔

نا تو کفر کے ہاتھوں خدا نے مٹنا ہے اور نہ ہی خدا کے ہاتھوں کفر نے ۔

1 comments:

عنیقہ ناز said...

میرا خیال ہے کہ خدا پہ یقین یا انکار سے پہلے اپنے آپکا یقین ضروری ہے۔ یہی چیز عاجزی پیدا کرتی ہے۔ اگر اپنے آپکو جاننے سے پہلے خدا کا انکار یا اقرار لریں تو جیلس بھی ہو سکتے ہیں اور ایرو گینٹ بھی۔ جس لمحے ہم اپنے آپکو جان لیں اسکے بعد اسکی ضرورت نہیں رہتی۔

Post a Comment