Thursday, April 7, 2011

کریئیشنسٹس اور ایوولیوشنسٹس کے پرابلمز ۔


آپ کو دنیاوی طور پر اپنے سے برتر لوگ اسلئے اچھے نہیں لگتے کے وہ آپکی طرح سسٹم کی خدمت نہیں کرتے ۔ اگر آپ کریئیشنسٹ ہیں تو یہ لوگ سسٹم کے مخالف امیر اور ایوولیوشنسٹس ۔ اگر آپ ایوولیوشنسٹ ہیں تو یہ لوگ سسٹم کے حامی امیر اور کریئیشنسٹس ۔

آپ کو دنیاوی طور پر اپنے سے برتر لوگ اسلئے اچھے لگتے کے وہ آپکی طرح سسٹم کی خدمت کرتے ہیں ۔ آپ کے جیسے چند ایک امیر ۔

آپ کو دنیاوی طور پر اپنے سے بدتر لوگ اسلئے اچھے لگتے ہیں کے وہ آپکی طرح سسٹم کی خدمت کرتے ہیں ۔ آپ کے جیسے چند ایک غریب ۔

آپ کو دنیاوی طور پر اپنے سے بدتر لوگ اسلئے اچھے نہیں لگتے کے وہ آپکی طرح سسٹم کی خدمت نہیں کرتے ہیں ۔ اگر آپ کریئیشنسٹ ہیں تو یہ لوگ سسٹم کے مخالف غریب اور ایوولیوشنسٹس ۔ اگر آپ ایوولیوشنسٹ ہیں تو یہ لوگ سسٹم کے حامی غریب اور کریئیشنسٹس ۔

ایسے پرابلمز ایسے لوگوں کے ساتھ پیش آتے ہیں جنکے نا پسندیدہ لوگوں کی تعداد بلینز میں ہو اور پسندیدہ لوگ چند ہی ہوں ۔ جو لوگ اپنے اپنوں سے ذیادہ دوسرے لوگوں سے اپنی تعریف کر واتے ہیں وہ لوگ نہ تو اپنے کام آتے ہیں اور نہ ہی اپنے اپنوں کے ۔ ایسے لوگ اپنے اپنوں سے بھی الجھتے ہیں اور اپنی تعریف کرنے والوں کے دشمنوں سے بھی ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

غور کریں کہیں آپکی بزنس لائف یا فیمیلی لائف میں آپکی اپنی ہی وجہ سے تو پرابلمز نہیں ؟
کیا آپ کو بتا سکتے ہیں کے اس آرٹیکل میں کہیں تبدیلی ہوئی ہے ؟

0 comments:

Post a Comment