غربت جہاں خدا پرست لوگوں کا مسئلہ ہے ویسے ہی کفر پرست لوگوں کا بھی مسئلہ ہے ۔
کفر پرست اپنے غریبوں کو اپنے برابر لے آئیں تو انکے غریبوں نے خدا پرست لوگ بن جانا ہے ۔ اگر یہی غلطی خدا پرست لوگ کر بیٹھیں تو انکے غریبوں نے کفر پرست لوگ بن جانا ہے ۔
نا تو کفر پرست لوگوں نے اپنے ہاں خدا پرست لوگوں کو چاہا اور نا ہی خدا پرست لوگوں نے اپنے ہاں کفر پرست لوگوں کو چاہا ۔
پر اب تو یہ سلسلہ چل ہی پڑا ہے اور اسکو روکنا کچھ محال ہی نظر آتا ہے جی ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
غریب بھی غریب ہی رہنا چاہتا تھا ۔ نا وہ کفر پرست بننا چاہتا تھا اور نہ ہی خدا پرست ۔
نا اب غریب میرٹ پر کمپیٹ کر سکتا ہے اور نہ ہی جہاد پر جا سکتا ہے ۔
Monday, May 16, 2011
خدا | کفر پرستوں کی غربت ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 comments:
غربت اگر اس قسم کی ہو کہ جو پاکستان میں ہے تو ایسی غربت صرف اور صرف کفر ہی کی طرف لے کر جا سکتی ہے ...خدا کی طرف نہیں .
Post a Comment