Sunday, April 3, 2011

رزق حلال اور پھپھے کٹنی کا ڈیپریشن ۔


جاہل کو رزق خدا سے ملتا اور بدتمیز کو کفر سے ۔

بدتمیز پھپھے کٹنی کو کفر کی خدمت اور محنت دونوں کرنی پڑتی ہیں ۔

جاہل پھپھے کٹنی کو خدا کی خدمت اور محنت دونوں کرنی پڑتی ہیں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

فالتو کے جیلس | ایروگنٹ نہ ہونگے تو ڈیپریشن بھی ہوگا بھلا ۔ محنت کے ساتھ خدا | کفر کی ( ورشپ کریں ) | (انٹرٹینمنٹ لیں ) اور اینٹیڈیپریسنٹ کی گولی بطور میٹھی گولی لیں ۔


فالتو کے جیلس نہ ہونگے تو ڈیپریشن بھی ہوگا بھلا ۔ محنت کے ساتھ خدا یا کفر کی خدمت کریں یا اینٹیڈیپریسنٹ لیں ۔

2 comments:

یاسر خوامخواہ جاپانی said...

رزق تو سب کو اللہ ہی دیتا ہے۔مجھے پکا یقین ہے جی۔
جاہل و پھپھے کٹنی بد تمیز سب اللہ جی مخلوق ہیں۔
بس اپنا اپنا ڈرامہ کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

.بیشک ...سب کا رازق الله بزرگ و برتر ہے ...یہ الله سبحانه تعالیٰ کا خاص خزانہ ہے جس کی کنجیاں وہ کسی کو نہیں دیتا ...کیا نبی کیا شیطان ...سب اسکے آگے بےبس ہیں ...

Post a Comment