Tuesday, April 12, 2011

ناٹ سفیشنٹ لینتھ ۔


عورت کا مسئلہ ہے تو وہ کفر سے اینٹرٹینمنٹ لے اور بیٹی کو خوار کرے ۔ مرد کا مسئلہ ہے تو وہ خدا کی عبادت کرے اور بیٹے کو خوار کرے ۔

کفر کی نا انصافی بنائے مرد کو ڈھیٹ اور عورت کو غیرتمند ۔ خدا کی نا انصافی بنائے مرد کو غیرتمند اور عورت کو ڈھیٹ ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

پارٹنر کا فیگر اور اسکی عادات پسند نہیں تو اسکے حساب سے آپکے پاس سیکسوئل پاورز بھی نہیں ۔

اب بھلے ہی پارٹنر کو نیچا دکھانے اور نیچا رکھنے کیلئے کفر کو چاہیں یا خدا کو ۔

0 comments:

Post a Comment