Saturday, April 2, 2011

پھپھے کٹنی کا یقین ۔


ہر کوئی پھپھے کٹنی ہے ۔ کوئی چھوٹی ہے اور کوئی بڑی ہے ۔ اسلئے برائی میں کوئی برائی نہیں ہے ۔

بھولوں اور بھولیوں سے بڑی پھپھے کٹنی کوئی نہیں ہے اور اسلئے ان کو تو ضرور سزا ملنی ہی چاہیے اپنے پھپھے کٹنی ہونے کی ۔

بھولوں اور بھولیوں نے ہمیشہ غریب اور غمگین رہنا ہے اور اس بات کو ماننا بھی نہیں ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

عبادت اور لذت گناہ کا مزا تو آتا ہی پھپھے کٹنیوں کی تعریفوں سے ہے ۔ خود سے کئے پے تو آتا ہی نہیں نا ۔

1 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

پھر وہی پھپھے کتنی !!!

Post a Comment