Friday, April 1, 2011

ریلیجن، معاشرہ اور غریب ۔


کوئی معاشرہ بغیر ریلیجن کے ایگزسٹ نہیں کر سکا ہے ۔ مائٹ از رائٹ بھی ریلیجن ہے، سیکولر ازم اور سوشل ازم بھی ۔ ریلیجن کیلئے انسانی ہیرو اور اس معاشرے کی غیرت میٹر کرتی ہے، خدا کا ہونا ضروری نہیں ۔ کسی علاقے کے پرانے ریلیجنز کے بارے ضروری نہیں کہ وہاں انسان کے بنائے ہوئے کاروڈ امیجز، بت اور ٹیمپلز ملیں ۔ ریلیجن کے ٹریسز ہر اس معاشرے میں ملے ہیں جہاں غریب نے ایگزسٹ کیا ۔

اگر غریب نے ایگزسٹ کرنا ہے تو کسی نئے اور پرانے ریلیجن اور اسکے فالوورز کا کوئی قصور نہیں ہونا چاہیئے ۔ ایسی صورت میں نئے سے نئے ریلیجنز نے آتے رہنا ہے اور بھولوں اور بھولیوں نے اپنے مذہب کو فالو کرتے ہوئے دوسرے ریلیجنز کا مزاق اڑاتے رہنا ہے ۔ جن میں برداشت نہیں ہوتی وہ اپنے ریلیجن کے بعد میں آنے والے ریلیجنز کے فالورز اور انکے ہیروز کو گالیاں دینے کو بھی جائز سمجھتے ہیں ۔

ترقی کے دوران دشمن قوموں کے لوگ غریب ہو رہے ہوتے ہیں اور تنزلی کی طرف بڑھتے ہوئے اپنے لوگ ۔ قومیں غربت سے اٹھتی ہیں اور ایک نیا ریلیجن بناتی ہیں جو غریبوں کا ہوتا ہے ۔ دوسری قوموں کے غریبوں کا خون چوستی ہیں تو انکا ریلیجن امیروں والا ہو جاتا ہے ۔ دوسری قوموں کو غریب کرتے کرتے خود غریب ہو جایا کرتی ہیں تو انکا ریلیجن زلت کا شکار ہو جاتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

مسیحا ہی کیوں غربت کی بسر کرے ۔ دجال ہی ہوگا وہ جو مسیحا کو فالو کرے ۔

2 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

کاش کہ آپ نے کبھی اپنے ریلیجن کو سمجھنے کی کوشش کی ہوتی ...اور اسکا تقابل افریکا یا شمالی امریکا کے غیر متمدن انسانوں کی خرافات سے نہ کیا ہوتا؟
دین اسلام تو ہے ہی غریبوں کا دین ....اس دین میں امیر لوگ شاذ و نادر ہی ملیں گے ...اس دین میں وہ لوگ بھی غریب ہیں جن کے سامنے قیصر و کسریٰ کے خزانے ڈھیر کے گئے .

ڈاکٹر جواد احمد خان said...

آپ ریلیجن کو ایک رخ سے دیکھ رہے ہیں جو غریبوں والا ہے اور عنیقہ کا فوکس غریب کو مطمعن کرنا اور ریلیجن کو مزید ایوالو کرنا جیسا کے ویسٹ میں ہوا ہے ۔ ایک دوسرے کو طعنے دیتے ہوئے غور نہیں کر رہے کے ہماری بات جنرل ہے اور اسلام کے بارے نہیں ۔ آپ کو امیر ختم کرنے کی ضرورت ہے اور انکو غریب کو بیغیرت کرنے کی ۔ آپ کے امیر ختم کر دینے کے بعد امیروں نے دوبارہ پیدا نہیں ہو جانا کیا ۔

آپ صرف موجودہ کفر پے چلنے والوں امیروں کو ریپلیس کرنا چاہ رہے دین پے چلنے والوں سے ۔ یہ پہلے ہو چکا ہے اور ایسا بار بار ہونا آپ کی مرضی ہوگی ضروری نہیں کے خدا کی بھی ہو ۔ ایسا بار ہونا پیغمبر کی بدنامی کا باعث بنتا ہے ۔

پھپھے کٹنی کا ہی ذکر کیا ہے اور آپ کو پھپھے کٹنی نہیں کہا ہے جی ۔
____________________________________________

بڑے بھائی ! آپکے یہاں ٹھیٹ قسم کی ایوالوشن پائی جاتی ہے ...جو اس غریب سے ہضم نہیں ہو سکے گی..آپ فرمائیے گا کہ کیا آپ الہامی ادیان جیسے اسلام ، عیسایت اور یہودیت وغیرہ میں بھی ایوولوشن کے قائل ہیں ؟مضحکہ خیز تحریفات کو بہت صدیوں بعد صحیح کرنا الگ بات ہے مگر ایوالوشن ؟؟؟؟ کیا آپکا خیال یہ ہے کہ اسلام ابتدائی دور میں مودودہ دور سے مختلف تھا؟ عنیقہ ناز صاحبہ ! کا نقطہ نظر پھر بھی برداشت کیا جاسکتا ہے کہ وہ انسانوں کی ایوالوشن کی بات زیادہ کرتی ہیں مگر مذاہب کا ایوولوشن ؟؟؟
حضرت! ویسٹ میں ایوالوشن نہیں بلکہ دین کا دیس نکالا ہوا ہے ...ہر شخص اپنی مرضی کا خدا اور مرضی کا دین اپنانے میں آزاد ..

Post a Comment